Coffee
23.11.2024 13:03 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@umerforakzai.bsky.social
PTI SMT / Digital Media Specialist, Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
Coffee
23.11.2024 13:03 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0کب نکلو گے؟
یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
سابق وزیرِاعظم عمران خان کے ساتھ گزارے گئے یہ یادگار لمحات ہماری جدوجہد، ولولے اور قربانیوں کی خوبصورت یادگار ہیں۔ ایک ایسا وقت جو ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گا اور حوصلہ بڑھاتا رہے گا۔
#ImranKhan #PTI