رؤیت ہلال🌙
🗒جمعۃ المبارک🗒️
🌓قمری ھجری تاریخ
03 جمادی الثانی 1446ھ
☀شمسی میلادی تاریخ
06 دسمبر 2024ء
@mislam313.bsky.social
رؤیت ہلال🌙
🗒جمعۃ المبارک🗒️
🌓قمری ھجری تاریخ
03 جمادی الثانی 1446ھ
☀شمسی میلادی تاریخ
06 دسمبر 2024ء
اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے،
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا.
ان شاءاللہ
ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں.
تشہیری مہم بسلسلہ 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
03.12.2024 07:13 — 👍 12 🔁 7 💬 0 📌 0ټولي دنیا ته مې دَ يو سړي صفت کړي دي
مه په يوه څو ورځو کې دومره محبت کړي دي
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی کے دروازے پر ایک دریا ہو، اور وہ دن میں پانچ مرتبہ اس میں نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا: یہی *مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"*
(بخاری، مسلم)
خراجِ تحسین
سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن
از
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
اسلام و علیکم
صُبح بخیر
اب تک کی سب سے خوبصورت سیلفی_❤️
28.11.2024 17:31 — 👍 26 🔁 4 💬 2 📌 0اس سیلفی نے تو سوشل میڈیا پر دھوم مچادی قربان 🥰
#باب_الاسلام_کانفرنس
باب الاسلام کانفرنس سکھر
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی آمد کے مناظر💝
#باب_الاسلام_کانفرنس
اب زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے شاخ گل چھوڑا
راہ اُلفت میں گو ہم پر کئی مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنماء بدلا
#باب_الاسلام_کانفرنس
سکھر باب الاسلام سندھ کانفرنس سے سابق پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کا خطاب ۔
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس #teamjuiumarkot #مخدوم_مینھل_منگریو
باب الاسلام کانفرنس سکھر کے مناظر
28.11.2024 15:24 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمن صاحب کانفرنس کی کوریج کرتے ہوئے
28.11.2024 15:25 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0باب الاسلام سندھ کانفرنس سےمولانا امجد خان صاحب کا خطاب
#باب_الاسلام_کانفرنس #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #teamjuiumarkot #TeamJUISindh #مخدوم_مینھل_منگریو
( پانچ نمازوں کے فوائد )
1- فجر , خوبصورت کو بڑھاتی ہے۔
2- ظہر٫ آمدنی میں اضافہ کرتی ہے۔
3- عصر ٫ صحت کو بہتر بناتی ہے۔
4- مغرب ٫ ڈپریشن کو دور کرتی ہے۔
5- عشاء ٫ پر سکون نیند عطا کرتی ہے۔
صبح کا آغاز ❤️🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
*`اجتماعی عقیدہ`*
*ختم نبوت یعنی ذاتِ اقدس نبی اکرمﷺ پر ہر قسم کی نبوت کا ختم ہو جانا امت کا اجتماعی عقیدہ ہے*
*کیونکہ خود نبی پاکﷺ نے بار بار فرمایا*
*کہ میں اخری پیغمبر ہوں اور میرے بعد کوئی پیغمبر پیدا نہیں ہوگا*
ہر عاشق رسول کو روضہ رسول کا دیدار نصیب ہو
24.11.2024 08:09 — 👍 17 🔁 3 💬 2 📌 1تو نے مجھے عزت بخشی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھ پر پردہ ڈالا پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے رزق دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے عافیت دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تمام تعریفیں ہمیشہ کے لیے صرف اللہ ہی کے لیے ہیں۔۔۔ ♥️
24.11.2024 08:31 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0باب الاسلام کانفرنس سکھر سندھ
28 نومبر2024 بروز جمعرات دوپہر 03 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللّٰه
بشکریہ ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی سندھ
حسین احمد آصفی💖👉
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
امیر محترم❤️
23.11.2024 13:30 — 👍 12 🔁 1 💬 1 📌 0یا اللہ
جومسمان پریشان حال ھیں مصیبت تنگی اور بیماری میں ھیں اپنی لا محدود رحمت سے انکی تمام پریشانیوں کو دور فرما۔
تشہیری مہم
8 دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
باب الاسلام کانفرنس سکھر ، ایک اور تاریخی کانفرنس محض چند دن کی دوری پر ،جو سندھ کے اسلامی تشخص کو مزید اجاگر کرکے رکھ دے گی یہ ان قوتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی جو سندھ کو لبرل ملحد اور سیکولر بنانے کا مکروہ خواب دیکھ رہے ہیں ۔
23.11.2024 14:54 — 👍 31 🔁 4 💬 1 📌 0اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
#JamiatUlemaeIslam
صبح کا آغاز تلاوتِ قـرآن پاک کے ساتھ
اپنے دلوں کو نور سے منور فرمائیں
بد روح کی غذا موسیقی ہے
اور نیک روح کی غذا تلاوتِ قـرآن پاک .
صبح بخیر ۔۔۔۔۔❤️🥀
22.11.2024 02:43 — 👍 11 🔁 1 💬 1 📌 0