@mraq3.bsky.social
آپ کو بحران پیدا کرنے کے لیے مضبوط ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے۔
17.12.2024 13:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سپیڈ والے 224 ممالک کی فہرست میں متحدہ عرب امارات پہلے جبکہ پاکستان 198 نمبر پر ہے ہمسایہ ممالک میں انڈیا 47 جبکہ بنگلہ دیش 89 پوزیشن پر ہے. باقی آپ خود سیانے ہیں...
08.12.2024 12:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Thomas Edison had removed the darkness of the world, you should do less of your work.
تھامس ایڈیسن نے دنیا کے اندھیرے دور کیے تھے، آپ کم از کم اپنے تو کر لیں۔
عوام کے ہاتھوں میں ہے ملک کی تقدیر
سارے راستے بند کرکے لیرو لیر ہوا پڑا ہے عاصم منیر...
The Greeks told you centuries ago to never make a soldier or a merchant your ruler because the soldier will oppress you, and the merchant will do business and trade with you.
23.11.2024 11:12 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ظلم کے خلاف ہم لڑیں گے
یونانیوں نے اپ کو صدیوں پہلے بتا دیا تھا کہ کبھی کسی فوجی اور تاجر کو اپنا حکمران نہ بنانا کیونکہ فوجی تم پر ظلم کرے گا اور تاجر کاروبار کرے گا تجارت کرے گا....
23.11.2024 11:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0