رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’ اپنے آپ کو بد دعا نہ دو ، اپنی اولاد کو بد دعا نہ دو ، اپنے خادموں کو بد دعا نہ دو اور اپنے مالوں کو بد دعا نہ دو ، ایسا نہ ہو کہ وہ اللہ کی طرف سے عطا و قبولیت کی گھڑی ہو ( ادھر تم کوئی بد دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اسے ) تمہارے لیے قبول کر لے.
ابوداؤد حدیث نمبر 1532