https://youtu.be/YfQ33TMUhRA
youtu.be/YfQ33TMUhRA
12.04.2025 07:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@waqarkazmi51292.bsky.social
Love of country is a part of faith Hazrat Ali Karam Allah Rabiyyah Al Kareem
https://youtu.be/YfQ33TMUhRA
youtu.be/YfQ33TMUhRA
12.04.2025 07:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
اورسیز پاکستانی پیسہ بھیجنا پاکستان بند کر دیں بھیجنا ہے ہنڈی سے پیسے بھیجں کریپٹو سے پیسہ بھیجیں وہ بھی اُتنی بھیجیں جس سے آپ کا گھر چلے ۔انویسٹمینٹ تو بلکُل روک لیں ایک سال تک پیسہ بھی اکٹھا ہو جائگا اِن کُتوں کو بھی عقل اجائیگی پاکستان کےمالک اب ہمیں زیادہ برداشت نہیں کرسکتے
26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
independenturdu.com/node/177161%...
یہ صاحب شاید تاریخ سے ناواقف ہیں انہوں نے قرآن مجید کو صرف زبان سے پڑھا ہے دل سے نہیں یزید نے بھی قرآن کریم کی بہت آیتیں پڑھی تھی جو لوگ قرآن کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں ان پر تو لعنت کی گی ہے قرآن تو ابو لہب اور عمر بن ہشام (ابو جہل)نے بھی زبان سے پڑھا تھا
یہ صاحب شاید تاریخ سے ناواقف ہیں انہوں نے قرآن مجید کو صرف زبان سے پڑھا ہے دل سے نہیں یزید نے بھی قرآن کریم کی بہت آیتیں پڑھی تھی جو لوگ قرآن کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں ان پر تو لعنت کی گی ہے قرآن تو ابو لہب اور عمر بن ہشام (ابو جہل)نے بھی زبان سے پڑھا تھا
01.12.2024 07:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بلکل سو فیصد درست رپورٹنگ کر رہی تھی
27.11.2024 10:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کدر ہے وہ کیوں نہیں پریس کانفرنس میں آئی کچھ تو دال میں کالا ہے
27.11.2024 10:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سو فیصد متفق ہوں آپ سے
27.11.2024 10:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پرسوں جب میں بار بار پی ٹی ای کے کچھ لیڈرشپ کو ٹارگٹ کر رھا تھا کہ یہ نظر نھیں آیا وہ جلوس میں نظر نھیں ارھا تو سب نے مسجز میں میری ایسی کی تیسی کی تھی کہ آپ اپنے لیڈرز کے خلاف بولتے ھو جو اچھا نھیں کر رھے۔
میرا سوال ھے کہ ان لوگوں نے غریب کو کیوں آگے کیا ھے اور خود کیوں چپے ھوی ھیں
سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری
27.11.2024 08:09 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 1کیا آپ جان گئےکہ اگر یہ لوگ بلیو ایریا ڈی چوک اسلام آباد میں اس طرح بے دردی سے گولیاں برسا سکتے تو یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں کیا کیا نہیں کررہے ہوں گے۔
27.11.2024 08:46 — 👍 3 🔁 4 💬 0 📌 0پی ٹی ای لیڈر شپ پے ؟
ایک ہی میدانِ جنگ تھا
وہاں عام لوگ گولیوں سے چھلنی ہوگئے
کچھ شہید ہوگئے اور کچھ زخمی ہوگئے
اور کچھ گرفتار۔۔۔۔
لیکن اسی میدان میں PTI کا ایک بھی لیڈر نہ گرفتار ھوا نہ زخمی ھوا اور نہ مرا اور نہ ان کے خاندان میں کوی مرا۔
#IslamabadMassacre
27.11.2024 04:32 — 👍 12 🔁 12 💬 1 📌 0پریس کانفریس کےنام پے گھونگولوں سےمٹی جھاڑنےائے تھے علی امین اور قیادت ڈائیلاگ مار کے چل دیے علی امین صاحب
جو تُمنے کھا فوجی ہمارے بھائی ہیں کسی گندی نسل کے دلے اپنی رن کے پاس لے جا اپنے ان سور بھائیوں کو
جتنی وہ ملوث ہیں قتل میں اتنی علی امین بھی اس کنجر کو پتا تھا یے ہوگا اسنے عوام کو خبر نہ دی
بلیک آؤٹ کر کے ڈی چوک میں پولیس اور رینجرز نے خون کی ہولی کھیلی ہے۔ نہتے کارکنوں پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی۔ شہدا اور زخمیوں کے بارے میں جو اطلاعات آ رہی ہیں وہ لکھتے ہوئے بھی میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں۔
پاکستانی ریاست نے آج جلیانوالہ باغ کی سیاہ تاریخ دوہرائی ہے 💔
I still couldn't sleep 💔
#IslamabadMassacre
کہا جاری رہے گا گنڈاپور کی باتوں میں
27.11.2024 10:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سونامی آرہاہے
شاہد خٹک اپنے حلقے کرک سے ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ
اسلام آباد ریڈ زون میں کچھ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کچھ چیز چھپا رہے ہیں یہ کچھ دھماکہ خیز مواد بھی ہو سکتا ہے اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
25.11.2024 14:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨الرٹ۔۔۔
26 نمبر چونگی اسلام آباد تحریک انصاف کے مقامی کارکنان پہنچ گئے ،، نعرے بازی
بشریٰ عمران
بشریٰ عمران۔۔
25.11.2024 14:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اب سے کچھ دیر بعد پی ٹی آئی والے اسلام آباد کے ایسے مقام کا چارج لینے لگے ہیں کہ پولیس انتظامیہ دھنگ رہ جائے گی،،،اس وقت ڈی چوک،چائنہ چوک اور فیض آباد کے اطراف میں 30 سے 40 ہزار کارکنان موجود ہیں-.
25.11.2024 14:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد
ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین
کی صدا گونجنے والی ہے
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
24.11.2024 07:34 — 👍 326 🔁 137 💬 20 📌 4🚨اسلام آباد ٹول پلازہ کراس کر لیا گیا ۔
25.11.2024 12:41 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0وہ خراسانی لشکر کے ساتھ آ رہی ہے۔۔۔
خان باقی، پاکستان باقی
🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان:
ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں،
خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
🚨تحریک انصاف کے کچھ قافلے 26 نمبر کے قریب ہے۔ کچھ قافلے ہکلہ انٹرچینج پے۔ علی امین گنڈا پور کے قافلے اور کنٹینر کا انتظار کیا جا رہا ہے
25.11.2024 13:00 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0شاھد خٹک
MNA from Lakki Marwat
بہادر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔
Repost کرتے جاے۔
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام
#HistoryInTheMaking