10 اپریل 1973 کو شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس آئین کی سربلندی کیلئے جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
10.04.2025 11:33 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0
پاکستان پیپلز پارٹی کا دریائے سندھ پر متنازعہ کینالوں کے منصوبوں خلاف حیدرآباد میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
#SindhStandsWithPPP
18.04.2025 14:39 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0
متنازعہ کینالوں کے خلاف حیدرآباد کی عوام چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
#SindhStandsWithPPP
18.04.2025 14:53 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو بچانے کیلئے، دہشتگردوں و انتہاپسندوں کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے، پانی کی منصفانہ تقسیم اور متنازعہ کینالوں کے خلاف اپنی آواز بلند کرنے کیلئے حیدرآباد کی غیورعوام چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دینے جلسہ گاہ پہنچ گئی۔
#SindhStandsWithPPP
18.04.2025 15:11 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 1
حیدرآباد کے غیورعوام نے دریائے سندھ پر متنازعہ کینالوں کے منصوبے کو مسترد کردیا۔
#SindhStandsWithPPP
18.04.2025 15:47 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد جلسہ گاہ پہنچ گئے، عوام کی بڑی تعداد موجود
#SindhStandsWithPPP
18.04.2025 15:55 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0
آج جب پاکستان دشمن قوتیں دہشت گردی کے ذریعے ہمیں کمزور کرنا چاہتی ہیں، ہم ایسی ہر سازش کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں جو وفاق کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
ہم بھائی کو بھائی سے لڑانے کی ہر سازش کو ناکام بنایئں گے۔
ہم عوام، وفاق اور پاکستان کے ساتھ ہیں۔
پاکستان کھپے! 🇵🇰
#SindhStandsWithPPP
19.04.2025 09:16 — 👍 6 🔁 5 💬 0 📌 0
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اس بات کا عزم کرتی ہے کہ ملک اور آئین کی بقاء کیلئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
#SalaamShaheedBhutto
#QuaideAwam
04.04.2025 03:03 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک انقلابی اور عوامی سوچ کے مالک تھے کہ جس کی وجہ سے ملک مضبوط اور مستحکم ہوا، ان کی خدمات و جمہوریت کی خاطر قربانی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
#QuaideAwam
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 04:09 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
وہ ولولوں کا تاجور وہ حوصلوں کا ترجمان
وہ دشمنوں کے واسطے ایک برق بے اناں
وہ منزلوں کی جستجو میں ہر گھڑی رواں دواں
وہ جس کے فکر آہنی کی زد میں صبح و شام تھا
وہ قائد عوام تھا وہ قائد عوام تھا
#QuaideAwam
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 05:03 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0
سدا رہے آباد بھٹو، بھٹو زندہ باد
#QuaideAwam
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 06:08 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
میں عوام کی حکمرانی پر پختہ یقین رکھتا ہوں، میرے لیئے یہاں صرف ایک ہی راستہ ہے کہ میں اپنی عوام کے ساتھ پرعزم کھڑا رہوں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو
#QuaideAwam
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 08:11 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قوم اور جمہوریت کے لیے لازوال جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت وہ عوام کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔
#QuaideAwam
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 10:21 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی قائدعوام اور فخرایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت کے سلسلے میں گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#QuaideAwam
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 13:03 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 46 ویں یوم شہادت کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں جلسہ عام، عوام کی آمد کا سلسلہ جاری
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 14:09 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 14:57 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 46 ویں یوم شہادت کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں جلسہ عام، تاحد نگاہ عوام اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 15:06 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
عوام کا ٹھاٹے مارتا ہوا یہ سمندر اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں، اور ان سے ٹکرانے والوں کا نام و نشان تک مٹ چکا ہے۔
#SalaamShaheedBhutto
04.04.2025 18:08 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0
نواب شاہ: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوام اور کارکنان سے عید کے موقع پر ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے جبکہ ان مسائل کے حل کے حوالے سے موقع پر ہدایات جاری کیں، اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی تھیں
31.03.2025 16:58 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
#NoMoreCanalsOnIndus
02.04.2025 19:04 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Former Fed Minister for @MoPASSPK & Chairperson BISP. MNA on NA-209 Sanghar 1. Information Sec Pakistan Peoples Party Parliamentarians 🇱🇾
Fighting for Equality & Human Rights 🌎 #Democrat
Social Worker #Social_Activist
Follow Back for account & user statistics via DMs & Posts
BlueSky statistics info system
Secular, Progressive Leftist, Equality, Pro Choice, RESIST
Democracy is the best revenge
Time Traveller, Chess Junkie, UFO geek, happily slaving to 2 cats 💙
🛸♟️🐈 🌊
Political activist from Islamabad | Champion of human rights, justice, and equality | Proud PPP supporter | Dedicated to social change, empowerment, and a better Pakistan.
Spokesperson, President of Pakistan, Journalist for 4 decades, ex-federal minister, information, broadcasting & parliamentary affairs, ex-DG Radio Pakistan, previously affiliated with VOA, The News, Capital TV, Nayadaur Media.
An ordinary Pakistani, Bhuttoist.
Proud Jiyala True Bhuttoist-Supporter of SMBB- #PPP Member Of National Assembly NA-230 Malir Karachi
President Peoples Youth Org Sindh
Ex-Special Assistant to Chief Minister Sindh
Pakistan Peoples Party.
Official account of Pakistan Peoples Party (PPP).
For more information, please contact us: info@ppp.org.pk
Pakistan People's Party .
official Bluesky account (check username👆)
Bugs, feature requests, feedback: support@bsky.app