خان صاحب آپ نے پہلے نہیں بتایا کبھی کہ سعودیہ نے آپ کو گھر بلا کر آپکی بیعزتی کی تھی🧐
22.11.2024 10:03 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 1@chotichirya.bsky.social
I am not okay.but i will
خان صاحب آپ نے پہلے نہیں بتایا کبھی کہ سعودیہ نے آپ کو گھر بلا کر آپکی بیعزتی کی تھی🧐
22.11.2024 10:03 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 1اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 40 افراد جاں بحق، کئی زخمی💔
خدا ہر اس دل کی مدد کرے جو مضبوط ہونے کا دکھاوا کرتا ہے لیکن حقیقت میں ٹوٹا ہوا ہے🤗♥️
18.11.2024 16:40 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 1ایک طرف ہماری مسلح افواج اپنے وطن کے تحفظ کے لیے ہر روز لازوال قربانیاں دیتی ہیں تو دوسری طرف ایک لابی ہے جو ہماری مسلح افواج کے خلاف مسلسل نفرت کو ہوا دے رہی ہے۔ ہم کب تک اپنے شہیدوں کی بے عزتی برداشت کریں گے؟
18.11.2024 12:08 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0Last Words Of SSG(N) Instructor
Staff Aleem-Ur-Rehman Shaheed 🇵🇰 💔
صاحبان آج آپ کا نہیں میرا دن ہے
اللہ تعالیٰ شہید انسٹرکٹر سر علیم الرحمان کی شہادت قبول فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️🇵🇰
"It's easy to stand with the crowd, but it takes courage to stand alone."
~Rumi