تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی.
مگر کیوں ؟
کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠
@wahreh.bsky.social
آشفتگی، آوارگی، افتادگی
تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی.
مگر کیوں ؟
کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠
#شریعت_کا_ٹھیکیدار
22.11.2024 05:13 — 👍 16 🔁 3 💬 6 📌 0شکریہ پائن 🙏
21.11.2024 17:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I keep the same on both
20.11.2024 22:47 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0👍👍👍
20.11.2024 22:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟
کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
پاکستانی طلبہ کےلیے بڑی خوشخبری
تاریخی ڈھاکہ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ پر پابندی ختم، تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ حسینہ واجد حکومت نے 2015 میں پابندی عائد کی تھی۔
فیصلہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ بنگلہ دیشی طلبہ بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے
👍👍👍
Where are you located Sir?
🙏🙏🙏
20.11.2024 16:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🙏🙏
20.11.2024 16:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کچھ دن قبل ایک دوست کو ملا تو اس نے پوچھا کہ داڑھی کیوں بڑھائی ہوئی ہے تو میں نے کہا کہ اکیلا رہتا ہوں اور گھر سے کام کرتا ہوں ۔ واحد شخص جو مجھے دیکھتا ہے وہ میں ہی ہوں تو شیو کیوں کروں
20.11.2024 14:44 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
آداب 🙏🙏
نقل چوس 😂😂
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
Here is one taken by me at Redondo Beach, California
20.11.2024 06:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہائے اللہ 😂😂😂
20.11.2024 06:15 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
واہ بہترین 👍
لو جی۔ شیو نا کرنا تو پکا پکا عشق کی نشانی ہے۔ 😀
20.11.2024 06:12 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0I tried but bluesky is sometimes funny
20.11.2024 06:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
وقت تو ہمیشہ ہوتا ہے بس ہمت پکڑیں
So you also want to be in space craft business? 🤦🤦
20.11.2024 05:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کسی ویڈیو پر جائیں۔ مل جائیگا
ہاں ہاں سب یہی کہتے ہیں
بولو بولو کون ہے وہ
میں کونسی ٹویٹس کرتا ہوں:
بیشتر سیاسی
ہلکی پھلکی مزاح کی
معلوماتی
ذاتی یا فیملی کی
میں کونسی ٹویٹس نہیں کرتا:
السلام علیکم والی
قرآنی آیات و احادیث کی
کسی دوسرے ٹویپ کی تضحیک کی
کاپی پیسٹ والی
گالیوں والی
فرقہ ورانہ اور لسانیت والی
Dear Blue Sky,
I need a drafts folder.
Thanks!
بلو اسکائی پر ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا آپشن پسند آیا۔ بہت سادہ ہے۔ بٹن دبائیں اور ویڈیو ڈاؤنلوڈ ہو جاتی ہے
اچھا؟ ذرا پرانی داستانیں تو سنائیں 😀
لگتا ہے رفیع صاحب کو بھی عشق ہوگیا ہے
20.11.2024 05:17 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Add bookmark option plz @jay.bsky.team
20.11.2024 04:55 — 👍 9 🔁 4 💬 4 📌 0