*فیروزپور روڈ پر بہترین اور مناسب ڈیل کیلیے رابطہ کریں*
*0321-0888-466*
*0321-7623-466*
🏦Office 1- Usman Estate, 104-B Central Park, Lahore
🏦Office 2- Usman Estate, 14- Iris Bahria Nasheman, Lahore
@mustaqeemmayo.bsky.social
Real Estate Consultant - Bahria Town, Lahore
*فیروزپور روڈ پر بہترین اور مناسب ڈیل کیلیے رابطہ کریں*
*0321-0888-466*
*0321-7623-466*
🏦Office 1- Usman Estate, 104-B Central Park, Lahore
🏦Office 2- Usman Estate, 14- Iris Bahria Nasheman, Lahore
#Bahria_Nasheman_Lahore 
#commercialproperty 
#CommercialPlots 
#ferozepurroad 
#lahoreproperty 
#bahriaproperty 
0321-0888-466
#sahaba_ikram_RA
22.09.2025 06:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#pakistan
14.09.2025 01:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"˹This is˺ a Book which We have revealed to you ˹O Prophet˺ so that you may lead people out of darkness and into light, by the Will of their Lord, to the Path of the Almighty, the Praiseworthy."
#Quran 14:1
"˹Watch for˺ the Day ˹when˺ the earth will be changed into a different earth and the heavens as well, and all will appear before Allah—the One, the Supreme."
#Quran 14:48
حقیقت پر مبنی بات ہے: انقلاب وہاں آتا ہے جہاں ظلم ایک چہرے میں سمٹ جائے، نہ کہ وہاں جہاں ہر ہاتھ ظلم میں ڈوبا ہو۔ جب جبر کسی ایک شخص یا نظام میں دکھائی دیتا ہے تو مظلوم ایک ہوکر اٹھ کھڑے ہوتے ہیں، مگر جب پوری قوم ظلم کو اپنا معمول بنا لے تو وہاں انقلاب نہیں آتا، وہاں صرف عذاب نازل ہوتے ہیں۔
13.09.2025 04:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#The_Last_Prophet_Muhammad_(SAW)
12.09.2025 00:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 020 ستمبر رات 9 بجے مشن نور کا حصہ بنیں۔
پاکستان میں سیلاب آئے ہم نے اجتماعی طور پر اللہ تعالیٰ سے معافی نہیں مانگی۔ ہم نے  پاکستان میں انصاف کا قتل دیکھا، ہم نے  پاکستان میں لوگوں کو سڑکوں پر مرتا دیکھا، لیکن ہم نے خاموشی اختیار کر لی۔
آئیے! 20 ستمبر رات 9 بجے مشن نور کا حصہ بنیے۔
#مشن_نور
#Nabvi_Life
11.09.2025 01:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🤲🙏
🤲🙏
09.09.2025 07:24 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0#Akhlaq_e_Nabvi
10.09.2025 01:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#Reality
10.09.2025 01:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#Hidayat
10.09.2025 01:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#mothers
#Respect_Parants
Imran Khan's faith is as strong as his resolve. The people of Pakistan stand firmly behind their leader and will continue to fight, shoulder to shoulder with him, for democracy and the rule of law.
The will of the people shall prevail.
#BehindYouSkipper
#Namaz_5_Times
07.09.2025 07:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Happening now.
06.09.2025 12:09 — 👍 55 🔁 15 💬 3 📌 2عمران خان کی لمبی قید کے پیچھے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ہر بزدل کا ہاتھ ہے۔ جو خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلیوں میں مزے لوٹ رہے ہیں لیکن کسی بھی قسم کی سنجیدہ کوشش نہیں کرتے خان کی رہائی کے لیے۔ کیوں علی امین گنڈا پور خان سے ملاقات کے لیے نہیں جا رہا؟
07.09.2025 07:27 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0Emerging political leader.
06.09.2025 07:43 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0#The_Last_Prophet_Muhammad_(SAW)
02.09.2025 01:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نبوی زندگی
01.09.2025 02:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چائنہ نے 10 ہزار ڈیم بنائے ملک کی بجلی فری کر لی انڈیا نے 1500 ڈیم بنائے پانی کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ پاکستان نے  500 ڈاکو پیدا کیے جو ہر دو چار سال بعد حکومت میں اتے ہیں اور باہر چلے جاتے ہیں
لیکن میرا پنجاب ڈوب رہا ہے اللہ پاک حفاظت فرمائے امین🙏🏻
عمران خان کے دور حکومت میں نوجوانوں میں سیرت النبی ﷺ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات
29.08.2025 16:42 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا 
رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
اعوذ باللّٰـــــہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللّٰـــــــہ الرحمٰن الرحیم ✿__*[یٰۤاَیُّهَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹﴾]*__✿
پیـــــغام القــــــرآن مجیــــــد
  ســــورة الجمعة
`آیتــــ نمـبــــــر:9`
`ترجـــــــمہ:`
 « `اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ تعالیٰ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو ، یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔` »
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `"ترک کہاوت ہے کہ` > اگر تم نے کبھی کڑوا پھل نہیں کھایا تو تمھیں کبھی پتہ نہیں چلے گا کہ میٹھا پھل کتنے مزے کا ہوتا ہے" *زندگی کی ہر مشکل اگر آپ کو شکر گزاری کی طرف لے کر جا رہی ہے تو یقین کریں کہ یہ اشارہ ہے کہ آپ جنت کے راستے پر ہیں،ان شاءالله* 🕊️💐🦋
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
`"ترک کہاوت ہے کہ`
> اگر تم نے کبھی کڑوا پھل نہیں کھایا تو تمھیں کبھی پتہ نہیں چلے گا کہ میٹھا پھل کتنے مزے کا ہوتا ہے"
*زندگی کی ہر مشکل اگر آپ کو شکر گزاری کی طرف لے کر جا رہی ہے تو یقین کریں کہ یہ اشارہ ہے کہ آپ جنت کے راستے پر ہیں،ان شاءالله*
🕊️💐🦋