*علماء کرام کو ملا کر آپ علماء کو آپس میں لڑانے چاہتے ہو۔۔*
قائد محترم کا کمپنی پر ان فائر
@almansoor.bsky.social
*علماء کرام کو ملا کر آپ علماء کو آپس میں لڑانے چاہتے ہو۔۔*
قائد محترم کا کمپنی پر ان فائر
سمندر نے مچھلی سے کہا آخر کب تک تیرتے رہے گی مچھلی نے سمندر سے کہا جب تک تمہارے اندر موجے مارنے کی طاقت ہے میں تیرتی رہوں گی
مولانا فضل الرحمن
پشاور
*دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا* 😏😏🙆♀️🙆♀️
*جو لڑکی کو دیکھ کر* 🙄😒 *لڑکوں کو شروع ہو جاتی ہے 🙈😅🤣🤣🤣*
پر امن احتجاج
25.11.2024 11:29 — 👍 12 🔁 7 💬 0 📌 0میاں بیوی میں کچھ دن سے بول چال بند تھی، ایک دن شوہر نے موم بتی اُٹھا کر کمرے میں کچھ ڈھونڈنے کی اداکاری شروع کر دی۔۔۔
بیوی سے رہا نہیں گیا تو تنگ آکر پوچھ لیا " کیا ڈھونڈ رہے ہو ؟
شوہر : تمھاری زبان ڈھونڈ رہا تھا شکر ہے مل گئی ہے۔۔۔ 😂😂😂
جو *عورت* ایک منٹ میں بات مان لے.
🌸وہ *ماں* ہے .
جو *تین* منٹ میں .
🌼وہ *بہن* ہے
جو *5* منٹ میں مانے
🌻 وہ *بیٹی* ہے اور
جو بار بار کہنے پر بھی نہ مانے.
وہ *بہری* ہے🦻🏻
خواہ مخواه *شریکِ حیات* کو بدنام نہ کریں ۔😁
ایک بار پھر پشتونوں کو غیرت کا جوش دلاکر استعمال کیا جارہا ہے ۔
پنکی پیرنی کے الفاظ سماعت فرمائیں ۔
😊😊😊😊😊
25.11.2024 11:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مشہور برطانوی UFC فائٹر کا قبول اسلام
ویڈیو لنک
👇👇👇
youtu.be/2lwvTE1bggk?...
*اللہ انکی مشکلات آسان کرے اللہ ان پر رحم کرے*. . . آمین🇯🇴😭🤲
21.11.2024 02:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0قیامت کا دن ھوگا
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❣
علماء کرام نے ہمیشہ اصول پرستی پاک دامنی اور قال اللہ قال رسول کی سیاست کی ہے منفی پروپیگنڈے کرنے والے رسوا ہوں گے ،
علماء و مدارس پر کرنے طعن کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکے کہ انہوں نے ملک کی کون سی خدمت کی ہے ؟
Hafiz hamdullah
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
"ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
حریدم نے سخت مزاحمت کا انتباہ دے رکھا ہے۔ دجالی ریاست کا ناجائز وجود گوناگوں مسائل کا شکار ہے۔
مے خانے کی بنیاد میں آیا ہے تزلزل
اسی فکر میں بیٹھے ہیں پیران خرابات
2/2
دما دم مست شروع
افرادی قوت کی شدید قلت کاشکار دجالی فوج نےسپاہیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے "ملاؤں" کی پکڑ دھکڑ شروع کردی فوجی بھرتی کاانکار کرنے والے مدارس(Yeshiva)کےطلبہ کو گرفتار کرکے ٹریننگ سینٹر بھیجا جانے لگا اسرائیلی فوج نے1000 وارنٹ جاری کردیئے۔ داڑھی، ٹوپی اور شیروانی والوں کی شامت آگئی۔ 1/2