a finger is being pressing against the top of the cats forehead, they are making a face as if to question the actions of the owner
reset button
27.11.2024 16:24 — 👍 41396 🔁 2641 💬 481 📌 136@fragranceofluv.bsky.social
a finger is being pressing against the top of the cats forehead, they are making a face as if to question the actions of the owner
reset button
27.11.2024 16:24 — 👍 41396 🔁 2641 💬 481 📌 136دیکھ لیجیے گا ❤️
28.11.2024 13:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🥺🥺 تھینک یو سو مچ بس انکے لیے دعا میرے لیے سب بڑا تحفہ ہے اللہ تمہیں آباد رکھے آمین
28.11.2024 13:24 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہاں تم تو دوست ہو ۔۔۔
25.11.2024 15:14 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا پھر ٹھیک ہے
24.11.2024 19:02 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ویسے آپ مجھے پہنچاتے ہیں نا؟؟
24.11.2024 18:32 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0چل رہے ہیں یار 😂🤣
24.11.2024 18:32 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یہ تو ممکن ہی نہیں 😍❤️
24.11.2024 18:30 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0An overturned stick is held upright in an autumn forest and covered in mature Splitgill mushrooms, one stacked above the next, each of their gills radiating above the next
Here are some nice mushrooms
23.11.2024 14:42 — 👍 77172 🔁 3628 💬 1289 📌 221کراچی میں بھی؟؟
23.11.2024 17:47 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کیا بات ہے تتلیوں کی قسمت کھول گئی ہے
23.11.2024 17:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0لکھو کہ محبت میں
لکھنا بھی محبت ہے
محبت سے اس کا دیکھ لینا اگر کافی ہوتا تو دل اس قدر بے قرار کیوں رہتا۔
18.11.2024 19:29 — 👍 7 🔁 5 💬 2 📌 1محبت ختم نہیں ہوتی، حالات موافق نہ ہوں تو بس تھوڑی بہت مرجھا جاتی ہے
21.11.2024 08:33 — 👍 4 🔁 3 💬 1 📌 0دو چار قدم چلتے ، دو چار پل تو رکتے
کچھ دیر محبت کو برتا تو ذرا ہوتا
دو چار لفظ کہتے، دو چار لفظ سنتے
مٹنا تھا وہ مٹ جاتا، جتنا بھی گِلہ ہوتا
#از_اسد
اچھا تو بہاروں نے اپنے رخ تتلیوں کی طرف کردئے ہیں ❤️❤️❤️
23.11.2024 14:32 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Hahahahaha
22.11.2024 21:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پہلے دن سے ہی مسئلہ ہے اسکو میرے پاس نہیں چلتا مشکل سے دو منٹ کو کنیکٹ ہوتا ہے
21.11.2024 07:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میرا نہیں چلتا مشکل سے چلتا ہے کبھی کبھی ۔۔۔ اور ابھی سے سیکھانا پڑے گا نا ورنہ یہ ایسے ہی بگڑ جائے گا 🤣😂
21.11.2024 07:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Blue sky تو چلتا ہی نہیں ہے بھئی اپنا تو ایکس ہی ٹھیک ہے ❤️
20.11.2024 18:49 — 👍 7 🔁 2 💬 2 📌 0ھاھاھاھاھا پھر یہاں لڑائیاں کرینگے کھلے آسمان پر ایکس پر جگہ کم پڑ رہی تھی 😂
19.11.2024 12:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0عجیب ہی نفسیاتی انسان ہے وہ کل میرے اور ٹوٹ بٹوٹ کے نام پر اسپیس بنا کر ساری رات بیٹھے رہے 😡 وہ بھی اکیلے ۔۔ خطبہ ٹوٹ بٹوٹ میدان سنینہ عجیب ۔۔۔
19.11.2024 12:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اسکو بھیجو بھئی واپس ایکس پر وہی سنے یہ عربی ڈاکٹر صاحب کو میسج کردیتی ہوں آپکی سب سے بڑی فین وہ خوش ہوجائیں گے 😂
19.11.2024 11:59 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کون کون؟؟
19.11.2024 11:56 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0خدا کا خوف کرو تم یہاں بھی چاہیے وہ تمہیں 🥲
19.11.2024 11:54 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0