Mohsin Arif's Avatar

Mohsin Arif

@mohsinarif.bsky.social

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایک پاکستانی مسلمان ❤️🇵🇰

285 Followers  |  105 Following  |  12 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7094

Latest posts by mohsinarif.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

*ہم انتقام کی بات نہیں کرتے لیکن اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے "وَاللّـٰهُ عَزِيْزٌ ذُو انْتِقَامٍ" اور اللہ بہترین انتقام لینے والا ہے‼️*
*یہ تو دنیا میں تم ذلیل ہو رہے ہو، ابھی تو حشر کا دن باقی ہے💯*

30.11.2024 01:42 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں

03.12.2024 10:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ معاملات کب ٹھیک ہونگے کچھ پتا نہیں ملک کو برباد کردیا گیا ہے

01.12.2024 18:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

دنیا چاند پر جاچکی ہے تیزی سے دنیا جدید ترین اے آئی ٹیکنالوجی کی طرف جارہی ہے ۔
اور پاکستان میں انٹرنیٹ ہی صحیح
سے نہیں چل رہا واٹس ایپ فیس بک وغیرہ وی پی این VPN کے بغیر نہیں چل رہی ۔
انٹرنیٹ بندش سے ہزاروں نوجوان جو آئی ٹی انڈسٹری سے وابستہ ہے وہ الگ متاثر ہورہے ہیں ۔

01.12.2024 16:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کچھ دن سے یہ چل رہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان اسلام آباد میں مار دیے ہیں ۔
لاشوں کی جعلی ویڈیو تصویر کی بھرمار ہے جب کہ پی ٹی آئی سے مرنے والو کے نام لسٹ مانگی گئی تو کسی کا نام نہیں بتایا گیا ۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے میں ماسٹر ہے جھوٹی پوسٹ آگے بڑھانے سے احتیاط کریں

30.11.2024 21:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں

30.11.2024 09:45 — 👍 63    🔁 31    💬 3    📌 3
Post image 29.11.2024 10:44 — 👍 62    🔁 10    💬 6    📌 0

تحریک لبیک کے بانی محافظ ناموس رسالت ﷺ علامہ خادم حسین رضوی ایسی عظیم شخصیت ہے جنہوں نے حضور ﷺ کی ناموس پر ہمیشہ پہرا دیا اور ناموس رسالت ﷺ کتنا حساس مسلہ ہے یہ بات عوام کو سمجھائی ۔
جنکے نام سے آج بھی کفر کانپتا ہے اسکو خادم حسین رضوی کہتے ہے ۔
قیامت تک خادم حسین رضوی کا نام یاد رکھا جائے گا ۔

20.11.2024 07:03 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

Lagta hai BlueSky App bhi VPN per chali gai..
Faida phir twitter q chora hum ne.
#Bluesky
#VPN
#Twitter

19.11.2024 07:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Welcome bhai apka intizar tha is app per..

18.11.2024 18:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بلیو سکائی میں نظام مصطفیٰﷺ کی خاطر آئیں ہیں سب بہن بھائی فالو کریں
اور ویلکم نہیں کرو گے کیا؟؟؟

18.11.2024 14:39 — 👍 8    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

19،20،21 نومبر کو تخت لاہور بھی پکارے گا کہ آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات!

#Secret_Battalion

18.11.2024 11:03 — 👍 23    🔁 18    💬 1    📌 2
Post image

الرٹ‼️

سندھ حکومت 23 نومبر کو حیدر آباد میں گستاخ شاہ نواز کے حق میں نکالے جانے مارچ کو روکے ورنہ حالات کی ذمّہ داری سندھ حکومت اور انتظامیہ پر ہوگی۔

منجانب: مسلم سول سوسائٹی

18.11.2024 14:09 — 👍 15    🔁 12    💬 0    📌 1
Post image

مسلسل 8 ماہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والا ایسا شیر دل جوان، جو نہ بکا نہ جھکا نہ ڈر کر پیچھے ہٹا بلکہ اپنے عظیم باپ کے عظیم نظریے پر ایسا ثابت قدم رہا کہ دشمنوں کو بالآخر جھکنا پڑا
#TLP_Promotion

18.11.2024 11:45 — 👍 11    🔁 10    💬 0    📌 0

اللہ اکبر
الحمداللہ
سبحان اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ

18.11.2024 14:59 — 👍 8    🔁 7    💬 2    📌 0

لبیک ٹیم بلیو اسکائی پر مظبوط بنانی ہے تمام بھائی تیاری کریں

18.11.2024 14:25 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

جی تھوڑی سلو چل رہی ہے

18.11.2024 14:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ نئی ایپ ہے یہان سب برابر ہیں کسی کو ابا سیلیبریٹی بنانے کی ضرورت نہیں ہے جو فالو بیک نا دے لات مار کر بلاک کریں ہونگے لنڈے کے سیلیبریٹی

18.11.2024 13:57 — 👍 35    🔁 4    💬 4    📌 0

ٹویٹر کا اپنا میعار تھا مگر اب ٹویٹر میں وہ بات نہیں رہی یہ نئی ایپ ہے اگے دیکھتے ہے کسی چلتی ہے

18.11.2024 14:03 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

Tweeter users migrating towards blue sky speedy 😎

18.11.2024 13:34 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

بسم اللہ الرّحمٰن الرحیم
السلام علیکم

بلیو اسکائی #Bluesky نامی یہ ایپ ایک نیا اضافہ ہے امید ہے یہاں سب ایک دوسرے کو فالو کرینگے ۔
اختلافات رکھتے ہوئے بھی اخلاق سے پیش آیا کرینگے ۔
کوشش کریں یہاں ٹویٹر والی جہالتیں نا ہو ہم سب نے معاشرے کو اچھا بنانے کی کوشش کرنی ہے ۔
شکریہ
#Bluesky
#Pakistan

18.11.2024 12:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Bhai krdiya hai apko follow

18.11.2024 12:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@mohsinarif is following 17 prominent accounts