Arif Azizi's Avatar

Arif Azizi

@arifazizi.bsky.social

93 Followers  |  63 Following  |  9 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5424

Latest posts by arifazizi.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail
23.08.2025 21:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)

19.11.2024 09:41 — 👍 101    🔁 37    💬 7    📌 2
Video thumbnail

اس کی بات پر ہرگز یقین مت کرنا اگر وہ یہ کہے: "میرے پاس تم سے بات کرنے کا وقت نہیں ہے!"
اگر وہ واقعی تم میں دلچسپی رکھتا ہو، تو وہ تم سے ضرور بات کرے گا، چاہے غول کا نشانہ باز ہی اسے گرا کیوں نہ دے! ❤️

19.11.2024 06:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail


آدمی نہیں مرتا، انقلابی نہیں مرتا، بہادر نہیں مرتا، اور ہیرو نہیں مرتا.. قبر میں رکھ کر بھی نہیں مرتا، غدار مرتا ہے، مرتد مرتا ہے، اور ایجنٹ مرتا ہے، جہاں تک بہادروں کا تعلق ہے تو وہ ثابت قدمی، عزت اور فخر کی وجہ سے زندہ ہیں۔

الشہید القائد ❤️🥹🤲

19.11.2024 03:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔

18.11.2024 11:21 — 👍 116    🔁 41    💬 0    📌 0

وعلیکم السلام

17.11.2024 17:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

17.11.2024 16:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟

17.11.2024 16:04 — 👍 135    🔁 50    💬 6    📌 1

Welcome

17.11.2024 16:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وعلیکم السلام

17.11.2024 15:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Welcome 😊

17.11.2024 14:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم کون کون پاکستان سے ہے یہاں 😊

17.11.2024 14:14 — 👍 3    🔁 0    💬 2    📌 0

@arifazizi is following 20 prominent accounts