وہ بڑا پ چ ہوتھیا ہو گا جو اب یہ کام نہ کرے
27.11.2024 12:38 — 👍 28 🔁 8 💬 1 📌 0@naveedahmed2003.bsky.social
مجھ سے ریس مت شروع کرنا ریس کے گھوڑوں کو لگامیں ہوتی ہیں اور میں بے لگام ہوں دھیان نال باؤ اسی آپ بڑے ضدی آں #نویدنامہ
وہ بڑا پ چ ہوتھیا ہو گا جو اب یہ کام نہ کرے
27.11.2024 12:38 — 👍 28 🔁 8 💬 1 📌 0ڈی چوک میں شلواریں چھوڑ کر گاڑیاں چھوڑ کر بھاگنے والے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا پی ٹی آئی قیادت نے اپنے یوتھیوں کو گدھا سمجھ رکھا ہے
27.11.2024 14:01 — 👍 29 🔁 5 💬 2 📌 0چیف منسٹر مریم نواز انسولین پروگرام
ٹائپ 1 ذیا بیطس سے متاثرہ بچوں کو انسولین کی مفت فراہمی
مفت انسولین کیلئے موبائل ایپ سے رجسٹریشن کروائیں
ایپ ڈائون لوڈ کرنے کیلئے بار کوڈ سکین کریں
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دی ہیں۔ ڈی چوک میں احتجاج کی فائنل کال کا پہلا سرکاری نتیجہ آ گیا۔
27.11.2024 15:10 — 👍 34 🔁 11 💬 0 📌 0یہ ریاست کے اپنے بچے ہیں، جنہیں بہلا پھسلا کر پی ٹی آئی ریاست پر حملے کراتی ہے، کچھ کو پیسے دیے جاتے ہیں، کچھ کو کوئی اور لالچ دیکر لایا جاتا ہے اور ان سب کو کوئی پتہ نہیں ہے کہ وفاق پر حملے کرنے آئے کیوں تھے؟
27.11.2024 17:27 — 👍 21 🔁 12 💬 1 📌 2اسلام آباد پر دھاوا بول کر غلیظ زبان استعمال کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف
میری ذاتی رائے ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنا چاہیے kpk حکومت نے دوسری بار وفاق کےخلاف بغاوت کی ہے kpk حکومت نے گورنر راج کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، گورنر راج لگانے کا فیصلہ اعلی سطح پر ہوگا۔
(احسن اقبال)
پی ٹی آئی کے دہشت گردوں سے ملنے والا اسلحہ
27.11.2024 15:44 — 👍 17 🔁 11 💬 0 📌 0نو مئی بغاوت میں ملوث افراد الیکشن کیلئے اہل کیسے قرار دیئے گئے؟
پھر الیکشن جیت کر بڑے عہدوں پر کیسے پہنچ گئے؟
جو روپوش ہیں وہ سیاسی سرگرمیوں میں کیسے حصہ لے رہے ہیں؟
بار بار دارالحکومت پر چڑھائی کیسے ہو رہی ہے؟
فیک نیوز پھیلانے والے کیوں آزاد ہیں؟
اسٹیبلشمنٹ ۔۔ جناب اسٹیبلشمنٹ!
