🚨بریکنگ: تحریک انصاف کے چئیرمین اور سیکرٹری جنرل تبدیل ہونے کا امکان - ذرائع
عمران خان نے پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے کچھ اہم فیصلے کرلئے - ذرائع
عمران خان کچھ عرصے کے بعد تحریک انصاف کے چئیرمین اور سیکرٹری جنرل کے عہدوں کے لئے سیاسی رہنماؤں کا انتخاب کریں گے -
14.12.2024 11:41 — 👍 25 🔁 12 💬 2 📌 1
آنکھ لگ جائے تو سرہانے کھڑے رہتے ہیں
مر گیا میں تو میرے دکھوں نے اجڑ جانا ہے
14.12.2024 08:08 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
پھر کس نے کہا ھے؟
میں ایمانداری کے ساتھ کہتا ہوں حکومت نے کسی ادارے کو پی ٹی آئی پر مقدمات قائم کرنے کے لیے نہیں کہا۔
ڈپٹی وزیر
اعظم اسحاق ڈار
11.12.2024 18:47 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0
11.12.2024 11:48 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 0
خود کو وضاحتوں سے دور رکھیں
کوئ کہے آپ برے ہیں تو کہیں جی برے ہی ہیں ہم
11.12.2024 08:00 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
10.12.2024 10:18 — 👍 175 🔁 61 💬 8 📌 4
نوازشریف کے تین بڑے مقاصد ھیں جن پر تیزی سے کام جاری ہے
1-فوج کو بدنام کرکےکمزور کرنا
2-پی ٹی ای کو ختم کرنا
3-ملک میں نفرت اور انتشار پیدا کرنا
01.12.2024 08:55 — 👍 37 🔁 19 💬 4 📌 2
01.12.2024 11:09 — 👍 47 🔁 17 💬 2 📌 1
01.12.2024 11:16 — 👍 16 🔁 11 💬 1 📌 1
خیبرپختونخواہ حکومت سنبھالنے کے لئیے کوئی تیار نہیں۔۔ذرائع PTI لیڈر شپ۔۔
علی امین گنڈاپور کو لیڈر شپ نے کسی بھی فیصلے سے روک دیا۔علی امین گنڈاپور کو استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا
30.11.2024 10:52 — 👍 16 🔁 3 💬 0 📌 0
29.11.2024 13:49 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
انسداد دہشتگری کی عدالت نے وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی
30.11.2024 11:20 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
30.11.2024 09:55 — 👍 65 🔁 26 💬 0 📌 3
29.11.2024 06:52 — 👍 37 🔁 17 💬 0 📌 1
سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔
29.11.2024 13:02 — 👍 199 🔁 69 💬 6 📌 1
کوفی لا یوفی
*آپ پرامن رہیں ہم گولی نہیں چلائیں گے ، مساجد کے لاؤڈ اسپیکر میں اعلان*
*آپ کوفہ آجائیں ہم آپ کےہاتھ بیعت کریں گے، کوفی*💔
رہے نام اللہ کا۔۔۔
27.11.2024 09:06 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0
27.11.2024 08:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
27.11.2024 08:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
محسن یہ روایت مقبول ہے جہاں میں
قاتل کبھی مقتول کا ماتم نہیں کرتے
27.11.2024 08:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
علی امین گنڈا پور کی 3 بار عمران خان سے ٹیلی فون پر بات کرائی گئی؟ کیا بات ہوئی؟ ڈی چوک تک کیسے پہنچے۔ علی امین کو چاہیے پریس کانفرنس میں سب کچھ سامنے رکھیں گے۔
27.11.2024 07:36 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
مانسہرہ میں تحریک انصاف کی طرف سے پریس کانفرنس کی تیاریاں شروع
علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی پریس کانفرنس کریں گے۔
کارکنوں کی بڑی تعداد مانسہرہ ہاؤس جمع۔
#PTI #DChowk #KPK
27.11.2024 07:53 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
ضلع شانگلہ ویلج نسک 28 تحصیل مارتونگ کا یہ نوجوان عمران خان کی خاطر جان قربان کر گیا
27.11.2024 07:56 — 👍 27 🔁 15 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز 🚨
کراچی اور لاہور پشاور کوئٹہ اور تمام بڑے شہروں کی عوام کو آج باہر نکلنا چاہئیے، شہباز گل
27.11.2024 07:59 — 👍 11 🔁 8 💬 1 📌 0
نواز شریف آج بڑا خوش ھوگا۔ اس کا عوام اور آرمی کو لڑانے کا ٹارگٹ حاصل ھوگیا۔
27.11.2024 08:05 — 👍 31 🔁 15 💬 0 📌 0
عوام ڈی چوک میں موجود کینٹینرز پر چڑھ گئی۔
پاک فوج کے جوان کینٹینرز سے اتر کر رضاکارانہ طور پر چند قدم پیچھے ہٹ گئے۔
26.11.2024 09:05 — 👍 16 🔁 4 💬 0 📌 1
* اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر پولیس کی شیلنگ ناکام، اسلام آباد پولیس بھاگ رہی ہے،پی ٹی آئی کارکنان تیز سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں_*🔥🔥🇵🇰🇧🇫✊✌️
26.11.2024 06:49 — 👍 24 🔁 9 💬 0 📌 0
عدالتیں کھولو عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دو ورنہ یہ قوم تم لوگوں کو ختم شُد کردے گی۔۔۔!!!
25.11.2024 09:58 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
احتجاج ختم کر دیں خان کو بنی گالا بھیج دیتے ہیں۔۔۔کمپنی
ہرگز نہیں پہلے خان کو عوام کے سامنے بنی گالا بھیجو پھر اگلی بات ہو گی۔۔۔
25.11.2024 09:58 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
Wise & Witty
My open-book diary 📖
Premium side of internet
Follow for "quality" content 🙂
نکلو خان کی خاطر ۔ پاکستان کی خاطر
24 نومبر
I am politically active in Europe. Travel Climbing on mountains. riding.Because life is really beautiful if you enjoy. please respect your family and friends. Not DM me. (I am not interested in crypto) Bay Gems card for you. I am not interested.
Funny guy with a serious Face
Psychologist, poetry lover. Former D. Secretary General Pakistan Psychological Association. Loves my Pakistan and our Army
let's put a smile on that face, shall we
Extraordinary Girl 🔥 || Social Media Influencer || Graphic Designer || 40K Followers on X || Creator || Memer || Single
insaf.pk /PTI official🇧🇫///Soldier of Imran Khan
جتنے بھی عمران خان کے ٹائیگر ہیں سب فالو کریں پلیز
إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ♥️
#Journalist | #Blogger | #Content #writer | #Columnist | #Focusing On #Digital #Media | #Traveler | #Punjab | #Pakistan | #Jeddah | #KSA|اردو# |#Team#JI
Digital Marketer | Content Creator | Poetry and Nature Lover
Posting in 3 languages; English, Urdu & Punjabi.
Follow for latest updates.