خواتین کی عزت پر بھاشن دینے والے منافق کو کوئی بتائے ڈاکٹر یاسمین راشد دو سال سے جیل میں ناحق قید ہیں، صنم جاوید
17.02.2025 03:38 — 👍 39 🔁 17 💬 2 📌 0@muhammadabid.bsky.social
خواتین کی عزت پر بھاشن دینے والے منافق کو کوئی بتائے ڈاکٹر یاسمین راشد دو سال سے جیل میں ناحق قید ہیں، صنم جاوید
17.02.2025 03:38 — 👍 39 🔁 17 💬 2 📌 0رچرڈ، جو ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کا حصہ بننے جارہا ہے، وہ بھی ایکس (ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ (فری عمران خان) کی ریچ (دس ملین) دیکھ کر حیران رہ گیا اس سے پہلے اس کی ریچ چند ہزار تک محدود تھی.
جس کے بعد رچرڈ کے دیکھا دیکھی کئی امریکی سیاستدانوں نے بھی عمران خان کے حق میں مزید پوسٹس
بلکل سہی
20.12.2024 09:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 09 مئی والوں کی سازش
پاکستان کوسنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
28 مئی والوں کی کاوش
ملک کا دفاع مظبوط ہو
تو کوئی بھی پاک سرزمین پر میلی آنکھ نہیں رکھ سکتا
بے گناہ لوگوں کے خون سے رنگیں ان فوجی مصنوعات کا بیکاٹ کریں
#گولی_کیوں_چلاءی
*اسلام آباد سے 70کلومیٹر کی دوری پر کے پی کے کا قافلہ علی آمین خان گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کی قیادت میں اسلام آباد کے طرف رواں دواں 🇧🇫*
24.11.2024 16:57 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0🚨لاہور کا سب سے بڑا داخلی خارجی راستہ بند کردیا گیا۔
شاہدرہ امامیہ کالونی، برکت کالونی سے لاہور داخل ہونے والی ٹریفک بھی مکمل بند
سگیاں جانب السعید چوک شیخوپورہ دونوں اطراف سے بند کردی گئی۔
میرے پاکستانیو، اگر ہم سب کا مرنا مقدر ٹھہر ہی گیا ہے تو ہم لڑ کر مریں گے ڈر کر نہیں۔
شوکت بسرا
کم از کم اپنے عزت کے خاطر نکلوں۔
کل آپکے گھر کے خواتین کے ساتھ بھی ایسا ھو سکتا ھے؟
، 24 نومبر کو مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے، وہ 30 ہزار لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ہم واقعی بہادر ہیں اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اب خان اور اس ملک کے لیے نکلنا ہمارا حق ہے
آگر 30 ہزار پختون نکل آئیں تو قسم کھاتا ہوں عمران خان رہا ہوجائیں گے 🔥
شیر افضل مروت
یہ کونسے والے پاکستان میں رہتی ہیں؟ لیکن ان کے لیے شاہد فوجی جوانوں کی پاکستانی عوام کی شہادتیں اچھی خبریں ہیں وادی تیراہ میں 12 فوجی سپاہی شہید ہوئے ہیںپاراچنار میں 103 کے قریب عام لوگ شہیدبنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئےدیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے اور پورے پاکستان میں ایک سوگ ہے لیکن ان کی اپنی ہی
22.11.2024 14:20 — 👍 7 🔁 5 💬 1 📌 0صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اہم ترین پیغام جاری
22.11.2024 05:51 — 👍 89 🔁 25 💬 2 📌 2سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
21 نومبر 2024
#FinalCall
"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
Only #PTI_Followers
F4FB&RT
List:1👇
@ptifollowers.bsky.social
@8ifti8.bsky.social
@ranaajmalpti.bsky.social
@pti55.bsky.social
@umerafridi.bsky.social
@shazu998.bsky.social
@mutaalbaig.bsky.social
@alvi9697.bsky.social
@khakki.bsky.social
@ptifamily.bsky.social
@ptif.bsky.social
@naz123.bsky.social
پشاور سیشن جج 9 مئی مقدمات میں نامزد 50 افراد کی بریت کی درخواست منظور پر لی۔۔۔پراسکیوشن فراد جرم ثابت ناں کر سکی جسکی بنیاد پر عدالت نے ہونے پر بری کردیا۔۔
22.11.2024 09:25 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0The closest known black hole to Earth is just 1,560 light-years away.
22.11.2024 08:25 — 👍 22319 🔁 1304 💬 507 📌 173اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
The first image of Earth from space - Oct. 24, 1946
22.11.2024 04:05 — 👍 1685 🔁 134 💬 43 📌 8