ibrar Wali's Avatar

ibrar Wali

@ibrarwali.bsky.social

Journalist🇵🇰|HU Graduated|worked with ABN news| politics | sports |

71 Followers  |  19 Following  |  36 Posts  |  Joined: 15.11.2024  |  1.8467

Latest posts by ibrarwali.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

اسلام آباد کی موجودہ صورتحال۔

24.11.2024 08:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

طالبان کو پاکستان لانے پر تنقید کا نشانہ بنے والے شخص کے دور حکومت میں دہشتگردی کے 6 واقعات ہوئے
‏ڈان نیوز کی فروری 2023 کی ایک رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 2018 سے 2022 تک دہشتگری کے ٹوٹل 6 واقعات ہوئے۔
‏اور اب نوبت یہ آگی ہے پاکستان کی سرزمین سے پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا۔

22.11.2024 20:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، لگتا ہے عمران خان بھی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے کل کہہ دیں گے کہ یہ بات درست ہے۔
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

22.11.2024 07:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

190ملین پائونڈ کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری۔

22.11.2024 07:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ خان صاحب کو رہا نہیں کرنے والے ، آج کی ضمانت ایک ٹریپ ہے تا کہ عوام کا مومینٹم احتجاج کے حوالے سے توڑا جائے ۔ ہم سب نے صرف 24 تاریخ پر فوکس کرنا ہے کیونکہ یہ عمران خان کا حکم ہے کہ اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے۔
مشال یوسفزئی

20.11.2024 13:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

محنت کر کے جو کیسز بنائے پھر ٹرائل ججز پر دباؤ ڈال کر فیصلے لیے گئے مگر ہائیکورٹ نے کیس کی خامیاں نکال کر فیصلہ سنایا۔

20.11.2024 13:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ لوگ عمران خان سے 9 مئی کی معافیاں منگوانا چاہتے تھے، عمران خان نے نہ کبھی جھوٹ بولا نہ چوری کی اور نہ کسی پر ظلم کیا۔
‏نورین خان نیازی

20.11.2024 12:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان

20.11.2024 10:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پی ٹی آئی کے پاس پلان اے، پلان بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، 24 نومبر کو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری

20.11.2024 10:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

😂

20.11.2024 07:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان معیشت کے میدان میں جھنڈےلہرارہا ہے، دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے۔
رانا مشہود

20.11.2024 07:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سروسز چیفس کی مدت ملازمت والے قانون کو اگر تحفظ مل گیا تو فیصلہ ساز 26 آئینی ترمیم کو اڑانے میں دیر نہیں کریں گے۔

20.11.2024 07:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‎ایسا نہیں ہوگا کہ پانچ لوگ ہر دفعہ ماریں جبکہ کچھ لوگ لیڈر بن جائیں اور ایک دفعہ بھی مار نہ کھائیں، یہ نہیں ہو سکتا۔
‎شیر افضل مروت

20.11.2024 07:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اگر عمران خان کو مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیںہم حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم اڈیالہ جیل جائیں گے۔
رانا ثنا اللہ

20.11.2024 06:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 120 ہے، کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 150 ہے، پتہ نہیں یہ نمبر کہاں سے آتے ہیں۔
جسٹس جمال خان مندوخیل

20.11.2024 06:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

حاجی امتیاز ایم این اے اور چودہری اعجاز سابق ایم این اے کے آبائی گھر چک نمبر 16 کو بلدوزروں سے تباہ کر دیا۔
‏چودھری برادران کی والدہ کی گفتگو سنئیے

19.11.2024 17:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 1
Video thumbnail

‎آئینی بنچ چھبیسویں ترمیم کیخلاف مقدمہ سن ہی نہیں سکتا،
‎آئینی بنچ سپریم کورٹ کا ہی ایک بنچ ہے فل کورٹ نہیں، بھارت میں آئینی بنچ چیف جسٹس بناتا ہے باہر سے کوئی آکر نہیں بناتا۔
حامد خان

19.11.2024 09:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پشاور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی، 23 دسمبر تک کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

19.11.2024 08:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

"عمران خان کو سیاسی طور پر بچانا چاہتا ہوں۔۔۔"
"وہ اگر آگیا تو خان صاحب کو اللہ ہی بچا سکتا ہے۔۔۔"
فیصل واوڈا

19.11.2024 06:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسٹیبلشمنٹ سے دوری پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کوئی کام ممکن نہیں ہوتا پی ٹی ائی کی اسٹیبلشمنٹ سے دوری کا عوام کو بھی نقصان ہوا جس کی وجہ سے موجودہ ’ٹولہ‘ پھر سے حکومت پر قابض ہو گیا، شوکت یوسفزئی

19.11.2024 05:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اس بار عمران خان لمبی اننک کھلیں گے۔عالیہ حمزہ
‏عالیہ حمزہ کا
‏NA-118 کے مختلف بازاروں میں چوبیس نومبر کی کال کے لیے لوگوں کو دعوت۔

19.11.2024 05:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

فیصلہ کن کال ہے، تمام مطالبات کی منظوری تک یہ احتجاج جاری رہے گا۔
علی امین گنڈاپور

18.11.2024 13:54 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Section 144 enforced in Islamabad for 2 months, ban on meetings, processions, protests. On the other hand, Tehreek-e-Insaf has announced a protest on November 24.

18.11.2024 13:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‎آج اڈیالہ جیل میں عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے۔

‎اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

‎جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔

وکیل خالد چودھری

18.11.2024 13:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے چار سو کنٹینرز مانگ لیے۔۔

احتجاج کے شرکاء کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

18.11.2024 13:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت

عدالت نے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی

عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھیج دیا

جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے،

18.11.2024 11:43 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے، اس کیخلاف نکلنا ہے، باہر نکل کر بتائیں یہ نظام قبول نہیں، سب سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں کو احساس ہونا چاہیے، اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، اپنے ملک کیلئے نکلیں۔
عمران خان

18.11.2024 11:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نکاح جلد ٹوٹنے والا ہے۔
شوکت یوسفزئی

18.11.2024 11:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا ہاتھ سے سموگ کو روک لیتیں۔
عظمیٰ بخاری

18.11.2024 09:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

62 cases have been registered against Imran Khan in Islamabad alone, the police report has been submitted to the court.

18.11.2024 09:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ibrarwali is following 18 prominent accounts