ملک کے اصل مالک، ملک کی عوام 🫶
 #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
@reclusivemir.bsky.social
ملک کے اصل مالک، ملک کی عوام 🫶
 #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
ھائو... هي به وي پي اين تي هلندو جلد... صاحب کي خبر پئجي وئي آهي.
23.11.2024 07:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hundreds of innocents lost their lives and thugs are using every resource to contain the protest of PTI...
Begrti pure begrti....
  #Parachinar
#Pakistan #PTI
رات آ کر گزر بھی جاتی ہے 
اک ہماری سحر نہیں ہوتی 
ابن انشا
#اردو  #شاعری
#bluesky #Pakistan
Bluesky isn’t working without VPN in Pakistan
19.11.2024 06:58 — 👍 12 🔁 7 💬 4 📌 4ویسے تو یہ فقرہ کسی سٹیج ڈرامے کا ہے لیکن بلیو سکائے پر بین کے بعد قائد کی فوٹو چپکا کر مالائیں جپتے اپنے سیاسی دیوتا کی حمد و ثنا گاتے، تمام معاشی، سماجی اشاریوں کو اوپر بتاتے اور مختلف فتنوں سے خبردار کرتے سیاسی مالشیوں کو دیکھ کر یقین ہو گيا ہے کہ انتہائی بے غیرتی کا آخری درجہ حد درجہ اطمینان ہے۔
19.11.2024 07:19 — 👍 13 🔁 4 💬 3 📌 1No bluesky without vpn...
 .... ke bache.
#bluesky #vpn #x #Pakistan #SocialMediaBan
لیگ والوں کو ایسے پڑے گے کے اٹھ نہیں پائیں گے اور اُنکے لیے رونے والا بھی کوئی نہیں ہوگا۔
19.11.2024 05:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0صاحب کو پتہ چل گیا ہے بلیو اسکائی کا۔۔۔
#bluesky #Pakistan #vpn #pta
رات آ کر گزر بھی جاتی ہے 
اک ہماری سحر نہیں ہوتی 
ابن انشا
#اردو  #شاعری
#GoodMorning #bluesky
اور پاکستان کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔۔۔ شاباش جنرل صاحب۔
#pakistan #pta #vpn
Slower...
18.11.2024 12:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 026ویں آئینی ترمیم: بےنظیر بھٹو کے خواب کی بھیانک تعبیر
عمارہ شاہ 
@shahamara.bsky.social 
کی حقائق کیلیے تحریر
haqaiq.com/humanrights/...
سر سر،ہر پارٹی کے لیڈران ارب پتی ہورہی ہیں بس آپ کے لیڈران بھی ارب پتی ہیں۔۔۔ باقی رہی بات عام آدمی کی تو مزدور کا بیٹا آج بھی مزدور ہی بن رہا ہے۔
یہ سائیکل جاری ہے اور وزیر صاحب کا بیٹا الحمدوللہ وزیر ہی بن رہا ہے۔
Thank you.
Post a photo you took (no description) to bring some Zen to the timeline
18.11.2024 11:09 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0مون کي لڳي ٿو جيڪر ٽويئٽر تان پابندي هٽي ته هن جو حشر به ڪلب ائپ جهڙو ئي ٿيندو.
18.11.2024 10:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Vpn te haram aahe bha😜
18.11.2024 08:24 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0X ja drvaza bnd aahin,wankae m kade wajon...😜
18.11.2024 08:22 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0چن چڑھیا فیر اج بلیئے، کوٹھے اُتے آ اساں اُڈ چلیئے
ادھی ادھی رات اے، پیندی برسات اے
تیرے نال کرنی میں دل والی بات اے
چل بلیئے، اُڈ چلیئے...
#Pakistan #bluesky
Slam alaikum...😂😂😂
18.11.2024 07:56 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0میرے دل میرے مسافر
ہوا پھر سے حکم صادر
کہ وطن بدر ہوں ہم تم
دیں گلی گلی صدائیں
کریں رخ نگر نگر کا
کہ سراغ کوئی پائیں
کسی یارِ نامہ بر کا
ہر ایک اجنبی سے پوچھیں
جو پتہ تھا اپنے گھر کا۔۔۔
#FaizAhmedFaiz
#Pakistan