's Avatar

@atta2.bsky.social

Journalist | Covering Politics and Courts of Islamabad for ABN Digital | We break News not hearts

106 Followers  |  15 Following  |  74 Posts  |  Joined: 15.11.2024  |  1.5303

Latest posts by atta2.bsky.social on Bluesky

Imran Khan's  Strong Reaction to D-Chowk Incident | Inside Story Of barrister Gohar By Umar jutt
YouTube video by Atta Ur Rehman Imran Khan's Strong Reaction to D-Chowk Incident | Inside Story Of barrister Gohar By Umar jutt

youtu.be/qeqVWib6XhY?...

02.12.2024 17:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
YouTube Share your videos with friends, family, and the world


تحریک انصاف کے کارکنان اسلام آباد پہنچ گئے لائیو اپڈیٹ یوٹیوب سے دیکھ سکتے ہیں
www.youtube.com/live/YIfTEeT...

25.11.2024 17:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد پی ٹی آئی وکلاء اور بنوں کی سیلفی

20.11.2024 12:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں

20.11.2024 11:45 — 👍 309    🔁 90    💬 21    📌 3

‏🚨🚨🚨🚨🚨

24 نومبر احتجاج کی فائنل کال سے قبل ہی پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن شروع

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما میاں عمران حیات کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس کا چھاپہ، میاں عمران حیات اپنی رہائش گاہ پر موجود نہ تھے، گرفتاری سے بچ گئے

19.11.2024 19:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پی ٹی آئی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اہم ملاقات۔۔۔

19.11.2024 19:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اہم خبر ، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف وکیل علی اعجاز بٹر کی توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کل سماعت کریں گے۔

19.11.2024 15:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

"عمران خان کی کال پہلی ہے نہ آخری یہ پانی کا بلبلاہے،50 لاکھ لوگ بھی آجائیں کچھ نہیں ہوگا ، یہ 25 کروڑ کا ملک ہے۔" سینیٹر فیصل واوڈا

19.11.2024 10:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اہم ترین
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات ختم
علی امین گنڈاپور میڈیا سے بات کیے بنا اڈیالہ جیل سے واپس روانہ

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات تقریباً 1 گھنٹہ 40 منت تک جاری رہی۔

19.11.2024 08:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے اعلی عدلیہ ججز کی پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست خارج کردی
عدالت نے درخواست گزار محمد اختر نقوی کی عدم پیروی پر درخواست خارج کی آئینی بینچ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھےجسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی

19.11.2024 08:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بشری بی بی 24 نومبر کے احتجاج کو لیڈ نہیں کر رہیں، ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بشری بی بی عمران خان سے ملاقات کر کے پیغام پارٹی ورکرز تک پہنچاتی ہیں، رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز

19.11.2024 08:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آئینی بنچ نے بھی ٹوٹنے کا آغاز کر دیا بول نیوز تنخواہوں کی عدم موجودگی کیس میں آئینی بنچ ٹوٹ گیا جسٹس عائشہ ملک نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی

19.11.2024 08:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطہ پر ردعمل...

19.11.2024 08:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی احتجاج کو چار روز باقی تاہم ابھی تک مرکزی قیادت اپنے حلقوں سے دور کے پی وزیراعلیٰ کی مہمان بنی ہوئی ہے۔کے پی میں تیاریاں ہو رہی ہیں تو پنجاب سے رہنما اپنے حلقوں میں جانے کی بجائے وزیراعلیٰ ہاوس کے پی میں بیٹھے بیٹھے لوگوں کو گھروں سے نکلنے کے فوائد بتا رہے ہیں۔حد ہے۔!

19.11.2024 08:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بادشاہ سلامت گزریں گے۔۔ چپ کرکے کھڑے ہو جاؤ !

19.11.2024 05:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات متوقع۔
اڈیالہ روڈ پر سیکیورٹی انتہائی سخت ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔
ذرائع

19.11.2024 05:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت۔ درخواست گزار عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔

19.11.2024 05:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
PTI's Final Call | Will Lawyers Join the Movement? | Hamid Khan Exclusive
YouTube video by ABN DIGITAL PTI's Final Call | Will Lawyers Join the Movement? | Hamid Khan Exclusive

youtu.be/pZBa6Wo4gUE?...

19.11.2024 05:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جو مرضی کر لیں، ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24 نومبر کو ہم سب کو گرفتار کر لیں، فتح ہماری ہوگی۔ سلمان اکرم راجہ

18.11.2024 20:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آتے آتے مرا نام سا رہ گیا

اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا

وہ مرے سامنے ہی گیا اور میں

راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا

18.11.2024 20:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آخر کار اس ہفتے کے لیے سپریم کورٹ کی کاز لسٹ پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ اب آئینی بنچ کے ارکان بھی رات 12 بجے کے بعد باقاعدہ بنچوں میں بیٹھیں گے

18.11.2024 20:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

❤️👈

18.11.2024 20:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک طرف تحریک انصاف کا احتجاج کو موثر بنانے کا اعلان ۔۔۔۔دوسری طرف وفاقی انتظامیہ کا نمٹنے کا پلان ۔۔۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔۔ دو ماہ تک جلسے جلوسوں پر پابندی ہوگی۔۔ پولیس کا40 ہزار آنسو گیس شیل خریدنے کا فیصلہ۔۔۔پچاس ہزار ربڑ کی گولیاں بھی خریدی جائیں گی

18.11.2024 20:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اب کی بار وفاقی حکومت کے لیے بڑا سرپرائز تیار کیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور،
پہلے احتجاجوں کی نسبت بہترین حکمت عملی بنا لی گئی ہے، علی امین گنڈاپور، ذرائع

18.11.2024 20:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فائنل کال تیاریاں مکمل 24 تاریخ کو زور کا جوڑ پڑے گا ڈی چوک سے لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ کرونگا انشاء اللہ

18.11.2024 20:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،اور اطمینان رکھیں فتح ہماری ہی ہو گی۔
سلمان اکرم راجہ

18.11.2024 20:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان پر جیل میں حالات مزید مشکل کر دئیے گئے ہیں۔
منیب فاروق کی جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ کے شو میں گفتگو۔

18.11.2024 20:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میں جگنو محسن نہیں ہوں، عمران خان کا ہنستے ہوئے زبردستی جلاوطن کرنے کی نجم سیٹھی کی خبر پر ردعمل۔

18.11.2024 19:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔ مراد سعید

18.11.2024 19:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@atta2 is following 13 prominent accounts