قائدجمعیۃدامت برکاتہم،آج رکن مرکزی مجلس فقہی مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی تعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔مرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی۔ اس موقع پر سابق صوبائ امیر قاری عتیق الرحمن ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولاناسعیدالرحمن سرور،مدیر
الجمعیۃمحمدزاھد شاہ،ضلعی امیر ڈاکٹر ضیاء الرحمن موجودتھے۔
19.11.2024 18:10 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0
دیرینہ نظریاتی رفیق، جےیوآئ تعلقہ نیو سکھرکے پریس ترجمان حافظ شعبان شیخ کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،حافظ شعبان مرحوم بہت ہی مخلص وملنساردوست تھے اللہ کریم ان کی لغزشوں سے درگذر اور ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کوصبرجمیل عطاء فرمائے۔
18.11.2024 16:08 — 👍 19 🔁 3 💬 4 📌 0
السلام علیکم ورحمہ اللہ برکاتہ
18.11.2024 15:14 — 👍 13 🔁 0 💬 7 📌 0
آپ کا خادم *ایمل_خان_سواتی حاضر ہے
Ghazali Travel & Tours Kohat✈️
• Air Ticketing Services
• Umrah Packages
• Visit Visas Assistance
• Global Hotel Reservations
• Travel Insurance
• Tailored International Tour
Irshad Hanfi
🪀0333-9642057
🪀0331-5665544
سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کراچی
جنرل سکرٹری جمعیت علماءاسلام نیبر ہوڈ کونسل درازندہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
رکن مرکزی مجلس عمومی و سینئر نائب آمیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل غلام خان شمالی وزیرستان
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام ضلع شرقی کراچی
ناظم تعلیمات مدرسہ خیرالقرآن بنوریہ کراچی
انسانیت ،جمہوریت ، محبت ،امن او وطن
Ex General Secretary JTI Pak || Member General Counsel JUI Pak || Adv High Court || Social Activist
ممبر مرکزی جنرل کونسل جمعیۃ علماءاسلام پاکستان
جمعیۃ علماءاسلام کا پیغام گھر گھر تک پہنچانے کا عزم لئے میدان میں استقامت کے ساتھ کھڑے رہنے والے عظیم سپاہیوں کا خدمت اپنا شیوہ❤️
ممبر کونٹینٹ جنریٹرز/رائٹرز مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
#Member_Digital_Media_Cell_Jui_Bannu
ہمیں جس سبق کو پڑھنے کی ضرورت سب سے زیادہ ہے، وہ انسانیت کا ہے🌹
Digital Media Cell JUI Pakistan