مایوسی گناہ ہے!!!
اللہ تعالیٰ کی نعمتیں انسان مصیبت میں بھلادیتا ہے ۔۔بعض اوقات معاشی لوازم۔۔رنج والم۔۔توقعات کامکمل نہ ہونا۔۔انسان کو اتنا مایوس کرتا ہےکہ۔۔وہ اسباب بھی ترک کردیتاہے۔۔امید بھی چھوڑ دیتا ہے۔۔۔حالانکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کسی سبب کی قید میں نہیں۔۔مانگیں صرف اسی سے!!
07.10.2025 05:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
انسانیت ابھی باقی ہے ۔۔۔!!!
دنیا کے تمام آزاد ممالک کا فلسطینی ریاست ۔۔۔بغیرشرط۔۔۔تسلیم کرنا۔۔۔اہل غزہ پرمظالم پر لب کشائی کرنا۔۔۔اسلامی ممالک کی نئی تزویراتی سوچ کا بیداری۔۔۔اس طرف اشارہ ہے۔۔۔کہ ظالم کی ظلمت ۔۔۔کا اختتام قریب ہے ۔۔۔۔
24.09.2025 18:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پاک سعودی اسٹریٹجک معاہدہ!!!
پاکستان نےسعودیہ کےساتھ باہمی دفاعی معاہدہ کیاہے۔۔۔جسکامطلب دونوں کی سرزمین میں سے کسی ایک پر حملہ دونوں پرتصور ہوگا۔۔۔جسکا جواب مشترکہ طور پر دیا جائے گا ۔۔۔اب پاکستان کی معاشی مشکلات میں اہل عرب کوسرمایہ کاری کے ذریعہ کمی لانی چاہئے۔۔۔تاکہ پاکستان کھل کرسپورٹ کرسکے۔۔۔
18.09.2025 20:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
خواب خرگوش سے بیداری لازم!!!
یوں تو فلسطینی آئے روز کبھی ڈرون اٹیک کبھی ٹارگٹڈ آپریشن اور محاصرے کی وجہ سےبھوک سےشھید ہوتےہیں۔۔۔اب ابراھم اکارڈ کےممالک صلح جوقطربھی نشانہ پرآگیا ہے۔۔۔اسرائیل ایک سلگتی ہوئ چنگاری ہے۔۔۔جوپوری دنیاکےلئےخطرہ بن چکی ہے۔۔اگر سب متحد نہ ہوئے۔۔تو اپنی باری کاانتظارکریں۔۔!!!
10.09.2025 16:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سربکف آپریشن۔۔۔!!!
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز آپریشن سے جو عوامی اور سول آبادی کانقصان۔۔جانوں کا ضیاع۔۔۔اور بار بار دیشتگردی کاسراٹھانا۔۔۔امریکہ کی معدنیات میں دلچسپی۔۔۔اور مقتدرہ کی بزور قوت مسائل کاحل۔۔۔انتہائ افسوسناک رویہ ہے۔
وقت کا تقاضا ہے سب مل کر اس مسئلہ کادیرپاحل نکالیں۔۔!!!
30.07.2025 03:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
❤️❤️❤️
27.07.2025 14:56 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
ڈرون اٹیک۔۔۔!!
