Yasir 🔵's Avatar

Yasir 🔵

@yasirnadeem.bsky.social

خوامخواہ کا آزاد پاکستانی شہری

360 Followers  |  325 Following  |  19 Posts  |  Joined: 23.11.2024  |  1.6813

Latest posts by yasirnadeem.bsky.social on Bluesky

Post image

شام حماہ شہر میں بشار درندے کا ظالم فوجی افسر طلال دقاق گرفتار

سرعام حماہ شہر میں پھانسی لگا دی گئی

ہر ظالم آمر فرعون کا یہی انجام ہوتا ہے

بشار درندہ خود تو جان بچا کر بھاگ گیا

لیکن اس کے احکامات مان کر عوام پر ظلم کرنے والے ظالم تنہا رہ گئے

10.12.2024 17:41 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0

کوئی رہ تو نہیں گیا

جو تب رہ گیا تھا وہ اب تک اپنی حاضری لگوا رہا ہے

10.12.2024 15:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Omg

08.12.2024 04:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے.
یونانی کہاوت

01.12.2024 02:28 — 👍 15    🔁 8    💬 0    📌 1
Video thumbnail

اسٹریلین پارلیمنٹرین نے Islamabad massacre میں شہادتوں کی تعداد 400 بتائی
اس کا مزید کہنا تھا پاکستان میں پچھلے تین سالوں میں فوج کے مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستانیوں کا ٹارچر اور قتل معمول بنا دیا ہے

29.11.2024 12:59 — 👍 28    🔁 14    💬 4    📌 0

Ameen

27.11.2024 19:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Where?

27.11.2024 16:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Aaakh thooo

27.11.2024 14:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Ya Bhai ab commentary karnay aiay hain kia

27.11.2024 11:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Kal tk ya Sach he tha
Aj sy aisa he LG raha hy

27.11.2024 11:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بشرا بی بی کو مس گائیڈ کر کے زبردستی لے گئے ہیں حقیقت ورکروں کی زبانی خود سن لیں

27.11.2024 05:44 — 👍 40    🔁 30    💬 2    📌 2

Waiting

26.11.2024 20:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

علی امین گنڈاپور کا اعلان

ہمارے لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا ہے زخمی کیا گیا ہے ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے یہی لڑیں گے یہی مریں گے

26.11.2024 19:59 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

Ha haha

26.11.2024 19:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Authenticity?

26.11.2024 19:39 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Fake

26.11.2024 19:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ۔
ڈی چوک پر رینجرز اور پولیس والوں نے ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا۔

26.11.2024 19:08 — 👍 19    🔁 8    💬 5    📌 1

‏نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں چلانا شکست کی علامت ہے۔

25.11.2024 20:29 — 👍 8    🔁 5    💬 2    📌 0

*_جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے یا جو لوگ ڈی چوک پہ موجود ہے اگر کسی قسم کی بھی مدد چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔_*

03270232397
03036613743

*_مہربانی فرما کے صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں ضرورت ہے۔_*

26.11.2024 05:19 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0

False news

26.11.2024 05:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨 اپیل
اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔



#احتجاج_سے_انقلاب_تک

26.11.2024 05:14 — 👍 16    🔁 9    💬 2    📌 1

JazakAllah

25.11.2024 17:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اسلام آبادڈی چوک مین یہ تین افرادکیاچھپارہے ہیں؟

25.11.2024 12:53 — 👍 26    🔁 19    💬 0    📌 0

مولانا نے کہا تھا پکا ہاتھ ڈالو
پی ٹی آئی والوں نے سریس لے لیا

25.11.2024 10:04 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پولیس والے کو بھاگنے کا طریقہ بھی سکھا رہے ہیں
پی ٹی اے والا پرامن لوگ ہے امن سے ان کو انے دو اس ویڈیو کو وائرل کرو

25.11.2024 10:01 — 👍 37    🔁 26    💬 1    📌 0

‏یہ پیغام آگے تک پہنچائیں!

اسلام آباد قافلہ پہنچنے کے بعد اسلام آباد اور پنڈی کے لوگوں نے آگے سے لیڈ کرنا ہے، جو لوگ قافلوں کے ساتھ آرہے ہیں وہ بہت تھکے ہوئے ہیں، بہت شیلینگ کھا کر ارہے ہیں، ان کو آرام فراہم کرنا ہے، وہ آپ کے مہمان ہیں، کھانے پینے کی چیزیں فراہم کرنا بھی آپ لوگوں کی ذمہ داری ہے!

25.11.2024 09:36 — 👍 12    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

@imranriazkhan121.bsky.social

25.11.2024 09:39 — 👍 24    🔁 10    💬 0    📌 0

‏اہم سورس کی اہم خبر

‏اسٹبلشمنٹ : خان کو بنی گالہ بھیج دیتے ہیں احتجاج کال آف کر دیں۔

‏میرا تجزیہ

‏کوئی دھوکے میں نہ آئے۔ اسٹبلشمنٹ جھوٹ بول رہی ہے۔ جیسے ہی احتجاج کال آف ہو گا ہر وعدے سے مکر جائیں گے۔

‏جو کروانا ہے ابھی عوام کی موجودگی میں۔

25.11.2024 09:16 — 👍 17    🔁 8    💬 1    📌 0

@yasirnadeem is following 16 prominent accounts