Agreed.
30.10.2025 06:04 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0@itsonlyarif758.bsky.social
Agreed.
30.10.2025 06:04 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0خیبر پختو نخواہ حکومت کی جانب سے 2021 سے 16,880 ائمہ کرام کو ماہانہ 10,000 روپے وظیفہ کی فراہمی جاری ہے
30.10.2025 08:07 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0فاشزم کی انتہا
سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو پولیس نے حراست میں لے لیا، راجہ بشارت پنڈی الیکشن ٹربیونل میں کیس کی تاریخ پر آئے تھے۔۔!!
#StopTorturingImranKhan
"میں خیبر پختونخوا حکومت کو ہدایت کرتا ہوں کہ افغان مہاجرین کو ملک سے زبردستی اور عجلت میں بےدخل کرنے کے معاملے پر صوبائی اسمبلی میں قرارداد لا کر بحث شروع کروائی جائے-"
24.04.2025 15:15 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 08 فروری حقیقی آزادی کا سفر
08.02.2025 14:03 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 0No doubt a Big Show in Swabi.
08.02.2025 14:56 — 👍 21 🔁 7 💬 4 📌 0رسول الله ﷺ نے فرمایا:
الطُّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ
طہارت نصف ایمان ہے.
(طہارت: پاکی، صفائی، ستھرائی، پاکیزگی. خواہ وہ ظاہری ہو یا باطنی).
مسلم 534
(مسند احمد 18476؛ دارمی 679؛ مشکوٰۃ 281)
چند دن پہلے تحریک انصاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے اب کیا سوچتے ہیں؟ مشکل میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کو کبھی دھتکارا نہیں جاتا۔ آج اسی سوشل میڈیا کی وجہ سے ساری دنیا ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔
26.12.2024 17:17 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0@zafar804.bsky.social
26.12.2024 19:19 — 👍 22 🔁 7 💬 0 📌 0
جناح ہائوس حملے میں حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
بائیکاٹ 📢📢
14.12.2024 18:46 — 👍 14 🔁 7 💬 0 📌 0بائیکاٹ چیزوں تک محدد نہ رہے انکے social media کو unfollow کریں
15.12.2024 06:58 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0اب لوگ AI کے ذریعے اپنی محبوب کی ویڈیوز بنائیں گے۔
وہ سنا ہے نا کہ "تصور میں کسی لانا" اب یہ مشکل بھی آسان ہوگا۔
جب ایک ورکر جیل سے رہا ہو کے آۓ تو ان کے بچوں کی خوشی دیدنی تھی
15.12.2024 07:36 — 👍 15 🔁 7 💬 0 📌 0
شیخ وقاص اکرم انٹرنیشنل میڈیا کو ڈی چوک سانحے کے حوالے سے بریف کر رہے ہیں
شہدا اسلام آباد 💔
15.12.2024 08:24 — 👍 35 🔁 11 💬 3 📌 0@chandni18786.bsky.social
@1gijl.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
@ptibangash.bsky.social
@drfatmakaplan.bsky.social
@sanamjaved.bsky.social
@sanmj6124.bsky.social
@r2j8.bsky.social
@rafiq110.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
25.11.2024 17:16 — 👍 696 🔁 169 💬 35 📌 11پنڈی کے لوگوں سے ہماری فریاد ہے آپ ان لوگوں کے کھانے کا بندوبست ضرور کریں
26.11.2024 01:06 — 👍 43 🔁 10 💬 0 📌 0ڈی چوک پے چاند نظر آگیا 🚨
25.11.2024 22:14 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے اور وہ ہے
عمران خان کی رہائی 🚨
کیا عوام کو ہتھیار کی طاقت سے روکا جا سکتا ہے۔۔۔؟؟؟
آنکھیں کھولو نشے سے باہر آؤ پنگے نا کرو باز آجاؤ ورنہ حسینہ واجد کی طرح بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔۔۔۔
حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شریک تحریک انصاف کی خاتون کارکن شہیرہ سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کی جانب سے چلائی گئی ربڑ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں،
ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
Join us in demanding the arrest of Mohsin Naqvi and he held accountable for his threats and for the harm caused to peaceful protesters.
SIGN THE PETITION: chng.it/DqKCPhtP8V
محسن نقوی یہ نہ بتائیں کہ ان کے منہ کو کتنا خون لگا ہوا ہے، عوام اچھی طرح جانتے ہیں!
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