's Avatar

@lala1972.bsky.social

156 Followers  |  77 Following  |  1 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.686

Latest posts by lala1972.bsky.social on Bluesky

Post image

شہباز شریف کی انتھک محنت رنگ لانے لگی !

سعودی ولی عہد کی 6 ماہ کے دوران شہبازشریف سے 5 ویں بار ملاقات ہوئی !

03.12.2024 19:11 — 👍 7    🔁 2    💬 2    📌 0
Video thumbnail

بلوچستان : عام لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لئے بی ایل اے کی جانب سے زرعی زمینوں میں لگائی گئی اینٹی پرسن مائنز کو ہٹایا جا رہا ہے۔ ہم بلوچستان کی خوشحالی کے ان دشمنوں سرکوبی جاری رکھیں گے
انشاء اللہ

17.12.2024 20:16 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

ﻣﯿﮟ ﺷﺎﮐﺮْ ﺑُﮑﮫ ﺩﺍ ﻣﺎﺭﯾﺎ ﮨﺎﮞ ﻣﮕﺮﺣﺎﺗﻢ ﺗُﻮﮞ ﮔﮭﭧ ﮐﺎﺋﯿﻨﯽ
ﻗﻠﻢ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﻣﯿﮉﯼ ﮨﮯ ﭼﻠﯿﻨﺪﯾﮟ ﺷﺎﻡ ﺗﮭﯽ ﻭﯾﻨﺪﯼ

سئیں شاکر شجاع آبادی

29.01.2025 05:45 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

ﻣﯿﮉﺍ ﺭﺍﺯﻕ ﺭﻋﺎﯾﺖ ﮐﺮ ﻧﻤﺎﺯﺍﮞ ﺭﺍﺕ ﺩﯾﺎﮞ ﮐﺮ ﮈﮮ
ﺟﻮ ﺭﻭﭨﯽ ﺷﺎﻡ ﺩﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﯾﻨﺪﯾﮟ ﺷﺎﻡ ﺗﮭﯽ ﻭﯾﻨﺪﯼ

29.01.2025 05:45 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

غزل
ﻓﮑِﺮ ﺩﺍ ﺳﺠﮫ ﺍُﺑﮭﺮﺩﺍ ﮨﮯ ﺳﻮﭼﯿﻨﺪﯾﮟ ﺷﺎﻡ ﺗﮭﯽ ﻭﯾﻨﺪﯼ
ﺧﯿﺎﻟﯿﮟ ﻭﭺ ﺳﮑﻮﻥ ﺍَﺝ ﮐﻞ ﮔﻮﻟﯿﻨﺪﯾﮟ ﺷﺎﻡ ﺗﮭﯽ ﻭﯾﻨﺪﯼ

29.01.2025 05:45 — 👍 6    🔁 1    💬 2    📌 0

‏بشری بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

علیمہ کی خواہش پوری

17.01.2025 07:14 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

Heart breaking 💔💔💔

Today, Selected-President Musk Suspended my X account because👉 I criticised his 1st Lady Trump 💔

Support my New account to come Back stronger👇

@Secretstar00001

22.12.2024 21:13 — 👍 32    🔁 7    💬 7    📌 1
Post image

‏*آرمی چیف کا دوٹوک اعلان*

*جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے:

*سیکیورٹی فورسز روزانہ شہادتیں دے کر گورننس کی خامیوں کو پورا کررہی ہ

*آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے،

20.11.2024 04:09 — 👍 27    🔁 5    💬 1    📌 0

‏آخری حل عمران خان کو لٹکانا 🫡

26.11.2024 09:24 — 👍 25    🔁 3    💬 6    📌 1
Post image

یہی تھا غدار ابن غدار جو فلموں میں پاکستاں کی سرحد پار کر کے آتا ہے.

جبکہ حقیقی زندگی میں ایک ڈیڑھ پسلی کا چھوکرا اسے ٹھوک کر چلا گیا. 😁

21.01.2025 06:15 — 👍 24    🔁 2    💬 5    📌 0

‏پی ٹی آئی کے لوگ سوشل میڈیا پر بھنگڑے ڈالتے رہے کہ 60 کانگریس ارکان نے عمران خان کی رہائی کیلئے خط لکھے ہیں رچرڈ گرینل نے فری عمران خان کی ٹویٹس کی ہیں اور جب سے ٹرمپ کی حلف برداری ہوئی اس کے بعد خط اور ٹویٹس دونوں وڑ گئے اور عمران خان اڈیالہ جیل میں مزید پکا ہو گیا.

28.01.2025 17:27 — 👍 6    🔁 2    💬 1    📌 0

کادھی سپورٹ چاہیے
بیراج تو مچھی کھانی؟
رانا اکمل ضیاء مانگٹ صاحب کھوا سکدے وا 😄

29.11.2024 15:32 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

سپورٹ می پلیز

29.11.2024 15:27 — 👍 3    🔁 2    💬 1    📌 0

‏بشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں، ضمانت ملنے کے بعد عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں، عدالتی کارروائی التوا کا شکار ہے، ضمانت منسوخ کی جائے، ایف آئی اے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

25.11.2024 03:44 — 👍 22    🔁 10    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ دو نمبر عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی

25.11.2024 03:46 — 👍 83    🔁 37    💬 1    📌 1

خان سانپ جیل میں کمبل اوڑھ کے یہ کہتے ہوۓ سو گٸے کہ
لکھ لعنت میرے سپورٹراں تے😜

25.11.2024 04:27 — 👍 103    🔁 30    💬 1    📌 1
Post image

اسے کہتے ہیں " باتیں کروڑوں کی ، دکان پکوڑوں کی"

