Ramzan is coming my all app rn.
Ramzan is coming my all app rn
25.02.2025 19:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@01hassan.bsky.social
Ramzan is coming my all app rn.
Ramzan is coming my all app rn
25.02.2025 19:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0طاقت کا استعمال وقتی ہے، مگر تاریخ ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتی ہے۔
جمہوریت کی بحالی ہی ملک کے استحکام اور ترقی کی ضمانت ہے۔
پاکستان کو آمریت نہیں، عوامی حکومت کی ضرورت ہے!
#WarOnVoters
#NationWantsKhanFree
#چئیرمین_عمران_خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا کھلا خط:
Follow us👉@ptiofficial11.bsky.social
Pakistan ek Azad mulk hai Anwar Masood
05.02.2025 07:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pizza 🍕
04.02.2025 16:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 026ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان
22.01.2025 03:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Right
19.01.2025 11:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Leader Imran Khan
17.01.2025 13:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0King bakhati and Imran khan shor
17.01.2025 08:26 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0یہ وہ فیصلہ ہے جو کیس شروع ہونے سے پہلے ہی سب کو پتا تھا
پہلی چار سزاؤں کے بعد پاکستان کے لوگوں نے عمران خان کو دو تہائی اکثریت دی تھی
آج پانچویں سزا کے بعد عمران خان کو تین تہائ اکثریت ملے گی
عمران خان نے لندن فلیٹ ، جدہ مِل نہیں بنائی ، تعلیم گاہ بنائی ، سزا تو بنتی ہے ۔
17.01.2025 08:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0عمران خان نے لندن فلیٹ ، جدہ مِل نہیں بنائی ، تعلیم گاہ بنائی ، سزا تو بنتی ہے ۔
17.01.2025 08:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر آئی ہوں اور میں ایک ہی نعرہ لگاؤں گی
عمران خان زندہ باد✌️
زرتاج گل وزیر
میں واضح کر دوں کہ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں کروں گا چاہے یہ جو بھی حربے استعمال کریں
میں کوئی نواز شریف نہیں ہوں جس نے اپنے اربوں کے کرپشن کیسز معاف کروانی ہیں
میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے اور میں اپنی قوم کے لیے ہمیشہ کھڑا رہوں گا
عمران خان
شیخ وقاص اکرم کو پیغام دو اسے پارٹی کا مرکزی ترجمان بنایا ہے وہ علی امین ڈنڈاپور کا ترجمان نہیں ہے۔ عمران خان
15.01.2025 18:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان معاشی بحران میں دب چکا ہے اور جب تک عوامی اعتماد کی حامل حکومت نہ لائی گئی، اس مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے۔ عمران خان
15.01.2025 08:49 — 👍 43 🔁 24 💬 1 📌 0STiNG
14.01.2025 17:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hello everyone
14.01.2025 09:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام عليكم صباح الخير
14.01.2025 04:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😂💯
14.01.2025 03:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان ناممکن کو ممکن بناتے ہیں، رمیز راجہ
13.01.2025 20:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Imran Bhai Allah aapki hifazat farmayen
13.01.2025 20:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم