Mohammad Shafique Hashmi's Avatar

Mohammad Shafique Hashmi

@hashmi966.bsky.social

لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

611 Followers  |  587 Following  |  49 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6967

Latest posts by hashmi966.bsky.social on Bluesky

جب پاکستان پر حملہ ہوا اسکے ساتھ چین، ترکی اور آزربائیجان کھڑے ہوگئے جبکہ بھارت کیساتھ پی ٹی آئی کے علاوہ دنیا کا کوئی ملک نہیں کھڑا ہوا 🤮👊

07.06.2025 08:51 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 21.05.2025 18:51 — 👍 13    🔁 5    💬 1    📌 0

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی بھی کسی بھی حال میں مشکلوں میں، غموں میں پریشانیوں میں خوشیوں میں راحتوں میں کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف کرنا۔آمین
صبح بخیر

22.05.2025 01:09 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

آرمی چیف سید عاصم منیر کو “بیٹن آف فیلڈ مارشل” سے نواز دیا گیا۔

22.05.2025 16:06 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 22.05.2025 20:35 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 19.05.2025 19:57 — 👍 16    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

‏فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
‏موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں

19.05.2025 21:43 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

غزہ میں ہماری زندگی ہے
ہم مارے گئے 😰
ذبح کیے گئے 😥
ٹکڑے ٹکڑے کیے گئے 😭
تباہ کیے گئے 😓
دفن کیے گئے 😢
بے گھر کیے گئے 😪
بھوکے مار دیے گئے 😨
گرفتار کیے گئے 😱
تشدد کا نشانہ بنایا اور جلایا گیا 🤐
فلس 3 صحافی
#غزة_تحت_القصف

07.04.2025 19:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 07.04.2025 20:30 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی ملک دشمن جماعت ہے ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں ،
(شیر افضل مروت )

07.04.2025 23:20 — 👍 13    🔁 5    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اتوار کے روز (13 اپریل 2025) کراچی میں ایک عظیم الشان اسرائیل مردہ آباد مظاہرہ ہوگا۔
یہ مظاہرہ فلسطینیوں کی تقویت کا سبب بنے گا، امت مسلمہ کی وحدت کا سبب بنے گا۔
اور ان شاءاللہ یہودیوں کی حوصلے ٹوٹیں گے اور یہی ان کے شکست کا سبب اور ذریعہ بنے گا۔

07.04.2025 22:38 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پوری اسلامی امہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنے اپنے ممالک میں اپنے حکمرانوں پر سیاسی دباؤ بڑھاؤ۔
مسلمان آزاد پیدا ہوا ہے اور وہ آزاد رہنا چاہتا ہے اور کوئی دنیا کی طاقت مسلمان کو غلام نہیں بنا سکتی۔

07.04.2025 21:46 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلامی دنیا کے حکمرانوں تمہیں کیا ہو گیا ہے؟
اب بھی وقت ہے سنبل جاؤ، امت مسلمہ کی آواز بن جاؤ۔
اسلامی دنیا کے حکمران امریکہ اور مغرب کے کٹ پتلی بن چکے ہیں اور مسلم امہ کی نمائندگی کا حق ادا کرنے سے محروم ہیں۔

07.04.2025 21:24 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ایک خنزیر نے قرآنِ مجید جلانے کی کوشش کی
پھر ایک قرآن کے محافظ نے کیسے قرآن مجید کو بچایا،
الحمدُللّٰہ 🙏

15.02.2025 10:46 — 👍 15    🔁 5    💬 2    📌 0
Video thumbnail

‏میں تمہارے گاؤں میں آکر وہاں جلسہ کرونگا جہاں عمران نے تمہیں تپھڑ مارا تھا جسکی وجہ سے آپ مشہور ہوئے۔ آپکی وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ آپ چوری کے موٹر سائیکلوں کا کاروبار کرتے تھے۔ میں نے آپکے وزیراعظم نیازی کو شکست دی تھی اور الیکشن جیتا تھا۔

15.02.2025 17:42 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 15.01.2025 05:08 — 👍 19    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 12.01.2025 10:15 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 07.01.2025 10:10 — 👍 29    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image 07.01.2025 14:21 — 👍 30    🔁 10    💬 1    📌 0
Post image 05.01.2025 12:00 — 👍 19    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

Delighted to meet with my dear brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, President of UAE, today in Rahimyar Khan. Reaffirmed Pakistan's strong commitment to further strengthen Pak-UAE cooperation and elevate our ties to a mutually beneficial strategic partnership. 👇

05.01.2025 13:21 — 👍 27    🔁 12    💬 2    📌 0
Post image 04.01.2025 11:27 — 👍 31    🔁 5    💬 0    📌 1
Post image 04.01.2025 00:59 — 👍 1731    🔁 179    💬 20    📌 17
Post image

پنجاب حکومت نے لاہور کے بعد ملتان میں بھی سیاحت کے فروغ کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا

04.01.2025 12:18 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 24.12.2024 03:49 — 👍 44    🔁 14    💬 3    📌 2
Post image 23.12.2024 17:34 — 👍 16    🔁 11    💬 1    📌 0

‏بارلے ملک بیٹھا کوئی یوتھیا اگر سول نافرمانی کی حمایت کرتا نظر آئے تو اس کا اسکرین شاٹ لیں جس ملک میں رہ رہا ہے اس ملک کے ہوم ڈیپارٹمنٹ، بینکنگ سیٹ اپ اور کسی تحقیقاتی ادارے کو ٹیگ کرکے پوسٹ کریں کہ یہ پاکستان میں حوالہ ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجنے کی مہم چلا رہا ہے۔ کنفرم علاج ہے

23.12.2024 08:19 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

‏اس وقت حکومت اور پی ٹی آئ کے مذاکرات چل رہے ہیں
فیصلہ جو آنا تھا اسے موخر کردیا گیا
میں صرف یہی کہونگا
نال کسنگی سنگ نہ کریے کل نوں لاج نہ لائیے ہو
توں مے مول تربوز نہ ہوندے توڑ مکے لے جائیے ہو

کاں دے بچے ہنس نہ تھیندے پئے موتی چوگ چگائیے ہو
کوڑے کھوہ نہ مٹھے ہوندے سئے مڑاں کھنڈ پائیے ہو

23.12.2024 08:45 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

@hashmi966 is following 7 prominent accounts