عمرِ رفتہ کو
تیرے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے
ممکن ہے
زمانے لگ جائیں۔۔
@kashifokc.bsky.social
میں تو خود اپنا بھی نہیں
عمرِ رفتہ کو
تیرے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے
ممکن ہے
زمانے لگ جائیں۔۔
حسین خواتین ہی اس زندگی کو قابل برداشت بناتی ہیں۔
10.12.2024 12:20 — 👍 7 🔁 5 💬 1 📌 0کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
06.12.2024 00:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہزاراں کوہاں تے رہ گئے نیں اوہ شہر سارے
جنہاں دی یاداں دی دل دے اندر جلن اے ایڈی
منیر نیازی
عمر کے ہر ورق پہ دل کو نظر
تیری مہر و وفا کے باب آئے
عجیب حُسن تھا آرائشوں سے ماند پڑا
وضاحتوں سے بگڑتے معاملے کی طرح
احمد سلمان
ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا
ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں
إِلهِي مَن لِي غَيْرِک
My Lord, I have no one besides you.
Time always exposes what you mean to someone.
23.11.2024 07:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0