ریاست کو دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کیلئے ڈرون حملوں کےبرخلاف انٹیلیجنس آپریشن یا ٹارگٹڈ آپریشنز کا سہارا لینا چاہئے ۔۔۔اس طرح کے واقعات سے شورش زدہ علاقوں میں معصوم لوگوں کاقتل۔۔دہشت گردوں کی مقبولیت میں اضافہ کا ذریعہ ہوتا ہے۔۔۔
27.07.2025 11:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔۔
وزیر خارجہ کاقوم کی مظلوم بیٹی عافیہ صدیقی کے حوالےسے درست سزاکا مؤقف ۔۔۔اپنےمخالفین کی سزائوں کودرست ظاھرکرنے۔کیلئے۔پاکستانی عوام کی توہین اپنے شہریوں کے حقوق سے دستبرداری ہےانتہائ شرمناک اور بے حسی کی دلیل ہے
اللہ تعالیٰ ھمارے حکمرانوں کے دل میں اپنی عوام کیلئے احساس پیدا فرمائے
27.07.2025 11:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
نظام عدل میں تمام سیاسی جماعتوں اور قانونی ماہرین کی مشاورت سے تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے ۔۔۔اس پر منصفوں کے غیر قانونی فیصلوں پر سزاوجزا کا عمل ۔۔۔بھی ضروری ہے ۔۔تاکہ عامة الناس کا اعتماد بحال ہو ۔۔اور لوگ فیصلہ کا اختیار اپنے ہاتھوں میں لینے پرمجبور نہ ہوں....!!!
25.06.2025 18:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مغرب کا دوہرا معیار!!!!
فلسطینی نسل کشی پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے خاموشی اور حالیہ کشیدگی میں اسرائیل کے حق میں مظلومیت کا ڈھنڈورا اور ایران کو ظالم ثابت کرنا مغرب کے دوھرے معیار کی اعلیٰ مثال ہے۔۔۔
15.06.2025 18:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
الحمدللہ رب العالمین
گزشتہ شب اللہ تعالیٰ کے محض فضل وکرم سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن کا شرف حاصل ہوا ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جب تک حیات ہے ۔۔۔ایسے ہی ھمت توفیق ملتی رہے۔۔
17.03.2025 22:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ماہ رمضان المبارک کا بڑا حصہ گزرچکا ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ اس مہینہ کو ھمارے ملک کیلئے امن وخوشحالی کا ذریعہ بنائے۔۔۔اسکی سعادتیں وبرکات ھمیں نصیب فرمائے۔۔آمین
16.03.2025 22:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ھمیں پہلے جامعہ حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق شہید رحمہ اللہ کے سانحے سے دوچار ہونا پڑا۔۔۔اب بنوں کا افسوسناک واقعہ۔۔درجنوں جانوں کی شہادت بتلارہا ہے۔۔۔دشمن ھر طرف سے ھم پر حملہ آور ہے۔۔۔نہ وہ مسجد کے تقدس کا خیال رکھتاہے۔۔نہ معصوم جانوں کا😭
04.03.2025 19:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اغواء اور پس زنداں رہنا یہ انسانیت کے لئے کم شرمناک نہیں تھا۔۔۔۔اب ریاست کا اسکی رہائ میں دلچسپی نہ لینا ۔۔۔یہ اس سے بھی زیادہ شرمناک پہلو ہے ۔
اللہ تعالیٰ ھر مظلوم کو جلد رہائ نصیب کرے۔۔۔!!!
04.02.2025 22:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
شعبان المعظم کا 🌙 نظر آگیا۔۔۔کچھ ہی فاصلے پر ماہ رمضان المبارک ہے۔۔۔پتہ نہیں کب ہماری زندگی کی ڈور ٹوٹ جائے۔۔۔ہمیں ابھی سے کم از کم دو کام کرنے چاہئیں :
1.رجوع الی اللہ
2.تلاوت کا اہتمام
30.01.2025 15:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
چند دنوں کی خبروں میں سب سے اچھی خبر فلسطین میں جنگ بندی کی ہے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ فلسطینی بھائیوں کو جلد از جلد آزادی عطا فرمائے
17.01.2025 15:48 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0
08.01.2025 12:53 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
مولانا اورنگزیب صاحب ایک درویش عالم دین
مولانا اورنگزیب صاحب #
ان چند شخصیات میں سے تھےجنہیں اللہ تعالیٰ نے علم کے ساتھ انتہائ عاجزی خوش اخلاقی تحمل بردباری اور سخاوت کے جوہرنوازا تھا
2عشروں سے زائد۔۔تدریس سے منسلک رہنے کے باوجود۔۔ہر ایک کی خوشی و غمی میں شریک ہوتے۔
گزشتہ پیر کو دل کے عارضی کی وجہ سے دنیا سے رخصت ہوگئے#
اللهم اغفره وارحمه
02.01.2025 07:03 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
سال 2024 رخصت ہوگیا۔۔۔اللہ کرے نیا سال ہماری زندگی؛ملک اور عالم اسلام کے لیئے خوشحالی اور امن کا ذریعہ۔۔۔ہو
02.01.2025 06:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اہل شام کو آزادی مبارک.