اس طرح کی ریلیوں سے بہت بڑی مقدار میں منشیات کے سمگلر شامل ہوتے ہیں اور کروڑوں اربوں کی ممنوعہ منشیات بغیر کسی رکاوٹ کے اسلام آباد پہنچائی جاتی ہیں ۔ سننے میں آیا ہے کہ ایسی ریلیوں کے زیادہ تر اخراجات بھی سمگلرز اور منشیات فروش برداشت کرتے ہیں ۔
27.11.2024 05:31 — 👍 25 🔁 11 💬 1 📌 0Overseas youthias be like 😂😂😂😂
27.11.2024 05:21 — 👍 13 🔁 6 💬 1 📌 0بے خبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ڈیلٹا ریڈیشن تھیار استعمال کیا ہے۔ اس کی شعاعوں سے انسانی جسم بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہو جاتا ہے۔ ہتھیار نادرا ڈیٹا بیس سے منسلک ہے اور شکار بننے والے افراد کا مکمل ڈیٹا اسی وقت ڈلیٹ کر دیتا ہے جیسے کہ وہ کبھی تھے ہی نہیں۔
27.11.2024 08:54 — 👍 15 🔁 5 💬 5 📌 0ہم مزدور لوگ ہیں کیوں جائیں اسلام آباد احتجاج میں اس کے اپنے بچے تو شریک نہیں ہو رہے ہم کیوں اپنے چھوٹے بہن بھائی بزرگ والدین چھوڑ کر جائیں وہاں پکڑے گئے تو انہوں نے ضمانت بھی نہیں کروانی
#FinalCallRejectedByAwam
پختونخواہ کا وزیراعلیٰ سن لے اسکو جو ڈیل دی گئی ہے وہ ایک حد تک ہوگی اگر وہ سمجھتا ہے کہ وہ وفاق پر اپنے وسائل سے حملہ آور ہوگا تو اس بات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وفاق کے پاس بہت ساری آپشنز موجود ہیں کیونکہ اس چیز کی اجازت نہ آئین اور نہ ہی قانون دیتا ہے۔ سینیتڑ طلال چوہدری
23.11.2024 08:48 — 👍 22 🔁 9 💬 0 📌 0Like father, like daughter! CM Maryam Nawaz mirrors her father’s legacy of service, proving that dedication runs in the family. #PMLN
23.11.2024 12:43 — 👍 172 🔁 42 💬 10 📌 3فی الحال سارے پاکستان سے یوتھیا وائرس کی تشریف کٹائی کی کوئی اطلاع نہیں ملی
24.11.2024 06:29 — 👍 60 🔁 8 💬 2 📌 0کیا انقلاب ایسے آتے ہیں؟کیا جہاد اس طرح ہوتا ہے؟ اپنے کارکنوں کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرکے ٹشو پیپرز کی طرح پھینک دیا جاتا ہے 9 مئی کے واقعات میں دس کارکنوں کو چھ چھ سال سزا ہوچکی ہے جرمانے بھی کئے گئے ہیں، اور جن کی خاطر کارکن یہ سب بھگت رہے احتجاج کی کال دے کر ان کی طبیعت خراب ہو گئی
24.11.2024 06:20 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0عمران خان کے اور پی ٹی آئی کے حقیقی وارث دونوں بیٹے اور بیٹی اپنے والد کی رہائی کیلئے احتجاج کو لیڈ کرنے کیلئے لندن سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں حکومت اتنی ڈرپوک ہے کہ ایئرپورٹ جانے والے راستے بھی بند کر دیئے ہیں۔
23.11.2024 18:51 — 👍 16 🔁 6 💬 0 📌 1بات اب سیاست کی نہیں رہی پاکستان اور ریاست کی ہے اور ہم دیار غیر کے ملک دشمن ایجنٹوں کے خلاف ڈٹ کر پاکستان پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
حکومت نے موبائل ڈیٹا بھی بند رکھا ہوا ہے اور بجلی بھی بند کر دی ہے ٹویٹر بھی بند ہے وٹس ایپ ٹک ٹاک فیس بک کو بھی ادھ مویا کر دیا ہے، ایسے میں بلیو سکائی ہی آخری آکسیجن کے طور پر کا کام کر رہی ہے!
24.11.2024 05:20 — 👍 35 🔁 7 💬 3 📌 0We left international celebrities behind on Twitter, here you'll find only local types of celebrities.
