The truth always comes out. Claims of hundreds of workers killed in D-Chowk have been debunked. Al Jazeera reports 4 deaths, including 3 Rangers and a police constable.
29.11.2024 14:03 — 👍 75 🔁 27 💬 0 📌 0@mimranfauji.bsky.social
Nankana sahib
The truth always comes out. Claims of hundreds of workers killed in D-Chowk have been debunked. Al Jazeera reports 4 deaths, including 3 Rangers and a police constable.
29.11.2024 14:03 — 👍 75 🔁 27 💬 0 📌 0ہاہاہاہاہا اخیر ہی کر دی
21.11.2024 06:39 — 👍 18 🔁 5 💬 0 📌 0P = Pinki
T = Tehreek
I = Intashar
پنکی تحریک انتشار فائنل کال میں لاشوں کی طلبگار
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
جمہوریت کے تین ستون ہیں ۔۔۔
1-سلائی مشین ۔۔2-شوکت خانم۔۔۔3 القادر ٹرسٹ
👈اس جاھل عورت کو کیا معلوم کہ جمہورت کیا ہے ریاست کیا ہے، قانون کیا ہے۔ اور ایک ریاست کے ستون کیا ہیں
👈لازمی وائرل کریں اور اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ بروقت آپکو فالو بیک مل سکیں
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
18.11.2024 11:44 — 👍 524 🔁 144 💬 28 📌 4یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟
18.11.2024 13:57 — 👍 273 🔁 77 💬 21 📌 3ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
آپ کو آگاہ کردو بشرا بی بی اور گنڈا پور اسٹیبلشمنٹ کے بندے ہیں۔ ڈیل نتیجے میں ہی بشرا پنکی جیل سے رہا ہوئی۔ کچھ دنوں پر بشرا پنکی مکمل طور پر پی ٹی آئی پر قبضہ جمالیں گی۔
18.11.2024 18:54 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔
18.11.2024 16:28 — 👍 849 🔁 81 💬 91 📌 12اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
18.11.2024 13:05 — 👍 569 🔁 192 💬 35 📌 3بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔
• ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
یوتھیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے
چنگیاں چنگیاں گالاں تیار کر لووو
🤣🤣
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
18.11.2024 16:13 — 👍 388 🔁 144 💬 62 📌 9جس کو علم ہو جاۓ کہ اللہ بڑے غور سے سنتا ہے تو پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتا۔
18.11.2024 17:39 — 👍 20 🔁 2 💬 0 📌 0ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔
کوئی مانے نہ مانے
ڈپٹی تو مانے گا
😍😍😍
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
18.11.2024 18:59 — 👍 152 🔁 38 💬 9 📌 3ظہیر عباس کھوکھر نےمیری کامیابی کو چیلنج کیا ہے تو اب سامنا کیوں نہیں کر پا رہے؟بار بار تاریخیں مانگ کر یہ الیکشن ٹربیونل کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔اگر انکے پاس ثبوت نہیں ہیں تو عدالت کو بتائیں کہ ان سےغلطی ہوئی ہے، پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ انکا وطیرہ بن چکا ہے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
18.11.2024 07:51 — 👍 12 🔁 2 💬 2 📌 0ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔
ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
گزشتہ کئی دھائیوں سے پاکستانی چینلز پر پرائم ٹام میں صرف سیاست برائے سیاست اور تنقیدی پروگرامز ہو رہے
مارننگ شو میں جعلی عامل بابے وعلیکم عالم اور جعلی حکیموں کی بھرمار ہے
پاکستان اس دن ترقی کرے گا جب عام موضوع بحث سائنس و ٹیکنالوجی اور زرعی ترقی اور معاشرتی اخلاقیات ہوں
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
18.11.2024 16:17 — 👍 30 🔁 8 💬 1 📌 1عوامی حکومت مثالی خدمت
18.11.2024 09:38 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
#PMLN
Hello BluSky, this account is for daily updates about @pmlnorg
16.11.2024 15:11 — 👍 23 🔁 5 💬 2 📌 0Kaam woh jo nazar aaye! Wherever you look in Punjab, the hard work of CM Maryam Nawaz shines through. Be it roads, infrastructure, Education, Health or empowerment.
16.11.2024 15:16 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 3اسلام علیکم بلیو سکائ
18.11.2024 07:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت
وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔
Past week in 1 mintue. #PMLN #Pakistan
18.11.2024 03:36 — 👍 130 🔁 32 💬 0 📌 6