Aqib's Avatar

Aqib

@aqibhassan.bsky.social

I write whatever i like.

183 Followers  |  38 Following  |  88 Posts  |  Joined: 25.02.2024  |  1.9133

Latest posts by aqibhassan.bsky.social on Bluesky

بات تو یہ ہے کہ اکاؤنٹ چاہے فیک ہے یا اصل ہے، کرایہ کا ہے یا بیعانے پہ بنایا ہوا ہے۔ لیکن ایک ہی ہے۔ ہمارے ہاں ہوتا تو سب سے پہلے تو رچرڈ گرنیل فین کلب، رچرڈ کی پریاں، فدائین رچرڈ، شیعان رچرڈ وغیرہ بنے ہوتے۔
‏ہمارے تو خیر سے سیاستدان، جرنیل، صحافی، اینکر تک کے فین اکاؤنٹ ہیں۔

29.12.2024 15:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سکے ہی نہ ختم ہو جائیں

24.11.2024 16:33 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

انقلاب آ چکا ہے
تم میری آخری مار ہو

24.11.2024 16:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بیبا اسی مڑ آنڑا

22.11.2024 16:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بی بی کہتی ہیں کہ میر جافر کو فون آیا کہ اخے یہ آپ کس کو اٹھا لائے۔
مسلم امہ کا طاقتور ترین لیڈر جب اپنے اقتدار کے عروج پہ تھا تو یہ اس کی حیثیت ہے کہ اس کے بارے میں گفتگو ایسے ہوتی تھی۔

22.11.2024 16:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آج منسٹری آف ڈیفنس کی جانب سے پریم پتر آیا اور متن ایسا تھا جیسے روٹین کا معاملہ ہےویسے دس سال میں پہلا خط تھا۔اس میں تھا کہ آپ کے علاقے میں نوکلیئر ریڈیشنز ایمرجنسی پلان متعلق تھا۔نوکلیئر ویسل کے آپریشنز اور اس کے نتیجے میں ریڈیشنز وغیرہ اور نقل کمانی۔
مختاریا حکومت دسدی نہی پئی لیکن گل ود گئی ائے

21.11.2024 19:27 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

بندیاں دیاں صورتاں ہوندیاں ائے والاں آلیاں یا بغیر والاں والی۔

21.11.2024 18:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

It’s snowing…

21.11.2024 10:37 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

ویسے "کانفیڈنس" کی داد دینا پڑتی ہے جو آئی ایس پی آر کو بتا رہے ہیں کہ سوشل میڈیے کو کیسے ہینڈل کرنا ہے۔
اس پر ایک بہت فحش مثال یاد آگئی اگر آپ سمجھ گئے ہیں تو آپ بھی میری طرح کے غلط آدمی ہی ہیں۔

19.11.2024 07:45 — 👍 29    🔁 6    💬 2    📌 1

لیکن کوئی وجہ بھی تو ہو؟

19.11.2024 21:56 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

ایویں کا ہیرو بنایا ہوا ہے

19.11.2024 21:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

لیکن پھر بھی یہ جو ہے وہ جو ہے وہی براجمان ہیں۔

19.11.2024 21:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایکس پہ اب اپنی ٹویٹ ٹائم لائن پہ نہی ملتی تو کیا کیا کچھ لکھنا۔

19.11.2024 21:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ن لیگ کو آج تک اگر کوئی قابو کر پایا ہے تو وہ صرف حامد میر ہے۔ اور دورغ برگردن واری اگر ان کی کوئی فلمیں بھی ہیں تو وہ صرف حامد میر کے پاس ہیں ورنہ کوئی روز زلیل ہونے کیسے اس کے پاس جا سکتا ہے۔

19.11.2024 20:04 — 👍 4    🔁 1    💬 4    📌 2
Post image

حضرت فریڈرک نطشے مدظلہ کیا خوب کہہ گئے ہیں!

18.11.2024 19:23 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0

خان ساب کا نصرت فتح علیخان بارے اظہار خیال یاد ا گیا۔

18.11.2024 19:52 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

اوکے

18.11.2024 19:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other.

X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires

18.11.2024 18:54 — 👍 41    🔁 21    💬 3    📌 1

یہ ڈومین والا کیا سین ہے۔

18.11.2024 19:45 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

شیر والا

18.11.2024 19:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ارے کیا یاد کروا دیا۔ لیکن ان سا لکھنے کا سٹیمنا بھی عام بندے کے بس کی بات نہیں۔

18.11.2024 19:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ویسے یہ ہر ہینڈل کے ساتھ جو bsky کا لاحقہ لگا ہے، اس سے اچانک مرزا پور کا وہ ڈائیلاگ یاد آ جاتا ہے جسے @jafarwrites.bsky.social آج کل 'گروسری والے' کہتے ہیں۔

18.11.2024 19:17 — 👍 0    🔁 1    💬 2    📌 0

ھاھاھاھا۔

18.11.2024 19:37 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

چلیں سٹارٹ اوور کر لیتے ہیں۔
آپ کون؟

18.11.2024 19:24 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

کسی دن اس پہ سیرحاصل گفتگو کریں گے۔

18.11.2024 19:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لطیفہ سنایا تھا

18.11.2024 19:21 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

@rafi-aaa.bsky.social کیچ کرو

18.11.2024 18:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

شیر شیر سے یاد آیا کہ حکومت کیسی جا رہی ہے۔

18.11.2024 18:34 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

I went too far. 😂

18.11.2024 18:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ھاھاھا۔ ویسے میری عمر اکمل سے انگلینڈ میں ملاقات رہی۔ اور ملنے میں بھی اپنے اکاؤنٹ جیسا ہی ہے۔

18.11.2024 18:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@aqibhassan is following 20 prominent accounts