The donkey’s boldness isn’t courage, 🦓 but the lion’s circumstances made the donkey dare to challenge it—just like some people…👌🏼
08.12.2024 16:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@shahzadkfsd.bsky.social
Coach, Sales Trainer.
The donkey’s boldness isn’t courage, 🦓 but the lion’s circumstances made the donkey dare to challenge it—just like some people…👌🏼
08.12.2024 16:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Create happiness if you cannot find it.
08.12.2024 03:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0You always have to lose something to get something.
08.12.2024 02:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Life is not the same for everyone 💔
07.12.2024 11:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
ﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
جو چیز شکار کو سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے، وہ جلاد کا ظلم نہیں بلکہ تماشاٸیوں کی خاموشی ہوتی ہے۔
07.12.2024 01:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Follow your heart, but take your brain with you.
06.12.2024 12:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نالے سوئیں نیندر پوری
نالے منگیں قرب سجن دا
عاشقوں کے برخلاف ہمارے ایکسپرٹ اس سے یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ سکون کے لئے پوری نیند بہت ضروری ہے🤣
راستےپر کنکر ھوں تو جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے
ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔"
"مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہے."
06.12.2024 02:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے زندگی میں دو لوگوں کو ہمیشہ پریشان دیکھا،،
ایک مخلص اور دوسرا وفا دار
باقی منافق کو ہر جگہ فٹ پایا ۔
"خوش رہنے والوں کے پاس ہر چیز نہیں ہوتی بلکہ وہ جو کچھ ہوتا ہے اس پر مطمئن رہتے ہیں۔"
04.12.2024 15:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو۔"
04.12.2024 03:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔
04.12.2024 02:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہوں اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں 🙂
04.12.2024 02:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0" دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں."
03.12.2024 16:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔
03.12.2024 03:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
03.12.2024 03:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!!!!!
کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
02.12.2024 02:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pak studies 2075.
01.12.2024 02:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سوال یہ نہیں کہ PTI لیڈرشپ کی پالیسی درست تھی یا غلط؟
سوال یہ بھی نہیں کہ کس جگہ دھرنا دینا چاہیے تھا یا نہیں؟
سوال یہ بھی نہیں کہ 20 بندے مرے ہیں کہ 200؟
سوال یہ ہے کہ ۔۔۔
نہتے شہریوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کیوں کی گئی؟
بس اتنا سوچ لیں جنہوں نے خان پر گولیاں چلا دیں ان کے سامنے عوام کیا چیز ہے۔
30.11.2024 02:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی ایک آئس کریم کی طرح ہے۔ کھاؤ تب بھی ختم ہو رہی ہے، نہ کھاؤ تب بھی پگل رہی ہے۔ جو چالیس سے اوپر ہیں وہ اس کی کریم کھا چکے ہیں، بس کھوکھا ہی اب پکڑے بیٹھے ہیں۔ اس کو آخر تک بھر پور گزارو، یہ دوبارہ نہیں ہے ❤️
26.11.2024 04:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ کام عین موقع پر کرنے والا نہیں ۔
یہ تو شادی سے ڈیڑھ دو ماہ قبل کرنے والا ہے۔
لگتا ہے دولہا سست مزاج ہے
خوش رہنے کی اولین شرط یہ ہے کہ آدمی کسی دوسرے کے بارے میں زیادہ پریشان نہ ہو ۔۔۔!!
21.11.2024 16:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0