شوٹر کو دو عمرے کے ٹکٹس، موٹرسائیکل اور 30 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا گیا۔ ایسے مجاہد فقط پاکستانی اسلام کے ہی حصے میں آ سکتے ہیں!!
06.01.2025 18:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@habib11.bsky.social
Habib ullah Khan worker JUI
شوٹر کو دو عمرے کے ٹکٹس، موٹرسائیکل اور 30 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا گیا۔ ایسے مجاہد فقط پاکستانی اسلام کے ہی حصے میں آ سکتے ہیں!!
06.01.2025 18:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
31.12.2024 02:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کچھ تو خوف خدا کرے بھائی یہ فیک ہے کوئی اصلی تصویر تھوڑی ہے
اختلاف رکھیں لیکن جھوٹ پر نہیں دلیل اور اصول پر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں احباب
فسادیوں کا کیا بنا کہاں تک پہنچ گئے
24.11.2024 09:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جس گھر میں گستاخ صحــابہؓ یا گستاخ ازواج مطہرات اہلبیتؓ ہو..!!
اس گھر میں کــتـــا رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
ان میں سے کونسا لیڈر تمہیں لگتا ہے کہ وہ پاکستان اور پاکستانی عوام کا خیر خواہ ہے ؟
پلیز کمینٹ میں بتائیں
دنیا کیلئے لڑنے والوں آخرت کی فکر کرے
یہ مال وغیرہ یہی رہے گا تمہارے ساتھ قبر تک صرف تمہارے اعمال جائیں گے
خوشی اور خوش قسمتی دو الگ چیزیں ہیں آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھین سکتے ہیں لیکن اسکی خوش قسمتی نہیں۔
21.11.2024 01:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دوستوں بتائیں یہ پلیٹ فارم کیسا لگا آپ لوگوں کو ؟؟
20.11.2024 16:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Please follow me
20.11.2024 11:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا
19.11.2024 09:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انٹرنیٹ بہت زیادہ سلو ہے انشاء اللہ سب کو فالو بیک دوں گا پریشان نہ ہو
18.11.2024 18:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اس ایک بندے کی محبت میں سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر قدم رکھنا پڑتا ہے
18.11.2024 16:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ دوست و احباب جوڑتے جا رہے ہیں
لگتا ہے ٹوئٹر کو خیر باد کہنا پڑے گا
ایک دوسرے کو فالو کریں اپنے اور اپنے دوستوں کے اکاؤنٹ کو مضبوط کرے
18.11.2024 14:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0آج کے دن کا حدیث مبارکہ
18.11.2024 14:30 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
سب کی آمد خوش آمدید
اب یہاں بھی بغیر فالورز کام کرنا فضول ہے
آئے ایک دوسرے کو فالو کریں اکاونٹ کو مضبوط کریں
ریپوسٹ کریں اور ریپوسٹ کرنے والوں کو فالو کریں
فالو بیک لازمی دیں
Shahzad by well-done
18.11.2024 13:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0W salam
18.11.2024 13:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Hello assalamualaikum everyone 👋
18.11.2024 13:25 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0