ہم جنس پرست سے اپنے لیڈر کی رہائی کی امیدیں باندھنے والے عورت کا مرد سے ہاتھ ملانے پر تنقید کررہے ہیں
ہایے نئیں مائیں جنے پلیٹھی دا پتر دولے شاہ نوں دیتا
@tabidogar.bsky.social
ہم جنس پرست سے اپنے لیڈر کی رہائی کی امیدیں باندھنے والے عورت کا مرد سے ہاتھ ملانے پر تنقید کررہے ہیں
ہایے نئیں مائیں جنے پلیٹھی دا پتر دولے شاہ نوں دیتا
فطرت کااصول ہے
سب سے پہلے انسان بنتا ہے پھر مکمل آذادی سے اپنے مذہب اور عقیدے کےمطابق جو چاہے بنتا ہے
جب ہم ترتیب بدل دیتے ہیں تو پھر نہ اپنے مذہب اور عقیدے کے مطابق بنتا اور انسان.Tabi
بلیور ہونے چاہیں
کہانی چاھے جو مرضی سنا دو
مر شد" دولے شاہ جی "
Good Morning Blue Sky 💙
19.11.2024 04:20 — 👍 214 🔁 11 💬 36 📌 1Hello Bluesky
19.11.2024 11:57 — 👍 234 🔁 16 💬 70 📌 4بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨
سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
سب سے بڑھ کر، اپنے آپ سے جھوٹ مت بولو۔ وہ شخص جو اپنے آپ سے جھوٹ بولتا ہے اور اپنے جھوٹ کو سنتا ہے، ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ اپنے اندر اور اپنے اردگرد کی سچائی کو پہچان نہیں پاتا، اور یوں وہ اپنے لیے اور دوسروں کے لیے عزت کھو دیتا ہے۔
19.11.2024 11:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے کارکن 24نومبر کو بسوں کے اندر جاتے ہوئے آگے سے اور 25نومبرکو واپس آتے ہوئے پیچھے سے تصویریں شئیر کریں گے
پارٹی کارکنوں کو
بشرہ بی بی
کی طرف سے خاص تاکید
اگر 24 نومبر کو ایک لاکھ بندہ ڈی چوک نہ پہنچا سکے تو جان لو ایک دوسرا بھٹو بنا لیں گے ،کوئی نہیں روک سکے گا اورکہتے پھریں گے
" زندہ ہے خان زندہ ہے"
عمران خان
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
18.11.2024 08:55 — 👍 248 🔁 89 💬 25 📌 2عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
18.11.2024 19:54 — 👍 260 🔁 92 💬 21 📌 2ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔
18.11.2024 16:28 — 👍 848 🔁 81 💬 91 📌 12الزام بہترین ڈیفنس ہے
19.11.2024 04:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0فلوٹنگ نوٹیفیکشن پر ٹیپ کرنے سے سینٹگ آئے گی وہاں سے میوٹ ہوگا
18.11.2024 18:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
18.11.2024 16:42 — 👍 213 🔁 84 💬 15 📌 4"حوصلہ مند ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو خوف نہیں ہوتا، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ خوف کو خود کو روکنے نہیں دیتے۔"
18.11.2024 15:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بنگڑا
18.11.2024 15:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آخری مس کال
18.11.2024 14:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0"شُکر" کیا کرو
غربت سےکہ یہ تمام مطلبی رشتے دوستیاں ختم کر دیتی ہے
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہر غریب انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے
آمین
ہم علم کا جوہر جذب نہیں کرتے رٹ لیتے ہیں
18.11.2024 12:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ سے محبت کا اظہار استغفار سے ہوگا اور اگر تعظیم کے ساتھ ہوگا تو تشکر ہے
18.11.2024 12:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آخر میں
پاکستان میں سافٹ ویئر ہاؤس کا قیام محنت، پلاننگ، اور مارکیٹ انڈرسٹینڈنگ کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔ مستقل محنت، معیار اور پیشہ ورانہ سروسز آپ کے کاروبار کو کامیاب بنا سکتی ہیں۔
11. پروڈکٹ ڈیولپمنٹ اور آئی پی بنائیں
اگر ممکن ہو تو صرف سروسز پر انحصار نہ کریں بلکہ اپنے سافٹ ویئر پروڈکٹس بھی بنائیں۔ یہ پروڈکٹس آپ کے کاروبار کی اضافی آمدنی کا ذریعہ بن سکتے ہیں اور ایک خاص مارکیٹ میں آپ کو الگ پہچان دلوا سکتے ہیں
10. معیار پر فوکس کریں
اپنے سافٹ ویئر ہاؤس کی سروسز کا معیار بہتر کریں تاکہ آپ کا کاروبار مستحکم ہو اور کلائنٹس بار بار آپ کے پاس آئیں۔ کوالٹی کنٹرول سسٹم نافذ کریں اور پروجیکٹس کو وقت پر اور بہترین معیار کے ساتھ مکمل کریں۔
9. مالی مینجمنٹ
اپنے اخراجات اور آمدنی کو مؤثر طریقے سے مینیج کریں۔ فنانشل پلاننگ کے ذریعے کاروبار کے منافع کو بڑھائیں اور اخراجات کو کم کریں۔ بہتر ہو گا کہ ایک اکاونٹنٹ یا مالی مشیر کو ہائر کریں۔