کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی ۔۔۔۔
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔
@pagalfalsafi.bsky.social
کراچی کا رہنے والا ,مڈل پاس، مہاجر پاکستانی میرا پیغام انسان سب سے پہلے خود کو دیکھے بجائے دوسروں کے عیب تلاش کرنے کے
کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی ۔۔۔۔
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔
انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے ۔۔۔
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے ۔۔۔
کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے
پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے ۔۔۔۔
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا ۔۔۔
جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں ۔۔۔
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔
زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
۔
کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا ۔۔۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔
کسی نے بڑے کمال کی بات کہی ہے کے زندگی میں دوسروں کی شکایت کرنے سے بہتر ہے خود کو بدل لیجئے
کیوں کے پوری دُنیا میں کارپیٹ بچھا نے سے اچھا ہے کے خود کے پیروں میں چپل پہن لی جائے
یہ کیا اٹھا لائے ہو
یہ بھی وی پی این سے چلتا
اج کہ بیان سے تو لگتا
اب سعودیہ کی خیر ناہی
نہیں بھائی
یہان تو چل ہی نا رہا
آہ ۔۔۔۔!
پارا چنار پھر لہو میں ڈوب گیا۔
#پاراچنار
زندہ لوگوں کی طرح جیو
موت کا کاہے ڈر مرنا تو سب کو ہے حق بولو حق
اسلام آباد کا موسم سہانا ہے
لال کرانے کس کس نے انا ہے
گر لاکھ چھپانے کی بھی کوشش کرے کوٸی
ہر راز عیاں کرتی ہیں اغیار سی آنکھیں
پھر کس کی یہ ہمت اُنہیں اُف تک کرے کوٸی
جب حکم چلاتی ہیں وہ سرکار سی آنکھیں
معلوم نہیں تجھ کو مگر تیرے لیۓ ہی
دُکھ درد سے لبریز ہیں غمخوار سی آنکھیں
کہنے کو بہت کچھ ہے فقط اتنا کہونگی
آنکھوں میں نمایاں ہیں وہ سردار سی آنکھیں
جب وی پی این سے ہی چلنا تھا تو ٹیوتر کیا برا تھا
20.11.2024 16:09 — 👍 6 🔁 1 💬 3 📌 0نئی منزلیں نئے راستے
وی پی این تیرے واسطے
بات تو درست کہی
19.11.2024 15:49 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بلیو اسکائی آیا چاہ گیا
پھر وہ وی پی این کی زد میں آگیا
ہم ہوۓ
تم ہوۓ
کہ
میر ہوۓ
#بلیو_اسکائی کی محفل میں
سب ہی
صفر سے شروع ہوۓ
🤣😎🤣
#سوچئے
اب یہ بھی وی پی این کہ بغیر ناہی چل رہا
19.11.2024 15:37 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 1یہ نا بول چچا
لوگ پھر عمر رسیدہ نا سمجھ لیں
پھر چچا سکھ چینی ہی نام نا پڑھ جاوے
تو بھیا درست لکھتا
مائیکل جیکسن کا دوسرا روپ ہو
اسکائی کا پہلا دن
یہاں بھی بلیو ٹک والے نا آجائیں
سکائی کہ ساتھ دھنائی بھی
18.11.2024 20:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بعد میں بھلے عاطف پلمبر نکل ائے
18.11.2024 20:45 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تو بھیا سوچو
کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا
ہم نے نیلا اسمان
عجب زندگی بنا ڈالی
ہجرت کی ایک فضا بنا ڈالی
کبھی فیس بک کبھی ٹیوٹر کبھی ایکس اب بلیو اسکائی
شکریہ
18.11.2024 20:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0