ہم اکثر ناشکری کی کیفیت میں رہتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر غور کریں تو اللہ تعالیٰ سے حیا آنے لگتی ہے، اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ مجھے میری اوقات سے بڑھ کر نوازا ہے، اللہ تعالیٰ مجھ سمیت ہم سب کو زوال و کفرانِ نعمت سے محفوظ فرمائے۔ آمین یارب العالمین
کمیل احمد معاویہ
07.12.2024 19:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
@imranriazkhan.bsky.social welcome to blue sky 🙂
05.12.2024 11:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پارا چنار میں موجود زینبیون کے دہشتگردوں نے پختونخوا حکومت کی جانب سے بھیجے گئے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کر دی ، وفد محفوظ ۔۔۔۔ پارا چنار میں موجود ایرانی پراکسیز کے خلاف گرینڈ آپریشن ہونا چاہئیے، تاکہ خطے سے اس گند کا مکمل خاتمہ ہو سکے۔
23.11.2024 13:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام آباد جہاں پر آسائش شہر ہے وہیں پر مقامی لوگوں کیلئے عذاب بھی ہے، ہر ماہ دو تین دن تو مظاہروں کی وجہ سے روڈ بند ہو جاتے ہیں، کہیں آنا جانا عذاب بن جاتا ہے، اسلام آباد والوں سے تو دیگر شہروں کے لوگ پر سکون زندگی جی رہے ہیں۔
23.11.2024 12:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ایک گھونٹ پینے سے بھی معلوم ہو جاتا ہے کہ سمندر کا پانی کھارا ہے یا میٹھا، ضروری نہیں کہ کھارا پن دیکھنے کیلئے پورا سمندر ہی پی لے۔ کسی نے ایک مرتبہ ڈس لیا تو ضروری نہیں کہ آپ بار بار اسے موقع دیتے رہیں، جو ایک بار آپ کو پیٹھ پیچھے سے نقصان پہنچائے وہ ہزار بار معاف کرنے کے بعد بھی پہنچا سکتا ہے۔
21.11.2024 13:14 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
اپنے کاروبار کو ٹینشن فری ہو کر بڑھانا ہے تو ایک اصول کو پکا اپنا لیں، نہ تو کسی وینڈر سے ادھار پر سامان خریدیں اور نہ ہی کسی کسٹمر کو ادھار پر سامان بیچیں۔ ہمارا تو یہی اصول ہے اور اس میں سکون ہے۔ الحمدللہ
21.11.2024 09:41 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
کر دیا
20.11.2024 11:42 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
سبحان اللہ 😄
20.11.2024 11:41 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0
ایبٹ آباد میں بھی سست روی کا شکار ہے انٹرنیٹ
19.11.2024 11:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
کیا اس پلٹ فارم کو بھی بین کر دیا گیا ہے؟
19.11.2024 09:11 — 👍 4 🔁 0 💬 4 📌 0
جن کو انگریزوں کی پوسٹس نظر آ رہی ہیں وہ following والے آپشن پر جائیں ، وہاں صرف ان لوگوں کی پوسٹس نظر آئیں گی جنہیں آپ نے فالو کر رکھا ہے۔
18.11.2024 14:21 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
کعبۃ اللہ کے سائے میں گزرے دل کی ہر دھڑکن رب کی محبت اور شکرگزاری سے معمور چند خوبصورت لمحات۔ 💞
18.11.2024 13:34 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ریگولائز کرنے کے بجائے بین کر دیا جاتا ہے۔ اس بار تو حد ہی ہو گئی VPN کے استعمال کو اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر شرعی قرار دیا۔ 😄
18.11.2024 13:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
فیس بُک سے کون کون آیا ہے اور ٹویٹر سے کون کون آیا ہے؟
18.11.2024 13:13 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0
مرحبا بکم 🌹
18.11.2024 10:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سواری لبے نہ لبے سپیڈ ایک سو نبے
پی آئی اے فلائٹ PK293 شیڈول سے 3 گھنٹے قبل شارجہ کے لیے روانہ۔
مسافر ملتان ائیرپورٹ تے جہاز شارجہ ائیرپورٹ 😄
18.11.2024 08:05 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
W.Salam
Welcome Bro...🤗
18.11.2024 07:54 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
ماشاءاللہ ۔۔۔ اس وقت ناران میں سیاحت کیسی جا رہی ہے؟
18.11.2024 06:37 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
❤️
18.11.2024 06:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
نیا پلیٹ فارم ہے، نئے دوست ہیں ، تعارف ہی ہو جائے۔
میں ایک بزنس مین ہوں ، میں اپنے برینڈ KDS کے ذریعے پاکستان بھر میں ڈرائی فروٹس کی ڈیلیوری کرتا ہوں ، جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مختلف برینڈز کو سلاجیت کی سپلائی دیتا ہوں۔
آپ کیا کام کرتے ہیں ، کس پیشے سے وابستہ ہیں؟
18.11.2024 06:15 — 👍 7 🔁 0 💬 2 📌 0
Moonlight 🌙
#photography #moon
#Abbottabad #Pakistan
18.11.2024 05:15 — 👍 10 🔁 0 💬 0 📌 0
اللہ تعالیٰ ایسی عقل اور ایسے علم سے بھی محفوظ رکھے جو ہمیں اللہ کی ذات کا ہی منکر بنا کر رکھ دے۔ آمین یارب العالمین
18.11.2024 04:48 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
مرحباً بکم 🌹
18.11.2024 04:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اپنی ذات کو اپنے رب، والدین اور اہل و عیال کے علاؤہ کسی کے سامنے جواب دہ مت بنائیں اور نہ ہی نام نہاد رشتوں کی لایعنی باتوں کی پرواہ کریں۔ ہر وہ کام کریں جو اسلام میں جائز ہو۔ آپ کی ذات کے لئے درست اور مفید ہو۔
کمیل احمد معاویہ
18.11.2024 04:17 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
بڑی بات ہے ماشاءاللہ 😄
18.11.2024 04:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
آج ہی اس پلیٹ فارم کا نام سنا اور آج ہی اکاؤنٹ بنا ڈالا.
آپ یہاں کب سے موجود ہیں؟
18.11.2024 04:02 — 👍 6 🔁 0 💬 4 📌 0
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
18.11.2024 03:52 — 👍 4 🔁 0 💬 3 📌 0