@shahzadshaik.bsky.social
اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡
جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہےto na kry 😡😲😡
یہ نسل در نسل غلام ہیں آج مریم نواز کے غلام ہیں تو کل جنید اور پھر جنید صفدر کے بچوں کی غلامی کریں گے اور نا جانے کس کس کی غلامی کرتے ہیں
24.12.2024 14:31 — 👍 13 🔁 10 💬 0 📌 0اللہ تعالی پاکستان پہ پاکستانیوں پہ اپنا کرم فرمائے آمیـــــــــــــــــن
کیسے کیسے جانوروں کے ہاتھوں میں پیسے لے کر اسلحہ تھما دیا ہے
اللہ اس شر و فساد کے دور میں حفاظت فرمادیں ،امین