SARDAR RAHAT ABBASI's Avatar

SARDAR RAHAT ABBASI

@abbasiviews.bsky.social

Plotical Worker #PMLN

272 Followers  |  229 Following  |  10 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7394

Latest posts by abbasiviews.bsky.social on Bluesky

آپ کی رائے میں وفاق کے پی کے میں گورنر راج کیوں نہیں لگا رہی ؟؟؟

25.11.2024 19:11 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail


محسن نقوی صاحب اگر آپ سے نہی سنبھالا جاتے یہ فسادی دہشت گرد تو جان چھوڑ دیں آپکی وجہ سے مسلم لیگ کو بہت نقصان ہورہا ہے۔ ہماری جان چھڈو وکٹ کے دونوں سائیڈ پر کھیلنا چھوڑ دو۔ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ متبادل موجود ہے۔ وہ بہتر طریقہ سے اس فتنہ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے۔

25.11.2024 15:16 — 👍 137    🔁 51    💬 6    📌 2

جب ایک بیوی دو شوہر اپنے ساتھ عمرے پر لےکر جائے گی تو سعودیہ والے تو کہیں گے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 18:53 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

نوازشریف نے تو 2018 میں ہی باجوہ کو کہہ دیا تھا کہ....👇
‎یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو#
باجوہ صاحب یہ سوغات لے کر آئے ہو ؟

22.11.2024 18:52 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

پتہ چلے کال 24 نمبر 2028 کے لیے تھی۔۔۔🤣🤭

20.11.2024 17:58 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail


تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔

20.11.2024 06:09 — 👍 138    🔁 67    💬 7    📌 4
Video thumbnail

‏دھشتگردوں کے خلاف اس فیصلہ کن جنگ میں پوری قوم آپ ساتھ کھڑی ہے،اللہ اس عرض پاک کا امن لوٹا دے،کمر نہی اب ان کے سر توڑنے ہیں۔انشااللہ✊🇵🇰 پاکستان زندہ باد ،افواج پاکستان زندہ باد۔

20.11.2024 15:13 — 👍 79    🔁 19    💬 4    📌 1
Video thumbnail
20.11.2024 13:56 — 👍 200    🔁 70    💬 5    📌 2

یوتھیو کیس ختم نہیں ہوا عمرایوب کے کزن نے صرف ضمانت دی ہے اور لنگڑا ابھی جیل میں ہی ہے

20.11.2024 15:34 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے

19.11.2024 12:27 — 👍 236    🔁 93    💬 4    📌 1
Video thumbnail

‏بڑی بریکنگ 🚨
‏اس بیان کے بعد میرے پیارے یوتھیو! اسلام آباد کا رخ سوچ سمجھ کے کرنا، پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا

19.11.2024 19:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

24 نومبر کے فساد کے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ پی ٹی آئی لوگ اکٹھے کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے اس لیے کل یا زیادہ سے زیادہ پرسوں احتجاج کینسل کرنے کا اعلان کردیا جائے گا اور وجہ یا تو مزاکرات بتائی جائے گی یہ ملکی حالات

19.11.2024 19:05 — 👍 17    🔁 3    💬 1    📌 0

اگر ہم سب صرف دس نئے اکاومٹ روزانہ فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔
ہمت مت ہاریں، فالو کلک کرتے جائیں۔
بلیو سکائے پر کوئی لمٹ نہیں۔

19.11.2024 17:41 — 👍 12    🔁 7    💬 6    📌 1

یہاں بلاک انبلاک کرنے بھی دوسرا آپکا فالور ہی رہتا ہے 😭😭😭

19.11.2024 18:15 — 👍 11    🔁 3    💬 6    📌 0

ایتھے رکھ

19.11.2024 18:18 — 👍 8    🔁 1    💬 2    📌 0
Post image

حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم ازکم تنخواہ 37000 پر عمل درآمد نہ کرنیوالی دوکانیں،پرائیویٹ ہسپتال , پرائیویٹ سکول اور سمیت فیکٹریوں کے خلاف ڈائرکٹ نمبر پر کال کریں 👇

19.11.2024 17:52 — 👍 15    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

Reduction in Smog:Punjab Government decides to reopen educational institutions.

🔹Educational institutions have been instructed to start their timings from 8:45 AM.

🔹Students and teachers are required to wear masks.

🔹A complete ban has been imposed on outdoor sports and extracurricular activities.

19.11.2024 17:57 — 👍 18    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

19-11-2024 Field Hospital report!

Lab test: 935
Ultrasound & X-Ray: 104
Patients Benefited: 5167

19.11.2024 17:58 — 👍 33    🔁 7    💬 1    📌 0

‏وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائلیسز پروگرام کارڈ کی منظوری دے دی
#PMLN

19.11.2024 17:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر

19.11.2024 16:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام و علیکم بھائیوں بہنوں!

کیسے ہیں آپ سب؟

اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔

17.11.2024 20:14 — 👍 456    🔁 59    💬 415    📌 9

🙌

18.11.2024 13:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟

18.11.2024 13:08 — 👍 888    🔁 80    💬 654    📌 24

24نومبر کا شدت سے انتظار
ٹھنڈ میں نیل صیح پڑتا ہے

18.11.2024 13:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

تو پھر آپ اکاونٹ ڈی ایکٹو کردیں اپنا😂

18.11.2024 13:20 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔

18.11.2024 09:12 — 👍 629    🔁 149    💬 160    📌 16

سکائی کا مطلب ہی "ان لمیٹڈ" ہے 💙💙 سپورٹ کریں سب ایک دوسرے کی ان لمیٹڈ!

18.11.2024 13:21 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

سیدھی سیدھی بات ہے۔۔

18.11.2024 13:24 — 👍 5    🔁 3    💬 1    📌 0

اس نئے پلیت فارم پر اس ارادے کیساتھ قدم رکھا ہے کہ یہاں غیراخلاقی گفتگو بدتمیزی کو بلکل برداشت نہیں کیا جائیگا اور اسکی حوصلہ شکنی کیجائیگی
ہاں آپ تہذیب وتمدن کیساتھ اپنی رائے کا اظہار اور ہماری بات سے اختلاف کرکے ہمیں شکریہ کا موقعہ دے سکتے ہیں

18.11.2024 13:30 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

@abbasiviews is following 19 prominent accounts