23.11.2024 17:39 — 👍 10 🔁 5 💬 5 📌 1میرے اور آپ کے ٹیکس سے دو سے ڈھائی ارب روپے اس احتجاج کو روکنے کیلئے لگے گا، اس کے جو معیشت Suffer کرے گی وہ الگ ہے جو لوگوں کی پریشانیاں ہیں وہ الگ ہیں، اس حالات میں آپ کے پاس انوسٹمنٹ کرنے کیلئے دنیا سے کون آئے گا؟ آپ کا اپنا انویسٹر نکل جائے گا۔
23.11.2024 17:42 — 👍 57 🔁 22 💬 3 📌 0غریب عوام ڈنڈے کھائے اور خود بیماری کا بہانہ بنا کر راہ فرار۔
یہ تم کیا اٹھا لائے کپتان
بشری پنکی کی طبعیت ہی خراب نہیں بلکہ دماغ بھی خراب ہے اس کا علاج مکمل ہونا چاہیے تھا مگر عدالت نے ضمانت دے کر اس کو کھلی چھوٹ دے دی کہ جو مرضی بکواس کرتی پھرے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
24.11.2024 06:15 — 👍 23 🔁 8 💬 0 📌 0السعودية صديق وشقيق لباكستان، وأي إساءة بحقها تعد عداءً لباكستان وجريمة لا تُغتفر. أي محاولة لعرقلة الصداقة بين البلدين ستُواجه بحزم. السعودية دعمت باكستان دائمًا ماليًا ودبلوماسيًا وسياسيًا، وفقًا لرئيس الوزراء شهباز شريف۔
23.11.2024 10:28 — 👍 13 🔁 6 💬 0 📌 0یوتھیوں کی تشریف کیا بند ہوئی انکو ہر چیز بندنظر آتی ہے اخے پیٹرول پمپ بند ہیں گاڑیوں کیلئے پیٹرول نہیں مل رہا ، بیکری اور پرچون کی دکانیں بند ہیں کھانے پینے کی چیزیں کالےچنے نہیں مل رہے،فارمیسی بند پے آنسو گیس سےبچنے کیلئے ماسک نہیں مل رہےساتھ ہی کہتےہیں بڑےقافلے رواں دواں ہیں۔
23.11.2024 10:39 — 👍 50 🔁 14 💬 0 📌 1اندھے آدمی نے چمچ کو سُونگھا اور بولا
*"اوہ مائی گاڈ..!*
*میری كلاس فیلو شگفتہ
یہاں کام کرتی ہے
کدی ہس وی لیا کرو 😜😜🤪🤪
کہ ایک اندھا آدمی سونگھ كر کس طرح بتا سکتا ہے؟
منیجر کچن میں گیا اور اپنی بیوی شگفتہ سے بولا کہ تُم چمچے کو اپنے ہونٹوں سے گیلا کر دو
شگفتہ نے چائے کےچمچ کو اپنے ہونٹوں پر رگڑ کر منیجر
کو دے دیا
منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کر دیا اور بولا
بتاؤ آج ہم نےکیا بنایا ہے؟
کیسے بتاسکتا ہے کہ ہم نےآج کیا پکایا ہے
منیجر نے جتنی بار بھی مختلف کھانے کی اشیاء میں چمچہ ڈبوكر اندھے کو سنگھایا اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ہے اور اندھے نے سُونگھ کر ہی کھانے کا آرڈرکیا
ہفتہ بھر یہی چلتا رہا اندھا سونگھ كر آرڈر کرتا کھاتا چلا جاتا 1 دن منیجر نے اندھے آدمی کا امتحان لینےکا سوچا
ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا
ھوٹل منیجر نےاس سے پوچھا
یہ ہمارا مینو ہے
آپ کیا لیں گے سر ؟
اندھا آدمی میں اندھا ھوں
آپ مجھے اپنے کچن سے چمچہ کو کھانے کےاشیاء میں ڈبو كر لا دیں میں اسے سُونگھ کر آرڈر کردوں گا
منیجر کو یہ سن کر بڑی حیرانی ہوئی اُس نے دل ہی
دل میں سوچا کہ کوئی آدمی سُونگھ كر+