@ikhlasleo.bsky.social
یہ زہنی غلاموں کا امت مسلمہ کا لیڈر
31.12.2024 15:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان نے ایران کو حملے کا جواب دیا تو وہ ایران کے ساتھ کھڑا ہو گیا
پاکستان نے افغانستان کے حملے کا جواب دیا تو وہ افغانستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا
بوجھو تو جانیں
Khan was the first.
08.12.2024 13:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں شہید ہونے والوں کے لیئے 1 کروڑ وہ بھی سرکاری خزانہ سے ۔ آخر کیوں؟ پاراچنار کے 130 شہیدوں کو کیوں نہیں؟
ایک پارٹی کی سرگرمیوں پر سرکاری خزانہ کیوں استعمال کیا جا رہا ہے ؟
کوئی پوچھنے والا نہیں کیا ؟
سکولوں کے اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے رہے اور جلسوں پر سرکاری خزانہ لٹا رہے ہیں۔
ذہنی غلاموں کم از کم اس جھوٹے سے یہ تو پوچھو کہ اس کی کون سی ملاقات ہوئی ہے خان سے جو اس کو یہ پیغام دیا ؟
ملاقات گوہر کی ہوئی اس کی نہیں۔
یہ اپنی طرف سے ایسے جھوٹے پیغام دے کر پی ٹی آئی پر پابندی لگوا کر ہی دم لے گا۔ سب سے زیادہ نقصان ان جھوٹے اور انتشاری پیغام دینے والوں نے دیا ہے پی ٹی آئی کو۔
بہت شکریہ آپ کا۔
02.12.2024 12:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
یہ بتائیں کہ تحریک انصاف کے
قومی اسمبلی کے 103 ممبران
پنجاب کے 116 ممبران
پختونخوا کے 93 ممبران
سندھ کے 30 ممبران
بلوچستان 7 ممبران
18 سنیٹرز
ان میں سے کوئی ایک خود یا کسی ایک کا کوئی بیٹا زخمی ہوا؟
اگر نہیں ہوا تو اگلی بار ان کے پیچھے نکلنے سے پہلے ایک بار سوچنا ضرور
جو انسان یہ بولے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں ، وہ کبھی پاکستانی نہیں ہوسکتا
اور حقیقت میں اس شخص کے تمام پاکستانی ایسیٹس حکومت کو قبضے میں لے لینے چاہیئے
اسلام آباد میں شہادتیں 1000 سے اوپر ہیں ، شہید ہونے والو میں 500 کے لگ بگ جنات اور 500 کے قریب موکلات اور چڑیلیں شامل ہیں ۔
کتنا ظلم کرو گے اور
فائنل کال تو مس کال ہی بن گئی
نا انٹرنیٹ بند ہوا
نا موبائل سگنلز بند ہوئے اسلام آباد میں
وٹس ایپ بھی صحیح چلتا رہا
یہ سب ایف 10 کے حالات تھے
دھرنا اور احتجاج صرف ووٹ بینک کے لیئے ۔ سن لیں عمران کی زبانی
23.11.2024 13:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 02015 میں کس کی حکومت تھی ؟
23.11.2024 02:10 — 👍 1 🔁 0 💬 3 📌 0🔸وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں
🔸وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف