جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️ 💯
06.12.2024 18:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@faisalbajwa.bsky.social
جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️ 💯
06.12.2024 18:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الله امتحان لیتا ہے تا کہ صابر رہو، آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اُس کے شکر گزار رہو، رُلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو نوازتا بھی ہے تاکہ اُس پر یقین رکھو۔ ❤️
06.12.2024 18:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سنو! بہت جلد تمہارا نصیب بدلنے والا ہے۔ تمہیں وہ ملنے والا ہے جس کے ملنے کی تڑپ نے تمہاری مسکراہٹ چھین لی تھی۔ بہت جلد تم خوش ہونے والے ہو۔ ان شاء اللہ ❤️
06.12.2024 18:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 012 موسم "
12 گولیاں"
12 ضلعے " 12 شہید"
بوٹا گالاں نہ کڈے تے کی کرے ۔۔🥱
ابھی پمز ہاسپٹل کے سرد خانے کے باہر سے گزر ہوا۔
ایک لاش نے آواز لگائی "جوس پلا دو۔۔۔ مسمی کا"
حکومت کا بڑا فیصلہ
حکومت کا تحریک انصاف سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ....!!!
اسلام آباد: سب جیل نوٹیفکیشن
اسلام آباد انتظامیہ نے آئی نائن میں سی آئی اے کی بلڈنگ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ کی منظوری سےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنرز ایکٹ 1894 کے سیکشن3 کے تحت سب جیل قرار دیا گیا ہے۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَ بِحَمْدِہٖ
سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِیْمِ
Good
21.11.2024 17:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Nice post
21.11.2024 17:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Asalamalaikum
Kese hen ap
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا،
whatsapp.com/channel/0029...
کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 39 افراد شہید،متعدد زخمی
200 سے زائد گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا
سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے !!
اہلکاروں کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی
DSP ہیڈکواٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے
وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام اباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد ہے
کسی بھی قسم کی مذہبی سیاسی سیکٹیرین یا اجتماع پر پابندی عائد ہوگی
9 مئی پاکستان پر حملہ کرنے کا معاملہ
منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد
بشری بی بی کی آڈیو ویڈیو لیک ہونے کا خدشہ، پی ٹی آئی اجلاسوں میں موبائل فونز لانے پر پابندی عائد، ذرائع
18.11.2024 07:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی
ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی
اس کی گلی سے اٹھ کے میں، آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی
(جون ایلیا )
یَااَللّٰہُ یَاوَاحِدُ
18.11.2024 06:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Alhamdulilah
Bright Sunny Sunday in Islamabad
*بریکنگ نیوز* FIA نے Saisat PK والے عدیل حبیب کو سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم چلانے پر 20 نومبر کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق عدیل حبیب پاکستان سے پہلے ہی فرار ہوچکا ہے۔
16.11.2024 16:41 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0خواجہ سعد رفیق بتاتے ہیں کہ انہیں میجر جنرل ندیم اعجاز نے توڑنے کی کوشش کی،مشرف دور میں ہاتھ پاؤں باندھ کر باقاعدہ ٹارچر کیا،تشدد سے جسم سیاہ کردیا،ایک مقدمے میں ضمانت ہوتی تھی، دوسرے میں گرفتار کرلیتے تھے،رانا ثنا،پرویز رشید،بلال یاسین سمیت کئی نام جن پر تشدد ہوا
whatsapp.com/channel/0029...
Hello Everyone
16.11.2024 16:21 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0