پاکستان ٹی وی کے اینکر نے نون لیگ پٹواری کو نیوٹرلٹی کا سبق سکھایا ہے ویڈیو بہت دلچسپ ہے
19.11.2024 08:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@iqbalafr.bsky.social
پاکستان ٹی وی کے اینکر نے نون لیگ پٹواری کو نیوٹرلٹی کا سبق سکھایا ہے ویڈیو بہت دلچسپ ہے
19.11.2024 08:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
Abbi tak Joe biyden ka hokam chal rahi wait untill 20th January 2025
19.11.2024 08:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ارشاد بھٹی نے نون لیگی رانا احسان افضل کو بہت قرارہ جواب دیا ہے
19.11.2024 08:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ارشاد بھٹی نے رانا احسان افضل کو بہت قرارہ جواب دیا ہے
19.11.2024 07:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غریدا فاروقی اس صاحب بہت قرارہ جواب دیا ہے
19.11.2024 06:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ڈاکٹر معیدپیرزادہ نے خبر دی ہے کہ تحریک انصاف کے پانچ ہزار diehard ورکرز پہلے ہی اسلام آباد راولپنڈی پہنچ چکے ہیں جو احتجاج کی جگہ متعین ہونے پر دھرنہ شروع کر دیں گے۔
یہ بہترین حکمت عملی ہے۔ توقع ہے کہ آئندہ چند دنوں میں خان کے ہزاروں مزید سپورٹرز اسلام آباد پنڈی پہنچیں گے۔
#PTI #Imrankhan
کب نکلو گے؟
یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
یہ جھوٹ ہے باریک واردات ہے عوام کے جزبات ٹھنڈے کرنے کی کوشش ہے فوکس چوبیس نومبر #FinalCall
19.11.2024 05:09 — 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 0عمران خان کی پکار پر عوام لبیک کہتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کے لیے مکمل تیار ، ملک بھر میں کمپین زرو و شور سے جاری انشاللہ عوام کا سمندر امڈے گا۔
#FinalCall
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
Well come by brother on sky blue
19.11.2024 05:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0All frerinds should follow Imran raiz khan Sami Ibrahim waqar Malik sabi kazmi Sadiq Jan sabir Shakir maeed pirzada
19.11.2024 05:09 — 👍 18 🔁 4 💬 1 📌 0Sami Ibrahim
19.11.2024 04:47 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0My all X and twitter accounts has been blocked thank for blusky
19.11.2024 04:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