سالگرہ مبارک، قائدِ عزم — عمران خان۔
04.10.2025 19:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@qasimraza6.bsky.social
آوازِ انقلاب، پروازِ انقلاب
سالگرہ مبارک، قائدِ عزم — عمران خان۔
04.10.2025 19:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 09 مئی کے عرس کی وجہ سے پنجاب میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
07.05.2025 13:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 026 ویں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کی تختی ہٹا کر ہیرا منڈی کی تختی لگا دینی چاہیے انڈین جاسوس کا آج تک ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکا لیکن اب پاکستانیوں کا ملٹری ٹرائل ہو گا
07.05.2025 09:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس کی شجاعت کے قصے لوک کہانیوں میں شامل ہوکر تاریخ کا حصہ بن جائیں گے اور اس کے دشمن کی کمینگی بھی ضرب المثل بن جائے گی۔ تاریخ دونوں کو یاد رکھے گی۔ ایک کو سلام پیش کرے گی اور دوسرے پر تھوکے گی۔
05.03.2025 14:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عوامی رائے...!!!
کیا آج نوجوان پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟؟
8 فروری 2024کے موقع پر پاکستانی عوام کو اپنی جان مال عزت داؤ پر لگا کر تمام تر ریاستی جبر اور طاقت کے ناجائز استمال کے باوجود اپنا حق راۓ دیہی بھرپور طریقے سے استمال کرنے پر سرخ سلام
08.02.2025 08:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اوورسیز پاکستانی میرے key players ہیں ،عمران خان
22.01.2025 12:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خان صاحب کا جج سے مکالمہ۔۔۔۔۔۔!!!!!
شکریہ جج صاحب کہ اپ نے فیصلہ سنایا ہے اپ کو گھبراہٹ کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ خود ایک قیدی ہے۔۔۔!!!!
پاکستان میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کی سزا چودہ سال ۔۔۔
17.01.2025 08:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جج صاحب
لانت ہو آپ پر
القادر یونیورسٹی پر سزا اس لیے سنا رہے ہیں کہ وہاں سیرت النبی پڑھائی جاتی ہے۔
12.01.2025 18:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تم نا انصافی کرو اللہ ہر صورت انصاف کرے گا۔تم ظلم کرو اللہ ہمت دے گا تم خوف پھیلاؤ اللہ لڑنے کا حوصلہ دے گا۔تم جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لیے سب حدیں پار کر دو لیکن اللہ سچ سامنے لے آئے گا کیوں کہ اللہ الحق ہے۔
12.01.2025 05:16 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0جماعت اور انصافی ، فطری اتحادی ہیں۔ دونوں غریب اور متوسط طبقے کی نمائندہ جماعتیں ہیں۔دونوں دائیں بازو کی جماعتیں ہیں۔
ان کا آپسی اختلاف ان قوتوں کو مفید ہے جو اس ملک پر کسی آکاس بیل کی طرح مسلط ہیں۔
2025 حقیقی آزادی کا سال!
31.12.2024 16:42 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 09 مئی کے مزید 60 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔ حسان نیازی کو 10 سال، عباد فاروق کو 2 سال قید۔ بریگیڈیئر جاوید اکرم کو 6 سال قید کی سزا
26.12.2024 10:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پیاری بہن مُحترمہ زرتاج گُل کی طبیعت ناساز ھے
تمام احباب دعا کریں اللہ پاک محترمہ کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین،
عمران خان نے کہا ہے کہ ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت کا انتظار کریں، نہیں ہوتی تو اتوار سے سول نافرمانی تحریک شروع کر دیں
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل عدالت کے باہر گفتگو
گرم بانہوں کی شال ہی دے دو
یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی...!
اہم ترین توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر اڈیالہ جیل میں فرد جرم عائد
12.12.2024 09:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پولیس نےعمرایوب ،راجہ بشارت،ملک احمد چٹھہ سمیت4پی ٹی آئی رہنماؤں کوگرفتارکیا
05.12.2024 11:54 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0شاید ہم بھی مار دئیے جائیں
لیکن چلو جتنی دیر زندہ ہیں
اس یزیدیت کے خلاف بولتے رہینگے
تم تو شیطان سے بڑھ کر ہو
دو دو روپ دکھاتے ہو
دن کو گلے لگاتے ہو
اور اندھیرے میں گولیاں چلاتے ہو
إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ
23.11.2024 18:06 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0تختِ یذید اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے
نکلو پاکستانیو فتح آپکی ہے-انشاءاللہ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮنا...
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺘﻨﺎ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ.
ﺳﺤﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ...
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ...
ﺳﻮﯾﺮﺍ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ.
ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ...
ﺗﻼﻃﻢ ﺁﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ.
ﺳﻔﯿﻨﮯ ﮈﻭﺑﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ...
ﺳﻔﺮ ﻟﯿﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﺘﺎ.
ﻣﺴﺎﻓﺮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...
ﻣﮕﺮ ﻣﺎﻧﺠﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮑﺘﺎ.
ﺳﻔﺮ ﻃﮯ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ.
سفر طے ہو کے رہتا ہے.
پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ 24نومبر کو ہماری تعداد سے ھوگا اس لئے گھروں سے بڑی تعداد میں نکل کر پاکستان کا قرض ادا کرو✌️
22.11.2024 17:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0احتجاج سے پہلے احتجاج کامیاب۔۔۔۔
اپنے ہاتھوں سے پورا مُلک بند کر دیا۔۔۔اخے خان کو سیاست نہیں آتی۔۔۔😂🔥
اور کچھ؟ اور کوئی رہ تو نہیں گیا جو بند اور منسوخ کرنا باقی ہو؟
22.11.2024 15:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
22.11.2024 15:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 024نومبر کو ہر پولیس اہلکار کی دل کی آواز 🤣
22.11.2024 14:54 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0