قیدیوں کے حالات سن کر دل افسردہ ہے۔۔۔آزادی کا احساس دل کو تھپکی دیتا ہے ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ انکی خوشیاں قائم ودائم رکھے۔۔۔
10.12.2024 09:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
جسٹس منصور علی شاہ جیسے باکردار جج ہی اس نظام میں امید کی کرن ہیں۔۔۔!!!
09.12.2024 07:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اہل حل وعقد کو چاہئے کہ اب تمام سیاسی جماعتوں اور مقتدرہ کو بٹھا کر۔۔۔کچھ اصولوں پر اتفاق کرلیں۔۔۔تاکہ سیاسی درجہ حرارت کم ہو۔۔۔اور اقتدار ۔۔۔عوام کی منشاء ومرضی کے مطابق چلے۔۔۔ہر ایک اپنی آئینی حدود میں رہ کر۔۔۔ملکی ترقی واستحکام میں حصہ لے
05.12.2024 07:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام آباد پولیس کا اپنے شہریوں کے ساتھ لسانی تعصب برتنا قوم کو لسانیت میں تقسیم کرنی کی کوشش ثابت ہوگی۔۔۔جو کسی بھی حال میں ملک کیلئے نیک شگون نہیں ۔۔۔
03.12.2024 14:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ریاست کا سلوک اپنے شہریوں کے ساتھ ماں جیسا ہونا چاہئے۔۔۔جہاں ان کے حقوق کی حفاظت ریاست کے ذمہ ہو۔۔۔انکی خوشی ریاست کی خوشی ہو۔۔۔انکا غم ریاست کا غم ہو۔۔۔بول چال ہر قدغنیں نہ ہوں۔۔۔کیونکہ عوام ہی ریاست ہے
01.12.2024 10:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پاڑا چنار کے واقعات ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔۔۔کس طرح کے داخلی چیلنجز ہمیں درپیش ہیں۔۔۔۔اور ہماری مقتدرہ کی ترجیحات کیا ہیں۔۔!!!
23.11.2024 10:07 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
جمعہ کی فضیلت
22.11.2024 05:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
21.11.2024 14:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Assalamualaikum
21.11.2024 13:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Spreading hidden nutritional knowledge from the lens of Naturopathy that takes a holistic approach to health & wellness.
I am a photographer
Facebook, Instagram, Twitter, blue sky YouTube , Google Microsoft etc.
Traveling Is Better Than Saving Money.
X= https://x.com/IstiaqueT0?t=2lUhuKIybnd1knCrVhfGAQ&s=09
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ
My love is for Allah and His Messenger Muhammad (peace be upon him). I am proud to be a Muslim. I'm from punjab Pakistan
PMLN lover MNS/Maryam NawazSharif my leadership
Alhumdulillah for everything 💗
Alhamdulillah,
My First and Last Reference My Land My Homeland AJK 🇵🇰 ❤️
Views are my own. Insafian | PTI Worker | Leader Imran Khan❤️
RT are not endorsements
Pro Insafian | Stringent Patriotic | Over Thinker
Social Commentator | Historian | Influencer | AI Architect
Where technology meets culture 🌐
Explorer 🌍 | Sports Enthusiast 🏅
Sharing stories, insights & perspectives that inspire! ✨