اخے فائنل کال

25.11.2024 04:58 — 👍 37    🔁 11    💬 1    📌 1

سررر
اتنی سادگی مناسب نہیں
گنڈا پور کے گھر کے باہر بٹنے والے نوٹوں کے سیریل نمبر نوٹ کر کے ان لوگوں میں بطور زربیعانہ،ٹوکن،بطور شناخت تقسیم کئیے جا رہے ہیں جلسے دھرنے کے بعد طے شدہ مزدوری ادا کر دی جائے گی
اخے ہمارے ٹائیگرز
دیہاڑی دار مزدورں کے سہارے لڑی گئی آزادی کی جنگ کبھی کوئی نہیں جیتا

24.11.2024 05:24 — 👍 8    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image

یقین کریں ان کے ایسے ڈراموں کی وجہ سے شیطان بھی شرمندہ ہوجاتا ہے، کیونکہ جب وقت شہادت آتا ہے یہ لوگ بھاگ جاتے ہیں 😂

23.11.2024 20:37 — 👍 69    🔁 14    💬 8    📌 2
Post image

نوسرباز

23.11.2024 19:46 — 👍 99    🔁 31    💬 7    📌 3
Post image 23.11.2024 17:41 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مجھے اس چیز کا دُکھ ہے جو کامیابیاں آج شہباز شریف کے ذریعے پاکستان کو مل رہی ہیں اُس پر آج بھی حملے ہو رہے ہیں شدت سے حملے ہو رہے ہیں یہ حملے کوئی خارجی طاقت نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ حکومت کر رہی ہے ۔ مریم نواز شریف

22.11.2024 12:47 — 👍 66    🔁 23    💬 1    📌 0


مسلم لیگ ن کی 8 ماہ کی حکومت کی پرفارمنس انٹرسٹ ریٹ 23% کم ہوکر 15 % مہنگائی 38% سے کم ہوکر 6% ڈالر کی قیمت مستحکم پیٹرول کی قیمت 320 سے کم ہوکر 248روپے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر سے ختم کر کے 1.1اعب ڈالر سرپلس۔ ایکسپورٹ 20% بڑھ گئی۔ اسٹاک ایکسچیج 52ہزار 99600 پوانٹس پر آج بند ہوئی۔ ۱

23.11.2024 18:56 — 👍 60    🔁 18    💬 1    📌 2
Post image 21.11.2024 01:39 — 👍 22    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image Post image

مجرمانہ غفلت پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بڑا ایکشن
ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر ایم ایس سمیت ڈاکٹر اور ہیڈنرس معطل ،سیکرٹری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت

23.11.2024 09:31 — 👍 20    🔁 7    💬 1    📌 0

یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟
پکوڑے یا پھر چا لائے ہو؟

یہ شاپنگ کی تھیلی میں کیا ہے؟
ڈسکاؤنٹ کی ہوا لائے ہو؟

وہ جوڑا کہاں ہے جو دل میں تھا؟
کیا “سیل” میں رِدا لائے ہو؟

یہ کھانے میں کیا ہے، بتاؤ ذرا؟
پلاؤ ہے یا دال لائے ہو؟

یہ سب بات چھوڑو، یہ بتلاؤ تم،
میرے لیے کیا دعا لائے ہو؟

22.11.2024 16:31 — 👍 35    🔁 8    💬 1    📌 1

*ملتان۔وزیر اعلیٰ نے نشتر ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر کاظم خان سمیت 5 ڈاکٹرز اور ہیڈ نرس کو لائسنس سمیت معطل کر دیا۔۔*

22.11.2024 16:34 — 👍 18    🔁 4    💬 2    📌 0

‏بشری پنکی نے تو اپنی بچی کا نکاح بھی سعودیہ میں پڑھوایا اور seven سٹار ہوٹلز میں رہی ایاشیاں کی ۔

یہ احسان فراموش لوگ ہیں ان سب نے قسم کھائی ہے جس نے بھی احسان کیا اُس کو ڈھسنا ہے

عمر چیمہ

22.11.2024 17:11 — 👍 19    🔁 6    💬 2    📌 0

سینٹرل پنجاب کے کم از کم 3 PTI کے وفادار رہنماؤں نے جب بات کی کہ ہمارے لئے کیا حکم ہے، ہم نے 24 نومبر کو آنا ہے یا نہیں آنا؟اگر آنا ہے تو ٹرانسپورٹ چاہیےاور ٹرانسپورٹ کو بیعانہ دینا ہے تو کیا ہم بیعانہ دے دیں، تو جواب میں کہا گیا کہ کچھ بیعانہ دے دیں پورا ابھی نہ دیں،

سینئر صحافی نصرت جاوید

22.11.2024 17:20 — 👍 44    🔁 4    💬 1    📌 0

ایم بی ایس جب پاکستان آیا تو اس نے اسے مالش کے لئے بہترین لڑکیاں بھیجنے کی پیشکش کی یہ گھٹیا پیشکش مسترد کر دی گئی۔
آج پیرنی نے نئی چھوڑ دی کہ ایم بی ایس نے کہا کہ ہم شریعت کا خاتمہ چاہتے ہیں اور باجوہ سے کہا کہ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو

فوج واقعی پریشان تھی کہ یہ کون سا کچرا اٹھا لائی ہے

22.11.2024 17:32 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0

@lala1972 is following 20 prominent accounts