موجودہ صورتحال میں حکومت اور تحریک انصاف دونوں کو ہوشمندی کا مظاہرہ کرنا ہو گیا. ملک کسی بھی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا..
26.11.2024 10:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@umairsaud.bsky.social
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
موجودہ صورتحال میں حکومت اور تحریک انصاف دونوں کو ہوشمندی کا مظاہرہ کرنا ہو گیا. ملک کسی بھی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا..
26.11.2024 10:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
18.11.2024 11:14 — 👍 227 🔁 69 💬 10 📌 2وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ
18.11.2024 08:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 03:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0