مان جاؤ اس نسل كو ڈرانا یا دبانا تمھارے بس کی بات نہیں۔۔۔۔
20.11.2024 09:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@attiya-azhar.bsky.social
مان جاؤ اس نسل كو ڈرانا یا دبانا تمھارے بس کی بات نہیں۔۔۔۔
20.11.2024 09:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good morning 🌅 how are you all ۔۔۔
دعا ہے آج کا دن ڈھیروں خوشیاں اور سکون و اطمینان لے کر آئے۔۔۔۔
شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔
ایک بچے کا اتنا خوف! @ptiofficial1.bsky.social
اس تصویر کو ذہن میں رکھ کے 24 نومبر کو اپنے گھروں سے نکلنا
24 کو نہیں نکلو گے تو انے والی نسلیں غلام بن جائیں گی پھر وہی نسلیں تو میں گالیاں بھی دیں گی اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے کھاتے پیتے
اعلان ختم ہوا
گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
سب نے نکلنا ہے کوئی گھر میں نہ رہے
20.11.2024 00:13 — 👍 72 🔁 31 💬 1 📌 1اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good morning 🌅 how are you all ۔۔۔
دعا ہے آج کا دن ڈھیروں خوشیاں اور سکون و اطمینان لے کر آئے۔۔۔۔
اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز ۔ 40 ہزار آنسو گیس کے شیلز،50 ہزار ربڑ کی گولیاں،2 ہزار پیلٹ گنز کی خریداری کی تیاری کی جارہی ہے PTI کے کارکنوں کو روکنے کے لیے ۔۔۔
عمران ریاض خان کی خبر
توجہ طلب بات یہ ہے کہ یہ سب ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے خریدا جائے گا🥲
بہت جلد خان صاحب رہا ہوجائیں گے اور پھر ایک کال احتجاج کی بجائے جشن کے لئے ہوگی۔۔۔ اِن شاء اللہ
19.11.2024 14:14 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے بڑے بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں۔
19.11.2024 07:42 — 👍 24 🔁 10 💬 2 📌 1A virtual jalsa before the Final Call!
Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!
Note: more speakers to be added soon!
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کر دی۔
19.11.2024 08:26 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ترمیم کےوقت مجھےعہدوں کی افرہوئی&کچھ کواربوں کی افرز،اس دفعہ توتجوریاں کھلی تھیں،میں نےسیدھاانکارکیا،الیکشن سےپہلےCMبنانےکی افرہوئی،کہاالگ گروپ بنالیں توCMبنادیںگے،اسوقت بھی انکارکیا،ایسےعہدوں کاکیافائدہ جس سےذلیل ہوں،باہرنہ نکل سکیں،حیران ہوں پرویزخٹک کیسےCMکی افرپرمانے،عاطف خان
#PTI #Imrankhan
حکومتِ سبز باغ دکھانے پر مجبور ہوگئی ہے سمجھ جاؤ وقت تھوڑا ہے اِن کے پاس
19.11.2024 07:36 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
کوئی ٹھنڈا پانی اس کے سر میں ڈالو اور ہوش میں لاؤ اِسے
19.11.2024 06:56 — 👍 4 🔁 2 💬 2 📌 0کوئی ٹھنڈا پانی اس کے سر میں ڈالو اور ہوش میں لاؤ اِسے
19.11.2024 06:56 — 👍 4 🔁 2 💬 2 📌 0Assalam Alaikum
I'm new here 🤗
Assalam Alaikum
I'm new here 🤗