نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو
کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو..
@saadivibes.bsky.social
💫17 💫Medical student کج کلاہوں کا ہے یہ شہر یہاں بندہ نواز کون پہچانے گا مجھ خاک بسر کی صورت
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو
کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو..
@imrankhanpti.bsky.social
19.12.2024 13:41 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0#حق_کی_جیت_ہو_گی
02.12.2024 17:31 — 👍 8 🔁 1 💬 1 📌 0عوام دُشمن👨🏻🎨🔥 کاروبار کا بائیکاٹ کریں، کیونکہ انھوں نے وطن عزیز کی معیشت تباہ کی❌
فضائیہ ہاوسنگ سوسائٹی❌
آرمی ویلفیئر ہاوسنگ سوسائٹی❌
خلافت کولا ❌
ڈیفینس ہاوسنگ سوسائٹی(تمام شہروں میں)❌
Dunya ki wahid army jo karobar karti hy 🇵🇰🇵🇰🤔
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ اور سب سے بڑا دھوکا اسلامی جمہوریہ پاکستان نہ تو اس میں کوئی اسلامی قانون ہے اور نہ ہی اس میں جمہوریت ہے😭😡
27.11.2024 17:04 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0فوج 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئی 1984 میں سیاچین ہار گئی1999 میں کارگل ہار گئی لیکن اپنے پرامن ہم وطنون پر گولیاں چلا کر جیت گئی ✋
27.11.2024 11:26 — 👍 15 🔁 8 💬 0 📌 0مٹی کی محبت میں، ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
#IslamabadMassacre 
#اسلام_آباد_قتل_عام
@imrankhanpti.bsky.social
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
26.11.2024 20:58 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0جنون 
عوامی راج 
عوام ہی عوام
کہتے تھے دو چار دن کی بات ہے لوگ بھول جائیں گے... یہ بھولنے والے نہیں تمہاری سات نسلوں تک تمہارا پیچھا کرینگے انشاءاللہ
26.11.2024 11:07 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
26.11.2024 07:40 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0#پاکستان کے غیور عوام کیلئے تحریک انصاف کے کا اھم #پیغام
#PTI #ImranKhan #Sherafzalkhanmarwat #24NovemberFinalCall #MianwaliNews #Pakistan #PTIOVERSEAS #KPK #punjabi #kashmir #Balochistan #Pashtoon #afghan #humainrights #Rawalpindi #islamabad
عمران خان کی کال پر لبیک کرتے ہوئے 24 نومبر کو خوف کے بتوں کو توڑ کر نکلیں اور اس نظام کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں۔ 
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#حق_کی_جیت_ہو_گی
@imrankhanpti.bsky.social
#نومبر24_خان_کی_کال
22.11.2024 06:33 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0ڈیفینسو ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔
بشری بی بی نے صرف عمران خان کا پیغام پہنچایا ہے۔
باریک وارداتیوں کو اگنور کریں اور فوکس 24 کے احتجاج پر رکھیں۔
@imrankhanpti.bsky.social 
#نومبر24_خان_کی_کال
#حق_کی_جیت_ہو_گی
پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے_*
@imrankhanpti.bsky.social 
 #FinalCall
مذاکرات لالی پاپ اور دھوکہ ہے
تحریک انصاف کے کارکنان 24 نومبر کی تیاری کریں۔ خان کی رہائی کا فیصلہ بھرپور احتجاج سے ہی ہوگا
@imrankhanpti.bsky.social 
#خان کی رہائی
#Allhamdullh 
@imrankhanpti.bsky.social 
@ptiofficial.bsky.social
توشہ  خانہ  ٹو  فارغ  عمران  خان  کی  ضمانت  منظور
اب  صرف  9 مئی  کے  کمزور  مقدمے  میں  گرفتار  ہیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام:
@imrankhanpti.bsky.social 
#pti
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#نومبر24_خان_کی_کال
سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام:
- 13 نومبر 2024
”میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں۔
ہمارے مطالبات ہیں:
▪ 26ویں ترمیم کا خاتمہ
▪ جمہوریت اور آئین کی بحال▪ مینڈیٹ کی واپسی
▪تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی”