اتنى سخت سردى میں فصلوں کو پانى لگانا۔بھلا اس سے بڑھ کر پاکستان کى اور کیا خدمت کى جا سکتى ہے.
سلام کسان
@irfanshaheensial.bsky.social
Farmer | Dreamer | Social Media Activist
اتنى سخت سردى میں فصلوں کو پانى لگانا۔بھلا اس سے بڑھ کر پاکستان کى اور کیا خدمت کى جا سکتى ہے.
سلام کسان
One word for Richard Grenell ?! 😎
19.12.2024 19:55 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0ہمارے کسان کھیتوں میں سخت موسم، مشکل معاشی حالات کے باوجود قوم کو خوراک اور لباس کی فراہمی کے لئے کام کرتے ہیں ۔ 18 دسمبر کو کسان ڈے منایا جاتا ہے اور یہ دن ہماری معاشی خوشحالی کے لئے کسانوں اور زرعی شعبے کی اہمیت ہمیشہ اجاگر کرتا رہے گا۔
سلام کسان، سرسبز پاکستان!
اتنی فضول خرچی 🙄
17.12.2024 14:48 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0شاہینؔ اپنی ہار پہ ہے مطمئن کہ بس
اک جیت کے لئے ہی تو ہاری ہے زندگی
ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
No Smoking
16.12.2024 11:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہاں ظاہر ہے بولی لگے گی
نایاب چیز جو ہے
عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی بہت ضدی ہیں۔
عمران خان نے اپنے مقصد اور نواز شریف نے اپنی ڈیل کے حصول کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
چنگے بھلے ہیں صحیح سلامت ہیں
15.12.2024 15:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🙏
15.12.2024 15:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہاتھ ذرا تنگ ہے
اپنی بائیک بیچنا چاہتا ہوں
مناسب قیمت لگادیں۔
یوں پیار سے ملنا بهی مناسب نہیں لگتا
یہ خواب کا قصہ ہے اسے رات پہ رکھ دو
مارشل لا لگانے میں صدر کی مدد کرنے پر جنوبی کوریا کے انٹیلی جنس چیف جنرل Yeo بغاوت کے الزام میں گرفتار۔ عمر قید کی سزا ملنے کا امکان
14.12.2024 10:13 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0اگر اس سال آپ اپنی خواہش کے باوجود کچھ کر نہیں سکے تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کے پاس فریش سٹارٹ کا ایک مکمل سال آنے والا ہے۔ پلاننگ کریں کہ نیا سال کیسے گزارنا ہے۔
اس طرح ہی آپ اگلے سال کو اپنا پچھتاوا بننے سے روک سکتے ہیں۔ ورنہ وقت تو گزرتا ہی رہے گا، اس نے تو گزرنا ہی ہے۔
#جاوید_تیموری
بینک ملازم قرضے کا آسرا دیکر کسان سے 40 ہزار کے مرغے کھا گیا
13.12.2024 18:39 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0کسان اگر پرالی کو آگ لگائے تو جرمانہ 50 ہزار
سود خور تاجر کو کھاد بلیک میں فروخت کرنے پر جرمانہ 3 ہزار
9 اور 10 مئی کے حوالے سے درج تمام ایف آئی ار سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے طلب کر لیں۔
12.12.2024 07:45 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0وفاقی حکومت نے میجر جنرل جواد ریاض کو ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ تعینات کردیا..
11.12.2024 16:17 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 1فائرنگ ہوئی تو ثبوت دیں۔ عطا تارڑ
فائرنگ علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے کی۔ خواجہ آصف
ہوائی فائرنگ ہوئی، پھر بھگدڑ مچی۔ اسحاق ڈار
وزرا ایک بار بیٹھ کر طے کر لیں کس بیان کو لے کر چلنا ہے
فیض حمید کو سو بار چارج شیٹ کرو ہمیں یہ بتاؤ کہ 26 نومبر کو #گولی_کیوں_چلائی تھی ؟؟
10.12.2024 12:25 — 👍 15 🔁 4 💬 0 📌 0🙆🙆🙆
09.12.2024 16:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا۔۔۔
09.12.2024 15:33 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0کیا آپ کو معلوم تھا کہ آپ کی مذہبی تعلیم کے ڈی جی بھی ریٹائرڈ میجر جنرل غلام قمر صاحب ہیں؟؟؟🤔🫣🫢
09.12.2024 15:29 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 1کچھ لوگ اتنے چھوٹے ہیں کہ انہوں نے اپنے چند ہزار فالورز والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہی اپنا معیار سمجھ لیا ہے🤐
09.12.2024 15:22 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پورے ملک کا یہیں حال ہے برادر
09.12.2024 13:44 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0تیز ترین انٹرنیٹ والے ممالک میں پاکستان 198 نمبر پر، سپیڈ میں پاکستان فلسطین، بھوٹان، گھانا، عراق، ایران، لبنان لیبیا سے بھی نیچے۔۔۔!!!
09.12.2024 12:20 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0کچھ تو خدا کا خوف کریں گنے کی ہر ٹرالی پر 70 یا 80 من کی کٹوتی کرتے ہوئے آپ یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ آپ ایک غریب اور بے بس کسان کا حق کھا رہے ہیں جس کا روز محشر حساب دینا ہوگا #یہ مت بھولو اللہ پاک بہت بڑا ہے
#ڈاکو راج اندھیر نگری ہے تمام شوگر ملز کی 😡
#highlights
*ٹھنڈی ہوائیں کیا چلی میرے شہر میں*
ہر _طرف تیری یادوں کا دسمبر بکھر گیا*
ہجر کی رفتار اتنی تیز تھی کہ وہ
جواں رہی اور میں ضعیف ہو گیا
عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے
پیر نصیر الدین نصیرؒ