ظلم ، بربریت اور سفاکیت کیخلاف حریت فکر کے متوالوں کا پشاور شہر میں ایک اور تاریخی کانفرنس،
8 دسمبر ان شاءاللہ پشاور
@asifullahmarwatadv.bsky.social
Ex General Secretary JTI Pak || Member General Counsel JUI Pak || Adv High Court || Social Activist
ظلم ، بربریت اور سفاکیت کیخلاف حریت فکر کے متوالوں کا پشاور شہر میں ایک اور تاریخی کانفرنس،
8 دسمبر ان شاءاللہ پشاور
جب ہم ایسے مسخرے پارٹی دیکھتے ہیں اور انکے قیادت کی دو رخیاں سامنے آتی ہیں بخدا انکے کارکنوں پر افسوس آتا ہے،
اور اپنے جےیوآئی کی قیادت پر اعتماد غیرمتزلزل ہونا مزید قوی ہو جاتا ہے،
جے یو آئی اس ملک کی متعدل سیاسی مذہبی جماعت ہے، قیادت دوراندش ہے،
اس کو سائڈ لائن کرکے گنڈا پور جیسے بدنما کرداروں کو حکومت دی تو آج وہاں اگ ہی آگ ہے،
خبر یہ ہے کہ تحریک انصاف کے ایم پی ایز ،ایم این یز اور عہدہ داروں نے اپنے بیٹوں، بھائیوں اور خاندانی افراد کو گھروں میں بٹھا کر چھپایا ہیں اور خود اپنے موبائل بند کر دئے ہیں
23.11.2024 07:25 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0بریکنگ نیوز
پاراچنار : کے علاقے علیزئی اور بگن کے قبائل کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ، فریقین ایک دوسرے کو بھاری اسلحوں سے نشانہ بنا رہے ہیں
جھڑپوں میں اب تک 16 افراد جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ حالات کنٹرول سے باہر تعلیمی ادارے مکمل بند
جمعیت طلباء اسلام کے سابقہ مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ جے ٹی آئی ضلع لکی مروت کے زیراہتمام منعقدہ معاونت سازی افتتاحی تقریب بسلسلہ 8 دسمبر اس رائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں؛
23.11.2024 07:18 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط
چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam
ہمارے تین اصول؛
خدا پرستی ، انسان دوستی ، معاشی مساوات
#JamiatUlemaeIslam
ہمارا پروگرام :
اللہ تعالٰی کی عبادت
رسول اللہ کی اطاعت
ہر ظالم سے بغاوت
ہر مظلوم کی حمایت
بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت
#JamiatUlemaeIslam
ملک کو ترقی دینے کیلئے آئیں ہمارے قافلہ جمعیۃ علماءاسلام کا ساتھ دیں
#Jamiatulamaeslam
بلو سکائی پہ تمام احباب جمعیت کو دل سے خوش آمدید
#JamiatUlemaeIslam
پاکستان کی سب سے بڑی دینی سیاسی جماعت
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
ھر ظالم سے بغاوت
مظلوم کی حمایت
خدا کی زمین خدا کا نظام
#JamiatUlemaeIslam
دہ سترگو پہ خاٸست دے ورتہ حد کڑے دے خدایہ
👀
حیران حیران ولاڑ یمہ نن بیا دہ یار تصویر تہ👦
#JamiatUlemaeIslam
#JoinJTI
#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
19.11.2024 17:12 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0#JamiatUlemaeIslam
19.11.2024 17:11 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0#JoinJTI
#JamiatUlemaeIslam
#JoinJTI
#JamiatUlemaeIslam
#JoinJTI
#JamiatUlemaeIslam
#JoinJTI
#JamiatUlemaeIslam
قائد محترم کا مفتی عبد الرحمن صاحب رکن مرکزی مجلسی فقہی کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت اور دعا اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
#JuiUpdates
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام
#JamiatUlemaeIslam
ان شاءاللہ
#JamiatUlemaeIslam
ہمارے تین اصول؛
خدا پرستی ، انسان دوستی ، معاشی مساوات
#JamiatUlemaeIslam
ہمارا پروگرام :
اللہ تعالٰی کی عبادت
رسول اللہ کی اطاعت
ہر ظالم سے بغاوت
ہر مظلوم کی حمایت
بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت
#JamiatUlemaeIslam
سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے اب ان شاءاللہ تعالیٰ بلیو اسکائی پر بھی جمعیت علماء اسلام کو منظم اور مضبوط کریں گے
#JamiatUlemaeIslam
احباب اس فیلڈ میں بھی جماعت کی حدمت کا عزم کرنا ہے
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری
پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ
#JamiatUlemaeIslam