@sapphire4u.bsky.social
فداك ابي وامي يارسول الله (صلى الله عليہ والہ وسلم) Proud Pakistani😇 Engineer by Profession🏅. (RT is not an endorsement)
ﺍَﻟﺼَّﻠٰﻮﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴۡﻚَ ﻳَﺎﺳَﻴِّﺪِۡﻱ ﻳﺎَﺭَﺳُﻮۡﻝَ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ
ﺍَﻟﺼَّﻠٰﻮﺓُ ﻭَﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴۡﻚَ ﻳَﺎﺳَﻴِّﺪِۡﻱ ﻳﺎَﺣَﺒِﻴۡﺐَ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ
یہ سارا خاندان ہی کم ظرف، احسان فراموش، ملک دشمن اور ملک کی سلامتی اور ترقی کا مخالف ہے۔ خان کی ساری فیملی ہی گھٹیا ثابت ہوئی ہے۔
ملک ہے تو سب ہیں۔ ساری سیاسی جماعتوں میں سے سب سے زیادہ یہ جماعت گِری ہے۔
اللہ پاک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
ان لائک اور شئر کرنے والے لوگوں کی ذہنی استطاعت کا اندازہ کر لیں بس۔ ہر لفظ جھوٹ اور ڈالرز میں کمائی 💸💸
25.12.2024 13:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 النبیﷺ:
1) بہترین صدقہ وہ ہے جسے دے کر دینے والا مالدار ہی رہے،
2) اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے،
3) خرچ کی ابتداء ان سے کرو جو تمہاری کفالت میں ہیں.
بخاری 5355، 5653، 1426
(مسلم 2386؛ نسائی 2535، 2544؛ ابوداؤد 1676؛ احمد 10228، 15391؛ مشکوٰۃ 1929؛ دارمی 1693)
Instead of relishing the exciting moments in real time, we mindless people choose to record them on video for social networking apps and status updates.
#socialmediaban #FamilyMatters #lifestyle #Happiness
*الحمدللہ* پاکستان کے کسی سیاستدان سے انکی کرتوتوں کو دیکھتے ہوئے محبت نہیں، پر *~خائن صاحب~* سے بے شمار نفرت ضرور ہے🤫🤫🤫
19.12.2024 14:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مادرِ ذلت اور قوم یوتھ کی اس سے بہتر ترجمانی مشکل ہے 👍👍
18.12.2024 15:13 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0حضرت علی ؓ نے فرمایا:
اُس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور ہر ذی روح کو تخلیق کیا، بیشک یہ عہد ہے نبی اُمّی ﷺ کا میرے ساتھ کہ:
"مجھ سے صرف مومن ہی محبت کرے گا، اور مجھ سے صرف منافق ہی بُغض (دشمنی) رکھے گا."
مسلم 240
(ترمذی 3736؛ ماجہ 114؛ نسائی 5021، 5025؛ مشکوٰۃ 6088)
No better captions than these🤣
16.12.2024 05:29 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0با ادب با نصیب💯،
بے ادب بے نصیب💯
اللہ پاک ہمیں یہ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ بہت باریک لائن ہے احتیاط ضروری ہے 🤲🤲
In #Morocco, the Imam of Omar Ibn AlKhattab Masjid died on the spot while giving Khuthba about Prophet Muhammad ﷺ. Subhanallah, what a great return💚💚💚
13.12.2024 15:28 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0جاگتے رہنا۔۔۔۔خان تے نہ رہنا👏👏
13.12.2024 12:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0باپ اولاد کو آک کر دے تو باہر والوں کو غداروں کو سب کو بھائی بنا لو۔۔۔۔۔سارا تھوکا چاٹنے کی شروعات ہوئی چاہتی ہے 👆🏻🤲🏼🤲🏼
12.12.2024 12:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0The list is long but still covers the maximum reasons for the unrest✔️👍👍
10.12.2024 13:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
#صلى_الله_عليه_وآله_وسلم