@amjadfawad730.bsky.social
یہ اعلانات کون کر رھے ھیں۔ اسلام آباد کے مسجدوں میں تو سرکاری تنخودار امام ھوتے ھیں۔ پھر کس کے مرضی سے ھو رھے ھیں۔
احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں، ڈی چوک کے قریب مسجد سے اعلانات
بشریٰ بی بی کے ڈی چوک جانے کے اعلان کے بعد سے قافلہ رواں دواں ہے G11 کے مقام پر رینجرز تعینات ہیں مزاحمت متوقع ہے
صدیق جان
بشری بی بی کا G-14 کے مقام پے خطاب
آپ سب نے پر امن رہنا ہے۔ یہ آپکے اپنے لوگ ہے۔ یہ پر امن احتجاج کر رہے ہیں.
شاھد خٹک اسلام اباد پہنچ گئے۔
26.11.2024 03:17 — 👍 38 🔁 20 💬 0 📌 0🚨شیر افضل مروت گرفتار نہیں ہوئے انکا بیان سامنے آگیا۔
26.11.2024 04:48 — 👍 15 🔁 5 💬 0 📌 0اپنے مہمانوں کا خیال رکھیں۔
راولپنڈی/اسلام آباد کے لوگوں سے درخواست ھے کہ مہربانی کرکے اپنے برداشت کے حساب سے پانی، ناشتہ اور دوسرے خوراک کی چیزیں گھروں کے سامنے رکھ لیں۔ سارے ھوٹل، ریسٹورنٹس اور دوکانیں بند ھے جھاں سے خوراک کے چیزیں مل مل سکے۔
Surprise🚨
شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں.
سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️
بہادر شوہر کی بہادر بیوی 🔥❤️
25.11.2024 14:15 — 👍 18 🔁 9 💬 0 📌 0Only Imran Khan could manage such a massive mobilization, leaving the illigitimate government in complete panic!
#HistoryInTheMaking
شیلنگ شروع
25.11.2024 14:20 — 👍 13 🔁 11 💬 0 📌 0علی امین آج فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے۔
24.11.2024 14:33 — 👍 59 🔁 27 💬 0 📌 0ہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں.
بیرسٹر عمیر نیازی
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
عوام کا سونامی اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا
25.11.2024 11:43 — 👍 27 🔁 13 💬 0 📌 0علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلوں کی اسلام آباد کی طرف پیشقدمی۔۔!!
25.11.2024 10:48 — 👍 194 🔁 67 💬 5 📌 1بشریٰ عمران خان صاحبہ کا عوام کی نام اہم پیغام
25.11.2024 11:35 — 👍 126 🔁 53 💬 4 📌 2