Amad Ahmed's Avatar

Amad Ahmed

@amadahmed.bsky.social

Journalist

106 Followers  |  21 Following  |  8 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4514

Latest posts by amadahmed.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

ڈی چوک کا پڑوسی چائنہ چوک

23.11.2024 12:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، ڈی چوک کا راستہ کنٹینر لگا کا بند کر دیا گیا، مختلف شاہراہوں پر بھی کنٹینر کھڑے کر دیئے گئے ہیں

23.11.2024 11:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی سمیت سب پارٹیوں سے آفرز ہوئیں، عوام کے مطالبے پر مسلم لیگ ن میں شامل ہوا،سینئر سیاستدان زاہد خان

21.11.2024 08:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میری بلیو سکائی آئی ڈی دوبارہ اوپن ہوگئی🙂

21.11.2024 06:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏وزیراعلی سپاہی کی شہادت کے ملزم ہیں، ابھی پوچھ گچھ پوری نہیں ہوئی،سینیٹر طلال چوہدری

جہاں اجازت ملے گی وہ وہاں پر ہی احتجاج کرسکتے ہیں،احتجاج ان کا حق ہے لیکن اپنی مرضی کی جگہ وہ منتخب نہیں کرسکتے، سینیٹر طلال چوہدری

18.11.2024 17:12 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏بھارت کو اب ضرورت نہیں ہے کہ امریکہ میں اپنا سفارتخانہ رکھے وہاں ذولفی بخاری کو بٹھا دیں وہ اس کا کام زیادہ بہتر طریقے سے کر لے گا، سینیٹرعرفان صدیقی🚨🚨🚨

بھارت 70 سالوں میں جو کچھ نہیں کرسکا،ذولفی بخاری نے چار چھ دنوں میں کر دکھایا گیا، سینیٹر عرفان صدیقی

18.11.2024 13:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ ہر کال پر کہتے تھے فائنل ہے فائنل ہے فائنل ہے،آج تک میں نے تو نہیں دیکھی، یہ واحد احتجاج ہے جو معافی مانگنے کے لئے کیا جارہا ہے، سینیٹر طلال چوہدری کا میرے سوال پر جواب

18.11.2024 09:02 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

Good morning

18.11.2024 05:23 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@amadahmed is following 20 prominent accounts