's Avatar

@ghs777.bsky.social

157 Followers  |  109 Following  |  1 Posts  |  Joined: 22.11.2024  |  1.3406

Latest posts by ghs777.bsky.social on Bluesky

*تمہارا ہر آنسو جو زمین پر گرتا ہے، اللہ کے ہاں ایک دعا بن جاتا ہے۔*

Every tear that falls to the ground becomes a prayer in the presence of Allah.

28.11.2024 02:53 — 👍 16    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

23.11.2024 13:55 — 👍 286    🔁 92    💬 13    📌 8

24 نومبر کے حکومتی اقدامات
‏تعلیمی ادارے بند
موٹرویز بند
ٹرانسپورٹ بند
لاری اڈے بند
رنگ روڈ بند
گاؤں دیہات بند
جی ٹی روڈ بند
گڈز ٹرانسپورٹ بند
انٹرنیٹ بند
۔۔VPN بند
۔۔X ٹویٹر بند
یوٹیوب
میڈیا بند
فیس بُک بند
پٹرول پمپ بند
ہوٹل بند

اور پھر پریس کانفرنس میں کہیں گی کہ کوئی نکلاھی نہ

23.11.2024 07:58 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image



السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر ❤️


آپ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ جب نماز کے لیے تکبیر کہی جائے تو دوڑتے ہوئے مت آؤ بلکہ ( اپنی معمولی رفتار سے ) آؤ پورے اطمینان کے ساتھ پھر نماز کا جو حصہ ( امام کے ساتھ ) پا لو اسے پڑھ لو اور جو رہ جائے تو اسے بعد میں پورا کرو ۔

22.11.2024 03:02 — 👍 17    🔁 3    💬 0    📌 0

@ghs777 is following 16 prominent accounts