“Just because you lost me as a friend, doesn’t mean you gained me as an enemy. I am bigger than that, I still wanna see you eat but not on my table”…..
24.01.2025 20:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@zaibiadv.bsky.social
ہر داغ ہے اس دل میں بجز داغِ ندامت
“Just because you lost me as a friend, doesn’t mean you gained me as an enemy. I am bigger than that, I still wanna see you eat but not on my table”…..
24.01.2025 20:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں اتنا نرم طبیعت کہ یہ بھی چاہتا ہوں
جو آستیں میں رہتے ہیں وہ بھی پل جائیں۔۔۔
دیکھ ! مَیں حوصلہ نہیں ہارا
اِک برس اور زندگی کر لی
پِچھلا برس عدیم بڑا ہی طویل تھا
میں بوڑھا ہو گیا ہوں اِسی ایک سال میں
عدیم ؔہاشمی
جن کی تاریخِ پیدایش 25 دسمبر مشہور ہے۔
--------------------------------
ان میں سیدنا مسیح علیہ السلام کے متعلق تو یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ یہ ان کی تاریخِ پیدایش نہیں ہے۔
قائدِ اعظم کے متعلق گمانِ غالب یہ ہے کہ صحیح ہے ۔
میاں صاحب کے معاملے میں قطری شہزادے کا خط درکار ہے ۔
چاچا بوزداغ تاریخ کا صحیح بلاتکار کر رہا ہے، جب مُردوں کو زندہ کرنے سے بھی بات نہیں بنی تو پھر سے منگول بلا لیے.
#عثمان
پڑوسیو، سنڈے کیسا رہا؟
#AusvsInd
ہر اک ظالم تھکا ہوا ہے، یہ سوچتا ہے
مزاحمت کا یہ سلسلہ، کیسے ختم ہو گا؟
اے رسول امیں، خاتم المرسلیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں،
ہے عقیدہ یہ اپنا بصدق و یقین،
تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں۔
دست قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے،
اے ازل کے حسیں، اے ابد کے حسیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں۔
Welcome
19.11.2024 17:53 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0خدا لوگوں کو آپ کی زندگی سے ہٹا دیتا ہے کیونکہ اس نے وہ گفتگو سنی جو آپ نہیں سنتے۔
18.11.2024 15:51 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0واہ
18.11.2024 15:43 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ملائے ہاتھ اگر کوئی بے دلی کے ساتھ
مسام لمس کی ترسیل چھوڑ دیتے ہیں
احتشام حسن
پانچ سالہ پرانا پلیٹ فارم یکا یک پاکستان میں کیسے اور کس وجہ سے وائرل ہو گیا؟
18.11.2024 14:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہر داغ ہے اس دل میں بجز داغِ ندامت
18.11.2024 08:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0